
ٹرین کے پورے ڈبے میں بارات بیٹھی تھی ایک آدمی کو کہیں جگہ نہ ملی تو وہ بھی اسی
ڈبے میں آبیٹھا
کچھ دیر کے بعد باراتیوں نے مٹھائی بانٹنی شروع کی لیکن اس آدمی کو مٹھائی نہ دی وہ چپ کر کے بیٹھا رھا کہ شاید مجھے دیکھا نہیں
پھر ایک اور باراتی اٹھا اور اس نے بریانی بانٹی مگر اس بندے کو نہ دی، اس مرتبہ اسے
بہت غصہ
آیا کہ ایک میں بھی باہر کا آدمی تھا مجھے بھی دے دیتے خیر تیسری دفعہ زردہ نکالا اور بانٹا گیا مگر اسکو پھر نظر انداز کر دیا گیا ، اب تو وہ آدمی آپے سے باہر ھو گیا کھڑا ھو کے
کہنے لگا۔
اس ڈبے پر بجلی گرے اور تم سب مرجاؤ باراتیوں میں سے ایک سیانا بندہ اٹھا اور کہنے لگا اگر اس ڈبے پر بجلی گری تو تم کیسے بچو گے اس آدمی نے کہا جیسے مٹھائی بریانی اور زردے کی دفعہ بچ گیا تھا
بد تمیز