میڈیا رپورٹس کے مطابق ، کل یعنی بروز اتوار پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ شام 7:30 بجے کھیلا جائے گا ، اور یہ کراچی کی سرزمین میں آخری معرکہ ہوگا ، جس کے بعد دونوں ٹیموں باقی کے تین میچوں کیلئے لاہور تشریف لے جائیں گی ، سیریز میں اب تک انگلینڈ کو 1 -2 کی …
Read More »یہ دو کھلاڑی اننگز بلڈ کرنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتے اور ہم انھیں انٹرنیشنل پاور ہٹر سمجھتے ہیں ، محمد حفیظ
پاکستان کے سابق کپتان بلے باز محمد حفیظ نے پی ٹی وی اسپورٹس کے پروگرام میں قومی ٹیم کو اہم مشورہ دیا ہے ان کا کہنا تھا کہ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں صرف ٹاپ تھری پر انحصار مت کریں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایشیا کپ کے دوران ہمارے مڈل آرڈر کے بلے باز بُری طرح …
Read More »شان مسعود قومی ٹیم کی کپتانی کیلئے تیار ؟
قومی ٹیم کے بلے باز شان مسعود کا کہنا ہے کہ اس وقت میرا پورا دھیان اپنی کرکٹ کو بہتر بنانے پر مرکوز ہے اور اس وقت پاکستانی ٹیم کی قیادت قابل ہاتھوں میں ہے۔مستقبل میں کپتانی کی تیاری کے سوال پر انہوں نے کہا کہ ابھی تک میرے ذہن میں ایسا کوئی خیال نہیں آیا۔ پاکستان کی کرکٹ ٹیم …
Read More »‘رضوان صرف لیگ سائیڈ پر کھیلتا ہے، وہ جلدی پھنس جائے گا’ معین خان کا دعویٰ
کراچی: پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز معین خان نے محمد رضوان کے حوالے سے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف لیگ سائیڈ پر کھیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور جلد ہی مخالف ٹیموں کے جال میں پھنس جائیں گے۔معین نے اے آر وائی نیوز کے شو باؤنسر میں بات کرتے ہوئے وکٹ کیپر …
Read More »ایسی بیٹنگ لائن اپ کیساتھ پاکستان پہلے ہی راونڈ سے باہر ہوجائے گا ، شعیب اختر
پاکستان کے لیجنڈری سابق فاسٹ باولر شعیب اخترنے اپنے ایک انٹرویو میں ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی کیلئے منتخب ہوانے والے اسکواڈ کے حوالے سے چیف سلیکٹر محمد وسیم سمیت ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف کو کھری کھری سنادی ، اور ان کا کہنا تھا کہ مجھے تو اب ڈر لگنے لگا ہے کہ کہیں اس بیٹنگ …
Read More »شعیب ملک کو ٹی 20 ورلڈ کپ اورانگلینڈ کے خلاف سکواڈ کا حصہ کیوں نہیں بنایا گیا ؟ ، محمد وسیم نے بتادیا
شعیب ملک کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اور انگلینڈ کے خلاف اسکواڈ کا حصہ نہ بنائے جانے کےفیصلے پر سوشل میڈیا پر کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور حال ہی میں پاکستان میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں ان کی پرفارمنس بھی اب تک شانداررہی ہے ۔ اس حوالے سے اب چیف سلیکٹر محمد وسیم کا …
Read More »بابراعظم اگر میرے اس مشورے پر عمل کرلیتا تو آج جارہانہ بلے باز ہوتا ، مگر وہ دوسروں کے مشوروں کو زیادہ نہیں سنتا
پاکستان کے اوپننگ بلے باز بابر اعظم اور محمد رضوان پہلے چھ اوورز میں اپنی سست بلے بازی کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہیں اور کچھ سابق کرکٹرز کا خیال ہے کہ انہیں کسی بھی کرکٹ سیریز میں اننگز کا آغاز نہیں کرنا چاہیے۔ہرشل گبز کا مزید کہنا تھا کہ اگر بابر اعظم اپنے بیٹنگ اسٹائل میں اٹیکنگ …
Read More »وقت تھوڑا ہے ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے ان دو کھلاڑیوں کو مڈل آڈر میں موقع ملنا چاہیے ، محمد حفیظ
ایشیا کپ میں شکست کے بعد سے پاکستانی ٹیم کے مڈل آڈر کھلاڑیون کو شدید تنقید کا سامنا ہے اور مختلف کرکٹ کے ایکسپرٹس کی جانب سے کوئی نہ کوئی مشورہ دیا جارہا ہے ۔ پاکستانی ٹیم اس ایونٹ کے ابتدا بہت اچھی فارم میں نظر آرہی تھی مگر جیسے جیسے میچز آتے گئے پاکستانی ٹیم کا مورال گرتا گیا …
Read More »عاقب جاوید نے بابراعظم اور محمد رضوان کی ٹی ٹونٹی میں سلو بیٹنگ کی کلاس لے لی
اسپورٹس میڈیا سے گفتگو میں عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ بابر اور رضوان کبھی باہر نہیں ہونگے کیونکہ وہ رنز کرتے تو جائینگے مگر انکا ٹیم کو کیا فائدہ، آپ وہی میچ جیتیں گے جو 150 کے آس پاس ہوگا۔بیٹنگ کا ایک ایسا مسئلہ ہے جس میں ہم بُری طرح پھنس چکے ہیں ، ایک آپ کا کپتان ہے …
Read More »مڈل آرڈر کو مضبوط کرنا ہے تو شان مسعود، شرجیل خان اور شعیب ملک کو ٹیم کا حصہ بنانا پڑے گا، انضمام الحق
انضمام الحق نے میڈیا سے گفتگو میں ایشیا کپ کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس ٹورنمنٹ میں بابراعظم پر تنقید نہیں بنتی ، بلکہ اگر دیکھا جائے تو پوری ٹیم کی کارکردگی کوئی تسلی بخش نہیں تھی اور بابراعظم کیساتھ یہ کوئی تین یا چار سال بعد ایسا ہوا ہے کہ وہ کسی ایونٹ میں اسکور …
Read More »