جو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ آپکو ملنا چاہیے تھا وہ حارث روف کو کیوں ملا ؟ محمد رضوان کی بیٹیوں کا معصومانہ سوال

پاکستانی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی اپنی بیٹیوں کیساتھ ایک بہت پیاری ویڈیو گردش کررہی ہے ، جس میں ان کی بیٹیوں نے ان سے ایوارڈ کے حوالے سے سوال کیا ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر گردش ہونے والے ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ محمد رضوان بابراعظم سے بات چیت کررہے ہوتے ہیں …

Read More »

بابراعظم نے لاہور میچز کیلئے دو بڑے کھلاڑیوں کو ٹیم میں واپس شامل کرلیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں سے چار میچز کراچی میں ہوچکے ہیں جس میں سے دو میں انگلینڈ اور دو میں پاکستان نے کامیابی حاصل کی ہے ، باقی کے تین میچز لاہور قذافی اسٹیڈیم میں شروع کیے جارہے ہیں جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق تقریبا ساڑھے سات بجے شروع ہوجائیں گے …

Read More »

مکی آرتھر نے رؤف کی ڈیتھ باؤلنگ کی مہارت کی تعریف کی اور کہا کہ آصف علی کو مزید گیندوں کا سامنا کرنا چاہیے

پاکستان ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کو تین رنز سے شکست دینے کے بعد حارث رؤف کی ان کی اعلیٰ ڈیتھ باؤلنگ کی مہارت کو سراہا ہے۔پاکستان کے 167 رنز کے تعاقب میں، انگلینڈ نے ابتدائی طور پر دو وکٹیں کھو دی تھیں لیکن ہیری بروک اور …

Read More »

آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے پانچ خطرناک کھلاڑیوں کے نام ، جس میں پاکستانی بھی شامل ہے

آئی سی سی کی جانب سے آسٹریلیا میں منعقد ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے پانچ کھلاڑیوں کو خطرناک قرار دیا گیا ہے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ویب سائٹ پر ان پانچ کھلاڑیوں کے ناموں کی لسٹ جاری کی گئی ہے ، جو کہ میچ کے دوران کسی بھی وقت پانسہ پلٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ …

Read More »

جب حسنین کو 24 رنز پڑے تو ڈاسن کو آوٹ کرنے کیلئے یہ پلان بنالیا تھا جو کامیاب رہا ، حارث روف

پاکستان کے تیز گیند باز حارث روف نے میچ کے اختتام میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ جب میچ کے 18 ویں اوور میں محمد حسنین کو چار چوکے اور ایک چھکا کی مدد سے 24 رنز بنالیے تو اس لمحے ہی میں نے لیام ڈاسن کو آوٹ کرنے کا پلان تیار کرلیا تھا مجھے اندازہ ہوچکا تھا …

Read More »

پاکستان انگلینڈ کے خلاف چوتھا میچ بابراعظم کی بہترین کپتانی کی بدولت جیتا

انضام الحق نے پاکستان اور انگلینڈ کے چوتھے میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جیت بہت ساری چیزوں پر پردہ ڈال دیتی ہے جس شعبے پر آپ بات کرنا بھی چاہیں تو آپ کو رُک کر بات کرنی پڑتی ہے اس میچ میں کچھ لوگوں نے بیٹنگ اچھی کی کچھ نے باولنگ اچھی کی مگر اس میچ میں سب …

Read More »

آصف علی نے اہم اننگز میں تین گیندوں پر دو بڑے چھکے لگائے

آصف علی کو پاکستان کی اننگز میں آخر اوور میں بلے بازی کا موقع ملا اور انہوں نے تین گیندوں کی اہم اننگز میں دو چھکے لگائے۔آخری اوور میں جب وہ کریز پر پہنچے تو پاکستان کا اسکور 152-4 تھا، آصف نے خوب بلا گھمایا اور انگلینڈ کے باولر ریسلی ٹوپی کو دو زبردست چھکے لگائے۔پہلا گیند گھٹنے سے اونچے …

Read More »

بھارتی باولر کی ایسی حرکت، انگلینڈ ویمن ٹیم کی کھلاڑی رو پڑیں

ذرائع کے مطابق انڈیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین کل لارڈز کے میدان میں تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ کھیلا گیا ۔ انگلینڈ ٹیم کے 9 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے تھے اور ان کو جیت کیلئے 39 بالز پر 17 رنز درکار تھے ۔ مگر انڈین باولر کی جانب سے بے ایمانی کرکے انگلینڈ کے کھلاڑی کو آؤٹ کردیا …

Read More »

خوشدل شاہ اور افتخار احمد کے ناکامی کے بعد شعیب ملک کیساتھ کس کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا ؟ سلیکشن کمیٹی نے اشارہ دے دیا

ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی ٹیم کی حالیہ صورتحال کے پیش نظر شعیب ملک کو ورلڈ کپ کیلئے ٹیم میں شامل کرسکتی ہے ۔ کیونکہ مڈل آڈر کی صورتحال بہت مایوس کن جارہی ہے میڈیا رپورٹس میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ایک لمبے عرصے تک ٹیم سے باہر رہنے والے تجربہ کار بلے باز حارث روف کو …

Read More »

پاکستانی پچز پر رنز کیسے بنتے ہیں ، اس پاکستانی کھلاڑی نے مجھے یہ سب سیکھایا ۔۔ ہیری بروک کو پی ایس ایل میں کس نے سیکھایا ؟

پاکستان اور انگلینڈ کے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ہیری بروک نے سب سے شاندار اور دھوندار اننگز کھیلتے ہوئے 35 بالز پر 8 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے 81 رنز بنائے تھے ۔ جبکہ ان کے ساتھی کھلاڑی 42 بالز پر 69 رنز جوڑ سکے تھے اور ان دونوں کھلاڑیوں کی پاٹنر شپ کی بدولت انگلینڈ نے …

Read More »