تین ملکی ٹی ٹونٹی کے چھٹے میچ میں آج پاکستان ٹیم کی جانب سے عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا ہے ۔اس موقع پر بابراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کی جیت میں ہر کھلاڑی نے اپنا 100 فیصد پرفارمنس دکھائی ہے ۔ مگر یہاں میں تین کھلاڑیوں کا خاص …
Read More »پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش میں 3 بڑی تبدیلیاں ، سب کے فیورٹ کھلاڑی کو بھی شامل کرلیا گیا
ذرائع کے مطابق سہ ملکی ٹی ٹونٹی ٹورنمنٹ میں آج نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست سے دوچار کردیا ۔ اور آج کی شکست کے بعد بنگلہ دیش فائنل کی ریس سے باہر بھی ہوگیا ۔ اب پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین فائنل میچ 14 اکتوبر بروز جمعہ کو کھیلا جارہا ہے ۔ اور …
Read More »بابراعظم ہاتھ جوڑتا ہوں ورلڈ کپ سے پہلے ان کو ٹیم میں شامل کرلے ، ورنہ بہت مار پڑنے والی ہے ، شعیب اختر پھٹ پڑے
شعیب اختر نے پی ٹی وی اسپورٹس پر ڈاکٹر نعمان سے گفتگو کے دوران کہا کہ جیسے نیوزی نے کی ٹیم نے پاکستان کو دھویا ہے تو ورلڈ کپ سے پہلے بابراعظم کیلئے ابھی بھی وقت ہے بندے کا پتر بن جائے اور سب سے پہلے مڈل آڈر کا سوچے ۔ میرے خیال سے شعیب ملک کو ٹیم میں ہونا …
Read More »یہ دونوں پاکستانی اوپنر بھارتی فاسٹ باولرز کو بغیر ہیلمٹ کے مارتے تھے کیونکہ ان باولرز کی کوئی اسپیڈ ہی نہیں تھی ، سلمان بٹ
پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ پہلے انڈین پیسرز کی گیند میں نہ سوئنگ اور نہ ہی رفتار ہوتی تھی ، پاکستان کے اوپنرز سیدانور اور عامر سہیل ان باولرز کو ہیلمٹ کی بجائے ٹوپی پہن کر کھیلتے تھے ۔ سلمان بٹ نے نے ایک یوٹیوب چینل سے گفتگو کے دوران کہا کہ سعید انور اور …
Read More »کیا ورلڈ کپ سے پہلے اوپننگ جوڑی کو تبدیل کیا جارہا ہے ؟ محمد یوسف نے بتادیا
بابر اعظم اور محمد رضوان ایشیا کپ 2022 کے بعد سے ریڈار میں ہیں اور کئی سابق کرکٹرز اور ماہرین کا خیال ہے کہ بائیں ہاتھ کے اوپنر فخر زمان کو ان میں سے کسی ایک کے ساتھ اوپننگ کرنی چاہیے۔مڈل آرڈر کی مسلسل ناکامی کے بعد، اس ہفتے کے شروع میں یہ خبر آئی تھی کہ قومی ٹیم مینجمنٹ …
Read More »عبدالرزاق کے بیٹے علی رزاق کا پسندیدہ کرکٹر کون ہے ؟
پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کے بیٹے علی رزاق پاکستان جونئیر لیگ میں بہاولپور رائیلز کی جانب سے بہترین انداز میں کھیل رہے ہیں اور سابق ٹیسٹ کرکٹر عبد الرزاق حیدر آباد سنٹر زکے کوچ ہیں علی رزاق اپنے والد کی طرح میڈیم پیس بولنگ بھی کرتے ہیں وہ بیٹنگ آل راؤنڈر بھی ہیں۔ علی رزاق نے جیو نیوز …
Read More »یہ ایک مسئلہ قومی ٹیم کو ورلڈ کپ میں لے ڈوبے گا ، کامران اکمل نے خبردار کردیا
آج نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے ڈالی ۔ اس موقع پر کامران اکمل نے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم پر تنقید کے شدید نشتر چلادیے ،ان کا کہنا تھا کہ اگر اس طرح کی حکمت عملی کیساتھ ہماری ٹیم ورلڈ کپ میں جارہی ہے تو یہ شکست کے مترادف …
Read More »ہم سے میچ میں یہ غلط کام ہوگیا جو شکست کیوجہ بنا ، کپتان بابراعظم
آج پاکستان نے سہ ملکی ٹورنمنٹ کا اپنا تیسرا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا ، جس میں نہ بیٹنگ چلی اور نہ ہی اس بار باولنگ نے ساتھ دیا اور نیوزی لینڈ نے پاکستان کو باآسانی 9 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ نیوزویب کے مطابق تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں نیوزی نے تمام شعبوں میں آؤٹ کلاس کرکے 9 …
Read More »میں ان پرچی کھلاڑیوں کو کبھی سپورٹ نہیں کرونگا ، تنویر احمد
کراچی: سابق ٹیسٹ کرکٹر تنویر احمد نے منگل کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نو وکٹوں سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم پر تنقید کی۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے تنویر نے پاکستان کے موجودہ کھلاڑیوں کو ‘پرچی’ کہا۔ تنویر نے کہا، "یہ کھلاڑی …
Read More »پاکستانی ٹیم نے 8 سال میں پہلی مرتبہ ٹی ٹونٹی کے 20 اوورز میں ایک بھی چھکا نہیں لگایا
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چوتھا میچ آج 11 اکتوبر بروزمنگل کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں کھیلا گیا جس میں کیویز نے ون سائیڈڈ شاہینوں کو 9 وکٹوں سے شکست دی۔اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام رہی۔ آج کے میچ میں …
Read More »