انڈیا ایشیا کپ کھیلنے پاکستان نہیں جائے گا مگر پاکستان ورلڈ کپ کیلئے ضرور انڈیا آئے گا، آکاش چوپڑا

سابق بھارتی کھلاڑی آکاش چوپڑا کا حیران کن بیان سامنے آیا ہے جس میں آن کا کہنا ہے کہ اگر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی ) کے سربراہ نے دو ٹوک یہ بات کہہ دی ہے کہ انڈیا ایشیا کپ کھیلنے کیلئے پاکستان نہیں جائے گا تو یہ پتھر پر لکیر ہے ۔ رمیز راجہ کی جانب سے انڈیا …

Read More »

شاہین سے نہیں بلکہ اس پاکستانی باولر سے 23 اکتوبر کو بچ کر رہنا ، یہ کھلاڑی کسی لمحے میچ کا پانسہ پلٹ سکتا ہے ، آکاش چوپڑا نے بھارتی ٹیم کو خبردار کرڈالا

پاکستان کا باولنگ اٹیک خاص کر پیسر ہمیشہ سے ہی کرکٹ کی دنیا میں بہترین رہا ہے ۔ اس بار آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شاہین ، حارث اور نسیم شاہ خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں ۔ جدھر شاہین اور حارث روف تجربہ کار ہیں وہیں نسیم شاہ نے بھی ورلڈ کپ میں اپنے کچھ …

Read More »

ان گیارہ پلئیرز کو بھارت کے خلاف کھیلاؤ ، سب کو سرپرائز کردیں گے

پاکستان کے سابق لیجنڈری سپر اسٹار شاہد آفریدی نے ایک نجی گفتگو میں پاکستان اور ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کے حوالے سے کہا کہ پاکستان اور انڈیا کا میچ اس ورلڈ کپ کا سب سے بڑا میچ ہونے جارہا ہے اور فخر زمان کےٹیم میں واپس آنے سے کپتان بابراعظم اور ٹیم مینجمنٹ کا شان مسعود اور آصف علی …

Read More »

بھارتی کھلاڑیوں کیلئے ورلڈ کپ میں صرف یہی ایک پاکستانی باولر کافی ہے ، ناصر حسین کا حیران کن بیان

انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے سابق کپتان اور تجزیہ نگار ناصر حسین اپنی بے باک کمنڑی کی وجہ سے دنیا بھر میں جانے جاتے ہیں ، حال ہی میں اپنے ایک بیان میں انھوں نے پاکستانی باولرز کی تعریفوں کے پل باندھ دیے ہیں ۔ ناصر حسین کا شمار دنیا بھر کے ٹاپ کمنٹیڑز میں ہوتا ہے ۔ ناصر حسین …

Read More »

پاکستان کا یہ کھلاڑی مستقبل کا سپر اسٹار بنے گا ، سابق کیوی کھلاڑی روس ٹیلر

نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی راس ٹیلر بھی پاکستان کرکٹ پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں حال ہی میں پاکستان ٹیم کے حؤالے سے ان کے ایک بیان نے سب کو حیرت میں ڈال دیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم مسلسل مڈل آڈر کے مسائل کا شکار ہے مگر میرے خیال سے مڈل آڈر کے لئے پاکستان …

Read More »

عامر کا بابر اور رضوان پر زور کہ وہ اپنے کمفرٹ زون سے باہر نکلیں

سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر نے حال ہی میں بیٹنگ کی موجودہ پریشانیوں کے بارے میں اپنی رائے شیئر کی جس نے قومی ٹیم کو دوچار کر رکھا ہے، خاص طور پر جب ورلڈ کپ کے میچز شروع ہونے میں ایک ہفتے سے بھی کم وقت بچا ہے ۔بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے مشورہ دیا کہ قومی ٹیم …

Read More »

سیمی فائنل اور فائنل میچ میں بارش ہوگئی تو میچ کسطرح ہوگا ؟ آئی سی سی نے بڑی خوشخبری سنادی

ذرائع کے مطابق ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا آغاز ہوچکا ہے ۔ جس میں مخلتف ٹیموں کے میچز اور وارم اپ میچز جاری ہیں جہاں کرکٹ مداح ان سنسنی خیز میچزسے محظوظ ہورہے ہیں وہیں دوسری جانب بارش کے خطرے نے مداحوں کو پریشان بھی کیا ہوا ہے ۔ جس کی وجہ سے ورلڈ کپ کا مزہ خراب ہوسکتا ہے …

Read More »

دوسرا وارم اپ میچ پاکستان بمقابلہ افغانستان ٹائم ٹیبل میچ کب اور کتنے بجے شروع ہوگا

پاکستان ٹیم آج اپنا پہلا وارم اپ میچ انگلینڈ سے ہار چکی ہے آج ایک بار پھر پاکستان کا مڈل آڈر بُری طرح ناکام ہوگیا ۔ پاکستان کی پوری اننگز میں صرف ایک چھکا وہ بھی محمد وسیم نے لگایا ۔ جبکہ انگلینڈ کی جانب سے 12 چھکے لگائے گئے ۔ اور قومی ٹیم کی کی بُری فیلڈنگ بھی درد …

Read More »

شاہین کی استادی 1 منٹ میں ہارا میچ جتادیا شاہین نے شامی کو کیا سمجھایا

آج آسٹریلیا اور انڈیا کے بیچ آج بہت ہی جاندار میچ دیکھنے کو ملا ہے ۔ اور بہت ہی عمدہ باولنگ دیکھنے کو ملی ہے ، یعنی کے آج کا میلہ محمد شامی نے جیت لیا کہنا غلط نہ ہوگا ۔ اور شاہین آفریدی کو میچ شروع ہونے سے پہلے ٹپس لے بھی رہے تھے اور دے بھی رہے تھے …

Read More »

اگر انڈیا ان پانچ پاکستانی کھلاڑیوں پر فوکس کرلے تو باآسانی اپنا پہلا میچ جیت سکتا ہے ، سنیل گواسکر

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا آغاز ہوچکا ہے ۔ آج پاکستان اور انڈیا دونوں نے اپنے اپنے وارم اپ کھیلنے تھے ۔ انڈیا نے تو آسٹریلیا سے اپنا میچ جیت لیا ہے جبکہ پاکستان اور انگلینڈ کے دورمیان میچ جاری ہے ۔ اس کے بعد پاکستان کا افغانستان کیساتھ پاکستان کا دوسرا وارم اپ میچ کھیلا جائے گا ۔ اور …

Read More »