سلیکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ کے رویے سے مایوس آل راؤنڈر عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ سے مشروط دستبرداری پر غور شروع کر دیا ہے۔ ایک بیان میں قومی کرکٹر عماد وسیم نے کہا کہ ان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ درست تھا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ٹیم انتظامیہ ٹیم کے اندر ان کے کردار کو واضح کرتی ہے …
Read More »ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم کی ٹاپ 5 کی لسٹ میں واپسی
آئی سی سی نے حال ہی میں ٹیسٹ اور ٹی 20 فارمیٹس کی تازہ ترین رینکنگ جاری کی ہے۔ بولنگ کے لحاظ سے کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ ٹین میں جگہ حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکا۔ تاہم سابق کپتان بابر اعظم ٹاپ فائیو بلے بازوں کی فہرست میں واپس آگئے ہیں۔ نئی ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین …
Read More »بابراعظم کا اپنے مستقبل کے حوالے سے بڑا اعلان
پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں جہاں کھڑا ہوں اس سے مطمئن نہیں ہوں ابھی اور بھی منازل طے کرنی ہیں۔بنگلہ دیش میں کرکٹ کی ایک ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے بابر اعظم نے ذکر کیا کہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں حصہ لینے سے وہ ان حالات میں اسپنرز کے خلاف کھیلنے کا …
Read More »انگلینڈ سے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد انڈیا کو ایک اور بڑا جھٹکا
انگلینڈ کے خلاف شکست کے بعد بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل میں پانچویں نمبر پر چلا گیا ہے۔ گزشتہ روز حیدرآباد میں کھیلے گئے پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے 28 رنز کے مارجن سے فتح حاصل کی۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کی دو مرتبہ فاتح ہندوستان نے ٹیسٹ میچ سے قبل …
Read More »قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی فٹنس اور فیلڈنگ میں تنزلی کی وجہ سامنے آگئی
ذرائع کے مطابق پچھلی ٹیم انتظامیہ نے فٹنس کیمپ اور یو یو ٹیسٹ سمیت دیگر کو مکمل طور پر نظر انداز کرتے ہوئے فٹنس ٹیسٹ کا سلسلہ بند کر دیا تھا۔ سابق کپتان بابر اعظم اور سابق ڈائریکٹر مکی آرتھر نے مشترکہ طور پر فٹنس ٹیسٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اب ذرائع کے مطابق محمد حفیظ نے فیلڈنگ …
Read More »پی سی بی نے محمد حفیظ کو پریس کانفرنس کرنے سے کیوں منع کردیا ؟ جانیں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ابتدائی طور پر ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کو آسٹریلیا سے واپسی پر پریس کانفرنس کرنے کی اجازت دی تھی۔ تاہم بعد ازاں بورڈ نے انہیں کسی تنازعے سے بچنے کے لیے پریس کانفرنس کرنے سے روک دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکام محمد حفیظ اور پاکستان کرکٹ بورڈ دونوں کو ممکنہ تصادم سے بچانا چاہتے …
Read More »دنیا کی پرواہ کیے بغیر جو دل میں آتا ہے وہ کریں ، شعیب ملک کا مشورہ
پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا مشورہ ہے کہ لوگوں کو دوسروں کی فکر کیے بغیر اپنے دل کی خواہشات پر عمل کرنا چاہیے۔ شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید حال ہی میں اپنی دوسری شادی کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ مزید برآں، شعیب اور ان کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کے انٹرویو کے مختلف کلپس وائرل …
Read More »لڑکی کا بابراعظم سے میچ کے دوران محبت کا اظہار
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران ایک لڑکی نے سٹیڈیم میں کھل کر قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔ دستیاب معلومات کے مطابق حاضرین میں موجود لڑکی نے ایک پلے کارڈ اٹھا رکھا تھا جس پر لکھا تھا ’’میں تم سے پیار کرتی ہوں بابر‘‘۔ تختی کو دیکھ کر، بابر لڑکی کے پاس …
Read More »بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں بابر اعظم مخالف کھلاڑی پر غصے میں برس پڑے، ویڈیو وائرل
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کرنے والے قومی ٹیم کے بلے باز بابر اعظم غصے میں آگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔باصلاحیت بابر اعظم نے اپنی ٹیم کے 183 رنز کے مجموعی اسکور میں اہم کردار ادا کیا، انہوں نے 46 گیندوں پر 62 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس …
Read More »اینڈی فلاور نے پی ایس ایل میں مزید کوچنگ نہ کرنے کی اہم وجہ بتادی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پچھلے سیزن میں ملتان سلطانز کی کوچنگ کرنے والے زمبابوے کے سابق کرکٹر اینڈی فلاور نے آئندہ پی ایس ایل 9 میں اپنی غیر موجودگی کی وضاحت پیش کردی ہے۔ ایک مقامی کرکٹ ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے اینڈی فلاور نے انکشاف کیا کہ وہ وقت کی کمی اور تھکن کی وجہ …
Read More »