دبئی: ہندوستان کے سخت دھوندار بلے باز سوریہ کمار یادیو نے آئی سی سی من کی ٹی ٹونٹی بیٹنگ رینکنگ میں سرفہرست مقام برقرار رکھا، جبکہ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے بدھ کو اعلان کردہ تازہ ترین درجہ بندی میں تیسرے نمبر پر چھلانگ لگا دی۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف …
Read More »حارث رؤف کا آبائی شہر پہنچنے پر پرتپاک استقبال
راولپنڈی: دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز حارث رؤف کا حال ہی میں ختم ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022سات میچوں میں آٹھ وکٹیں لے کر پاکستانی ٹیم کے فائنل تک سفر میں اہم کردار ادا کرنے والے رؤف کا اپنے آبائی شہر میں قدم رکھتے ہی دوستوں کی جانب سے خصوصی استقبال کیا گیا۔ …
Read More »مداحوں کی سیلفی لینے پر محمد حارث کا ردعمل
پاکستان ٹیم آسٹریلیا میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا ٹور مکمل کرنے کے بعد وطن پہنچ چکی ہے ۔ مگریہاں آپ کیساتھ محمد حارث کی ویڈیو شئیر کررہے ہیں جن کیساتھ ائیر پورٹ پر ایک حیرت انگیز واقعہ پیش ایا ۔جب وہ ائیر پورٹ پر آئے تو بہت سے مداح پہلے سے ہی انکا انتظار کررہے تھے ۔ Muhammad haris …
Read More »میں ہمیشہ سے انگلینڈ کے اس باولر کوفالو کرتا آیا ہوں ، حارث روف
پاکستان کے مایہ ناز پیسر حارث روف جنھوں نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں مخالف بلے بازوں کو نہ صرف پریشان کیے رکھا بلکہ اُنکی وکٹیں بھی اڑاتے رہے وہ خود انگلینڈ کے ایک باولر کے دیوانے نکلے ہیں ، حارث روف کا اسپورٹس میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ انگلینڈ کے سٹار فاسٹ باولر مارک ووڈان ان کے …
Read More »بابراعظم کی جگہ نیا کپتان لانا پڑے گا ، کونسا کھلاڑی اچھا کپتان ثابت ہوسکتا ہے ؟ عاقب جاوید نے بتادیا
عاقب جاوید کا ویب نیوز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ قومی ٹیم کو دو مرتبہ چانس ملا میں ہمارے کھلاڑی اس کا فائدہ نہیں اُٹھا سکے ۔ اب وقت آگیا ہے کہ بابراعظم کو تبدیل کرکے نیا کپتان شامل کیا جائے ۔ اگر مجھ سے سچ پوچھیں تو شاہین آفریدی اور شاداب دونوں ہی اچھی چوائس ہیں مگر وقت …
Read More »شاہین آفریدی کی انجری پر پی سی بی نے مداحوں کے لیے مثبت خبر شیئر کردی
پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو میلبورن میں اتوار کے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے فائنل کے دوران ہیری بروک کا کیچ لیتے ہوئے جارحانہ انداز میں ڈائیو لگانے کے بعد سخت قسم کی انجری کا شکار ہوگئے تھے جس وجہ سے وہ میچ میں اپنے باقی کے دو اوور بھی مکمل نہ …
Read More »پاکستان کا نیوزی لینڈ کیساتھ شیڈول جاری پہلا میچ کب شروع ہوگا؟
پاکستان کی کرکٹ آسٹریلیا ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنمنٹ مکمل کرنے کے بعد آج وطن لوٹ رہے ہیں ۔ ہر کھلاڑی اپنے متعلقہ شہر کے ائیر پورٹ پر اترے گا جہاںپاکستانیوں کی کثیر تعدادا اپنے ہیروز کا دل سے استقبال کرے گی ۔ مگر یہاں بتاتے چلیں کہ ابھی میچز یہاں پر رُکنے والے نہیں ہیں بلکہ پاکستان کی اگلی سیریز …
Read More »فائنل کے دوران ہم سے یہ دو غلطیاں ہوئیں ، حارث روف نے اعتراف کرلیا
پاکستان کے فاسٹ باولر حارث روف نے کل کے فائنل میچ میں شکست کے بعد غلطیوں کا اعتراف کرلیا ہے ،اسپورٹس ویب سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہماری بٹینگ لائن نے کم رنز اسکورکیے تھے ۔ ان کا کہنا تھا کہ بیٹنگ کے بعد ہماری باولنگ نے میچ میں اپنی زبردست پوزیشن سیٹ کرلی تھی مگر …
Read More »انڈیا میڈیا بھی پاکستانی باولنگ کی تعریف کرنے پر مجبور
پاکستان آج انگلینڈ سے ٹی ٹونٹی کا فائنل میچ تو ہار گیا مگر جسطرح میدان میں پاکستانی لڑکوں نے فائیٹ کی اس پر انڈیا میڈیا بھی پاکستانی کھلاڑیوں کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگیا ۔ اسٹوڈیو میں بیٹھے بھارتی تجزیہ نگار کا کہنا تھا کہ جب ہمارا انگلینڈ سے میچ تھا تو Indian Media Pakistan Ki Tareef Karne Per Majboor …
Read More »بابراعظم جیسے ہی کراچی کنگز چھوڑ کر پشاور زلمی کا حصہ بنے تو سلمان اقبال بھی میدان میں آگئے
بابراعظم اچانک سے کراچی کنگز چھوڑ کر پشاور زلمی کا حصہ بن گئے ، اس موقع پر کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال بھی چپ نہ رہ سکے اور میدان میں آگئے ۔ کپتان بابراعظم کی جانب سے سپر لیگ فرنچائز کراچی کنگز کو چھوڑنے پر سلمان اقبال کا ردعمل بھی میڈیا پر آگیا ہے ۔ ٹویٹر پر اپنے ایک …
Read More »