اسلام آباد(ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے نئے اور منفرد فارمیٹ کا اعلان کردیا۔ ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں ہونے والے ٹی ٹونٹی کا فارمیٹ گزشتہ ہونے والے ایونٹ سے مختلف ہونے جارہا ہے اور اگلے ورلڈ کپ میں تقریباً 20 ٹیمیں جو 4 گروپس میں تقسیم کی جائین گے ۔ اس …
Read More »رمیز بھائی ایک بار مجھ سے مل لیں ، میں مزید کھیلنا چاہتا ہوں : عمراکمل
اسپورٹس (ویب ڈیسک) کے مطابق عمراکمل کی جانب سے چیئرمین کرکٹ بورڈ رمیز راجہ سے ملاقات کی درخواست کی گئی ہے۔عمراکمل نے ایک ٹی وی چینل نمائندے سے گفتگو میں کہا کہ میں ابھی بھی فٹ ہوں اور روزانہ کی بنیاد پر سخت پریکٹس کرتا رہتا ہوں ۔ میری خواہش ہے کہ ایک بار موقع ملے مگر پی سی بی …
Read More »شاہین شاہ آفریدی پھر سے ہسپتال داخل
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اپینڈیسائٹس کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔ شاہین شاہ آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسپتال سے لی گئی تصویر شیئر کی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی نے تصویر کے ساتھ جاری پیغام میں کہا کہ آج اپینڈیسائٹس ہوا لیکن الحمدللہ میں بہتر محسوس کر رہا ہوں۔ قومی ٹیم …
Read More »پانڈیا کو روہت شرما کی جگہ نیا کپتان مقرر کیے جانے کا امکان
ہندوستان کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو روہت شرما کی جگہ ٹی ٹونٹی کپتان بنائے جانے کا امکان ہے، کیونکہ بورڈ آف کنٹرول آف کرکٹ ان انڈیا "بی سی سی آئی” میں بڑی تبدیلیاں کی جارہی ہیں۔رپورٹس کے مطابق، سابق کرکٹر چیتن شرما کی قیادت میں پوری بی سی سی آئی سلیکشن کمیٹی کو آئی سی سی کے بڑے ٹورنامنٹس …
Read More »ویرات کوہلی کی 2006 میں پاکستان کے دورے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
بھارتی لیجنڈری بلے باز ویرات کوہلی کی سن 2006 کی پاکستان مین کیے گئے ویزٹ کی ایک نایاب ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔ نیوز ویب سائٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے آج سے تقریباً 16 سالے پہلے بھارت کی انڈر 19 ٹیم کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کیا تھا ۔ انھوں نے پشاور اور شیخو پورہ میں …
Read More »نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان 5 ٹی ٹوئینٹی میچز کا شیڈول جاری پہلا میچ کب شروع ہوگا
نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرنے جارہی ہے ، جس میں آج پاکستان اور کیوی کے درمیان ہونے والے پانچ ٹی ٹونٹی میچز کا شیڈول کی تفصیلات بیان کی جائیں گی ۔ اگر ہم پہلے میچ کی بات کریں تو وہ مقابلہ 13 اپریل 2023 میں ہوگا یہ تمام میچز پاکستانی کرکٹ شائقین کو سُپر لیگ کے بعد …
Read More »آخرکار دو سپراسٹار کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان ٹیم کے بہت سے کھلاڑی قومی ٹیم سے ریٹائرڈ ہونے ،کے بعد بھی کئی سالوں تک پاکستان کی سپر لیگ میں حصہ لیتے رہے ہیں ۔ مگر اب کی بار کچھ مختلف ہونے جارہا ہے اطلاعات کے مطابق پاکستانی ٹیم کے سنئیر ترین دو اہم کھلاڑی ، شعیب ملک اور محمد حفیظ نے پی ایس ایل 2023 میں مزید …
Read More »ورلڈ کپ فائنلسٹ پاکستان تازہ ترین ٹی ٹونٹی ٹیم رینکنگ میں مزید نیچے آگئی
دبئی: ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کی شاندار مہم اور ٹورنامنٹ کے رنر اپ کے طور پر ختم ہونے کے باوجود، پاکستان نے جمعرات کو جاری کردہ تازہ ترین آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ٹیم رینکنگ میں ایک ریٹنگ پوائنٹ کھو دیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق، پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز 259 پوائنٹس کے ساتھ کیا اور …
Read More »ارشدیپ کے وسیم اکرم سے موازنے پر جونٹی روڈز بھی بول اُٹھے
ساوتھ افریقہ کے سابق لیجنڈری بلے باز جونٹی روڈز نے اسپورٹس میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ لیجنڈ وسیم اکرم کا بھارتی نوجوان باولر سے موازنہ فی الحال نامناسب ہے ۔ سابق جنوبی افریقین کرکٹر نے کہا کہ آئی پی ایل سے سامنے والے اس ٹیلنٹ نے آخری دوسالوں میں خود کی باولنگ میں بہت نکھار پیدا کیا ہے ۔ …
Read More »انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کا متوقع سکواڈ
انگلینڈ کے پاکستان کے تاریخی ٹیسٹ دورے میں صرف دو ہفتے باقی ہیں کیونکہ دونوں ٹیمیں تین میچوں کی سیریز کے لیے تیار ہیں۔ دونوں ٹیمیں 2022 کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں کچھ دن پہلے ہی آمنے سامنے ہوئیں جب انگلینڈ نے 5 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔ بابر اعظم کے کھلاڑی کھیل کے طویل ترین فارمیٹ …
Read More »