پاکستان میں 17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے تشریف لانے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم اپنے کل کے پہلے میچ سے قبل ہی تندرست محسوس نہیں کررہی ۔نیوز ڈیسک کے مطابق انگلینڈ کے صرف اور صرف پانچ کھلاڑیوں ہیری بروک، زیک کرولی، کیٹن جیننگز، اولی پوپ اور جو روٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کرنے آئے جبکہ باقی کھلاڑیوں نے ہوٹل میں …
Read More »سڈنی تھنڈر نے عثمان قادر کو بگ بیش لیگ کے لیے سائن کر لیا
پاکستان کے لیگ بریک اسپنر عثمان قادر کو سڈنی تھنڈر نے بگ بیش لیگ (BBL) کے آئندہ سیزن کے لیے اپنے باؤلنگ اٹیک کو تقویت دینے کے لیے سائن کیا ہے، وہ تھنڈر کے چوتھے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فرنچائز نے تنویر سنگھا کو بنیادی طور پر کور فراہم کرنے کے لیے 29 سالہ اسپنر …
Read More »کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں افغانستان بغیر میچز کھیلے کوالیفائی کرگیا
تازہ اطلاعات کے مطابق افغانستان نے 2023 میں انڈیا میں منعقد ہونے والے آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے بغیر کھیلے کوالیفائی کرلیا ہے ۔ ویب اسپورٹس کے مطابق افغانستان اور سری لنکا کے مابین جو دوسرا ون ڈے میچ کھیلا جانا تھا وہ بارش کیوجہ سے منسوخ ہوگیا ۔ جسکیوجہ سے افغانستان نے 2023 ون ڈے …
Read More »انگلینڈ ٹیم کے کون کونسے کھلاڑی پاکستان آئے ہیں؟
انگلینڈ کی ٹیم ٹیسٹ سیریزکھیلنے کیلئے اس وقت پاکستان میں موجود ہے ۔ یہ ٹیم اتوار کی سب کو کپتان بین سٹوکس کی سربراہی میں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے اسلام آباد ائیر پر اتری تھی ۔ اس موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ سے تعلق رکھنے والی عہدداروں نے انگلستان ٹیم کا پرجوش طریقے سے استقبال کیا تھا …
Read More »افغانستان کی ٹیم اب ہوم سیریز کس ملک میں کھیل سکے گی ؟
افغانستان کے کرکٹ بورڈ نے حال ہی میں امارتی بورڈ سے ایک اہم معاہدہ کرلیا ہے جس کے مطابق افغان کرکٹ ٹیم اب سے اپنے جتنے بھی ہوم میچز ہیں وہ یو اے سی میں کھیلا کرے گی ۔ ذرائع کے مطابق متحد عرب امارات کے اسپورٹس بورڈ کی جانب سے معاہدے کے بعد اب افغانستان ٹیم کے کھلاڑی باآسانی …
Read More »قومی ٹیم کے ایک اور کھلاڑی کو دوسری ٹیم کی طرف سے کھیلنے کی اجازت
پاکستان کے ایک اور کھلاڑی کو دوسری ٹیم کی جانب سے کھیلنے کی پی سی بی کی جانب سے اجازت مل گئی ۔یہاں بات پاکستان کے پیسر محمد عامر کی ہورہی ہے جو ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے آخر کار محمد عامر کو (این او سی ) جاری کیا ہے ۔ محمد عامر …
Read More »یہ پاکستانی کھلاڑی تمام فارمیٹس میں نمبرون بننے جارہا ہے ، ڈیل سٹین
پاکستان کی نیشنل ٹیم میں ایک ایسا کھلاڑی موجود ہے جو انقریب کرکٹ کی تمام فارمٹس میں نمبر ون بننے والا ہے ، ڈیل سٹینساوتھ افریقہ سے تعلق رکھنے والے فاسٹ باولر ڈیل اسٹین نے بابراعظم کو کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں زبردست بیٹر قرار دیا ہے ۔ آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے اور کرکٹ مداح اکثر کرکٹ …
Read More »رمیز راجہ کے انڈیا میں ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کے بیان پر بھارتی وزیرکھیل بھی بول اُٹھا
بھارتی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ کوئی بھی ملک پاکستان سمیت آج کے دور میں بھارت کو نظر انداز نہیں کر سکتا، صحیح وقت کا انتظار کریں، بھارت کھیلوں کی دنیا کی بڑی طاقت ہے، اس …
Read More »یہ شخص تنگ نظر اور خود غرض تھا، وسیم اکرم
پاکستان کے سابق کپتان سلیم ملک نے اپنے ساتھی ساتھی وسیم اکرم کی جانب سے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایسی کوئی بات نہیں کرنا چاہتے جس سے تنازع پیدا ہو۔ اپنی آفیشل سوانح عمری، سلطان: اے میموئیر میں لیجنڈ پیسر کے الزامات کے حوالے سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے، سلیم …
Read More »شین وارن نے برسوں پہلے انگلش لیگ اسپنر ریحان احمد کیلئے کونسے تعریفی کلمات کہے تھے؟
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے پاکستان کے خلاف یکم دسمبر سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے تین میچوں کے ٹیسٹ کے لیے ایک مضبوط ریڈ بال اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ انگلش سلیکشن کمیٹی نے تاریخی سیریز کے لیے 18 سالہ لیگ اسپنر ریحان احمد کو بھی ٹیم میں شامل کیا ہے۔ وہ کرکٹ کی …
Read More »