پی سی بی اور بی سی سی آئی نے ایشیا کپ 2023 کے میزبانی کے حقوق پر بات چیت کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ دونوں بورڈز نے باہمی طور پر اس معاملے کو عوامی سطح پر نہ بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے درمیان اختلافات نے ایشیائی کرکٹ کے …
Read More »ابرار احمد کا مزید ایک اور تاریخی ریکارڈ کیساتھ ڈریم ڈیبیوجاری
پاکستان کے اسپنر ابرار احمد نے ملتان میں انگلینڈ کے خلاف اپنے ٹیسٹ ڈیبیو میں ایک اور تاریخی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ ابرار کے پاس آج کے دن کے کھیل کے اختتام کے بعد اب 10 وکٹیں ہیں، جو کسی پاکستانی اسپنر کی جانب سے اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں ہیں۔ انہوں نے عبدالرحمان کو پیچھے …
Read More »ابرار احمد مسٹری اسپن باولنگ کیلئے انگلیوں پر کیا لگاتے ہیں؟
ملتان ٹیسٹ میں ڈیبیو میچ کی پہلی اننگز میں 7 اور دوسری اننگز میں اب تک 2 وکٹیں حاصل کرنے والے ابرار احمد نے ویب ڈیسک سے گفتگو میں کہا کہ میچ کے دوران میری کوشش ہوتی ہے کہ گیند اچھے ایریاز پر پھینک کر زیادہ سے زیادہ وکٹیں سمیٹ سکوں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ملتان کی …
Read More »گلین میکسویل بھی ابرار احمد سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے ، بڑے خطاب سے نواز دیا
آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل بھی ابرار احمد کی باولنگ سے متاثر ہوکر ان کو "جینکس” کے ٹائٹل سے جوڑ دیا جس سے مراد اپنے مخالف کی بدقسمتی بن کر ٹوٹ پڑنا ۔مسٹری باولر کے نام سے پہچانے جانے والے اسپنر نے انگینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں اپنا ڈیبیو میچ کیا اور اپنی ماہرانہ باولنگ کی بدولت سب کو …
Read More »ابرار احمد کی میچ کے بعد میڈیا ٹاک
ملتان ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے ہیرو ابرار احمد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میچ سے پہلے ہی میں نے بتادیا تھا کہ جے روٹ اور بین سٹوک میری فیورٹ وکٹیں ہونگی ۔ اور پھر خدا نے میرا بھرم رکھتے ہوئے مجھے کامیابی دلوائی ۔ ابرار احمد جن کا آج ملتان ٹیسٹ میں ڈیبیو تھا انھوں نے …
Read More »ابرار احمد نے ٹیسٹ کرکٹ کا 76 سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا
ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف پہلے دن کے کھیل میں اب تک کے مطابق 9 وکٹوں پر 245 رنز بنالئے ہیں ۔ آج کے میچ میں انگینڈ کے کپتان بین سٹوکس نے بابراعظم سے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ لیا ۔ میچ کا آغاز انگلینڈ کیلئے نہایت مایوس کن رہا ۔پاکستان ڈومیسٹک میں …
Read More »ابرار احمد کی ڈیبیو میچ میں 5 وکٹیں
کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے کہ وہ اپنے پہلے میچ میں بہترین کارکردگی پیش کرسکے۔ پاکستان کے نوجوان اسپنر باولر ابرار احمد، جنہوں نے جاری ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو کیا تھا، جب وہ طویل ترین فارمیٹ میں اپنا میڈن اوور کروانے آئے تو پہلے اوور کی پانچویں گیند پر وکٹ حاصل …
Read More »شعیب اختر نے مارک ووڈ کو دنیا کا تیز ترین باؤلر بننے کے لیے انوکھا مشورہ دے دیا
پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووک کے لیے 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنا ناممکن نہیں لیکن دنیا کا تیز ترین بولر بننے کے لیے سخت محنت کرنا ہوگی۔ راولپنڈی ایکسپریس نے 32 سالہ فاسٹ بولر کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ مارک ووڈ 100 میل فی …
Read More »مارک ووڈ ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم میں واپسی کے لیے تیار
انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس نے تصدیق کی ہے کہ انگلینڈ آئندہ ملتان ٹیسٹ میں راولپنڈی ٹیسٹ سے اپنی لائن اپ میں صرف ایک تبدیلی کرے گا۔ اسپیڈسٹر، مارک ووڈ زخمی آل راؤنڈر لیام لیونگسٹون کی جگہ لینے کے لیے تیار ہیں، جو سیریز میں حکمران رہے ہیں اور اپنی بحالی کا عمل شروع کرنے کے لیے واپس انگلینڈ …
Read More »انگلینڈ کے دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون
پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے ہوم ٹیم کی لائن اپ تقریباً فائنل ہو چکی ہے۔ تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 9 دسمبر سے ملتان میں شروع ہوگا۔ محمد وسیم جونیئر یا فہیم اشرف کی جگہ زخمی فاسٹ بولر حارث رؤف کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ …
Read More »