آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اور رضوان کی تنزلی ، سعود شکیل کی لمبی چھلانگ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز سعود شکیل نے ٹیسٹ بلے بازوں کی رینکنگ میں 32 نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ میں لگاتار تین نصف سنچریاں بنانے والے بائیں ہاتھ کے کھلاڑی اب 488 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ 61 ویں نمبر پر ہیں۔انگلینڈ کے خلاف …

Read More »

فخر زمان کی کرکٹ میں واپسی کب ہوگی؟

لاہور: پاکستانی کرکٹر فخر زمان انجری سے مکمل صحت یاب ہونے کے لیے ان دنوں لاہور کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں اپنی بحالی کا دورانیہ مکمل کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زمان نے بیٹنگ پریکٹس شروع کر دی ہے اور وہ تین ہفتے کی بحالی کا دورانیہ مکمل کر کے کرکٹ میں واپس آئیں گے۔زمان رواں سال کے …

Read More »

شاہد آفریدی کی کراچی ٹیسٹ کے لیے پاکستانی لائن اپ میں دو تبدیلیوں کی تجویز

پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے انگلینڈ کے خلاف کراچی میں جاری ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے لیے پاکستانی لائن اپ میں دو تبدیلیوں کی تجویز دی ہے۔ سابق کپتان کا خیال ہے کہ پاکستان ٹیم میں ٹاپ آرڈر بلے باز شان مسعود اور وکٹ کیپر سرفراز احمد کو شامل کیا جانا چاہیے۔سرفراز، جنہوں …

Read More »

شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان کے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک نے پیر کو پالے کیلے میں لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے دوران ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 12000 رنز مکمل کر لیے۔ ملک نے ایل پی ایل کے دوران جافنا کنگز کے لیے کھیلتے ہوئے یہ کارنامہ انجام دیا۔ انہوں نے کولمبو سٹارز کے خلاف 35 رنز کی اننگز کھیلی۔اس سنگ …

Read More »

راولپنڈی کی پچ کو ایک اور ڈیمیرٹ پوائنٹ مل گیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی میں پہلے ٹیسٹ کے لیے استعمال ہونے والی پچ کو پانچ روزہ مقابلے کے دوران گیند بازوں کو بہت کم مدد فراہم کرنے کے لیے ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ ملا ہے۔ اپنی تحقیقات میں، آئی سی سی کے میچ ریفری اینڈی پائکرافٹ نے راولپنڈی کی سطح کو مسلسل دوسری مرتبہ ‘ایوریج سے نیچے’ کی درجہ …

Read More »

عبدالرزاق نے ملتان ٹیسٹ میں شکست کی وجہ بتادی

پاکستان ٹیم کے سابق جارہانہ آل راونڈر عبدالرزاق نے ویب ڈیسک سے گفتگو میں کہا کہ کسی بھی ٹیسٹ میچ میں کم از کم 5 بلے باز کھیلائے جاتے ہیں ۔نجی ٹی وی کے نمائندے سے گفتگو میں ان کا کہنا ہے کہ ابرار احمد اکیلے کی وجہ سے میچ میں پاکستان کی پوزیشن کچھ بہتر رہی ورنہ شائد ہماری …

Read More »

یہ غلطی نہ ہوتی تو ملتان ٹیسٹ میچ جیت سکتے تھے، بابراعظم

پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ملتان ٹیسٹ میں صرف 26 رنز سے ہارنے پر میچ کے دوران ہونے والی غلطیوں کا اعتراف کرڈالا ہے۔ بابراعظم نے میچ کے بعد پریس کانفرس میں سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ سعود شکیل کا میچ کے اہم مرحلے پر آؤٹ ہونا بہت ہہنگا پڑا ، ہم سب نے دیکھا کہ گیند …

Read More »

بابراعظم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے ٹاپ تھری بلے بازوں میں شامل

بابراعظم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ میں ٹاپ تھری بیٹرز کی لسٹ میں شامل ہوچکے ہیں ۔ پاکستانی کپتان 28 سالہ بلے باز نے 19 اننگز میں 65 کی اوسط سے 1170 رنز بنائے ہیں ۔ جس میں 3 سینچریاں اور 8 نصف سینچریاں شامل ہیں ۔ آل فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم نے 2021-23 آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ …

Read More »

اب 157 ایسا ٹارگٹ نہیں جس کا 6 وکٹوں کیساتھ تعاقب نہ کیا جاسکے ، براڈ

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے مایہ ناز پیسر اسٹورٹ براڈ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی جانب سے پاکستان ٹیم کو دیا جانے والا 355 رنز کا ٹوٹل ایسا ہدف نہیں جس کا تعاقب نہ کیا جاسکے ۔ برطانوی ویب اسپورٹس سے گفتگو میں اسٹورٹ براڈ کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم کو اس وقت میچ جیتنے کی کرن نظر آرہی …

Read More »

ابرار نے ڈریم ٹیسٹ ڈیبیو میں زاہد کا ریکارڈ برابر کر دیا

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف ڈریم ڈیبیو کرنے والے ابرار احمد نے 11 وکٹیں حاصل کرکے محمد زاہد کا ریکارڈ برابر کردیایہ کسی بھی پاکستانی اسپنر کیلئے ٹیسٹ ڈیبیو میں بہترین اعدادو شمار ہے ۔ اور محمد زاہد کے بعد مجموعی طور پر دوسرے بہترین کھلاڑی بن گئے ہیں ۔ جنھوں نے 1996 میں نیوزی کے خلاف 11-130 سے …

Read More »