بابراعظم دوسرے روز فیلڈنگ کیلئے کیوں نہ آسکے ؟

آج پاک انگلینڈ میچ کا دوسرا روز شروع ہوچکا ہے ، جب پاکستانی ٹیم میدان میں اتری تو اس میں کپتان بابراعظم شامل نہیں تھے ، اور حیرت انگیز طور پر ان کی جگہ محمد رضوان نے میدان میں کپتانی کی ذمہ داری سنبھالی ہوئی تھی ۔ ویب ڈیسک نیوز کے مطابق بابراعظم کی رات گئے طبعیت اچانک خراب ہوگئی …

Read More »

ڈیبیو کرنیوالے 18 سالہ ریحان کا تعلق پاکستان کے کس علاقے سے ہے ؟

صرف 18 سال کی عمر میں دنیا کے ٹاپ ٹیم انگلینڈ کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے پاکستانی نژاد ریحان احمد کے والد محترم نے اپنے بیٹے کے حوالے گفتگو میں کہا کہ ہمارا خواب تھا کہ کبھی نہ کبھی ہمارا بیٹا انگلینڈ کی نشینل ٹیم کی طرف سے کھیلے ، مگر یہ نہیں معلوم تھا کہ ہمارا یہ خواب …

Read More »

چیئرمین کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کی چھٹی کروائے جانے کا عندیہ

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے، جیو نیوز نے ہفتے کے روز ذرائع کے حوالے سے یہ خبر اپنے پلٹ فارم پر شئیر کی۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی اس عہدے کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔ سیٹھی کی مبینہ طور پر …

Read More »

کراچی ٹیسٹ: بابراعظم نے ایک ایک بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستانی کپتان بابراعظم نے کراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگز کے بعد ایک ایک بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے ، بابراعظم نے کسی ایک سال میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل 50 سے زائد اسکور کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں ، آج کے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز کی 50 رنز اس سال میں انکی 23ویں انٹرنیشنل ففٹی …

Read More »

پاکستان ٹیم کو تین صفر سے شکست دینے کا پلان ہے، بین اسٹوکس

آج بابراعظم کے بعد بین اسٹوکس نے بھی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ تیسرے اور اخری ٹیسٹ میچ کو بھی جیت کر پاکستان کو تین صفر سے کلین سویپ کرنا چاہیتے ہیں ۔کراچی میں پریس کانفرس میں ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ اس وقت ہم سب کی توجہ نتیجے پر نہیں بلکہ پروسس …

Read More »

امام الحق تیسرے ٹیسٹ سے باہر ، بابر نے کل کے میچ کا پلان بھی بتادیا

کراچی : پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلش ٹیم کے خلاف کل سے شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے آج پلان اور پلئینگ الیون کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کی ہے ۔ کراچی اسٹیڈیم میں گفتگو میں کہا کہ اظہر علی کی زندگی کے بہترین کیرئیر پر ان کو دل سے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

اس پاکستانی کھلاڑی کا نام سنتے ہی چہرے پر خوشی آجاتی ہے ، مائیکل کلارک

بگ بیش آسٹریلیا میں شروع ہونے والا ہے ۔ اس وقت اس ایونٹ کے لئے تمام کھلاڑیوں کا انتخاف کرلیا گیا ہے جس میں کچھ پلئیرز پاکستان سے بھی پک کیے گئے ہیں ، خاص کر شاداب خان اور محمد آصف کے نام ان کھلاڑیوں میں نمایاں ہیں ۔ پاکستانی فاسٹ باؤلرز اپنی فٹنس میں خرابی دیکھ رہے ہیں کیونکہ …

Read More »

سنٹرل پنجاب کے محمد سعد نے اچانک ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیا

ویب ڈیسک نیوز کے مطابق پاکستان کے ہونہار کھلاڑی نے ٹیم میں سلیکٹ نہ کرنے کیوجہ سے 32 سال کی عمر میں پاکستان کرکٹ سے ہمیشہ کیلئے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا ۔ وسطی پنجاب کے محمد سعد نے سات سال تک ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے بعد 32 سال کی عمر میں اچانک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ …

Read More »

نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان کے لیے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا

لیگ اسپنر ایش سوڈھی کو چار سال بعد آئندہ دورہ پاکستان کے لیے نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ اسکواڈ میں واپس بلا لیا گیا ہے۔صرف ٹیسٹ کھلاڑی گلین فلپس اور ان کیپڈ بلیئر ٹکنر بھی دو ٹیسٹ سیریز کے لیے 15 کھلاڑیوں کے اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ ٹیسٹ سیریز 26 دسمبر کو کراچی میں شروع ہوگی اور 7 جنوری کو ملتان …

Read More »

ایک اور سابق کپتان نے رضوان کی جگہ سرفراز کی حمایت کردی

سابق کپتان محمد حفیظ کا خیال ہے کہ اگر وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان انگلینڈ کے خلاف جاری تاریخی سیریز میں اچھی کارکردگی دکھانے میں مسلسل ناکام جارہے ہیں تو موجودہ ٹیم اسکواڈ میں ان کا متبادل کھلاڑی موجود ہے۔۔ حفیظ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرفراز احمد پلیئنگ 11 میں موقع کے مستحق ہیں کیونکہ …

Read More »