بابر اعظم آئی سی سی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں پہلی بار بڑی پوزیشن حاصل کرلی

پاکستانی کپتان بابراعظم اپنی کیرئیر کی بیسٹ ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ پر پہنچ گئے ہیں ۔بابراعظم نے حآلیہ پرفارمنس کے بعد سٹیو سمتھ سے پوزیشن چھین کر مارنس لیبوشگن کے قریب پہنچ گئے ہیں انھوں نے انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میں یکے بعد دیگرے 2 نصف سینچری بنا کر ۔ کیرئیر کے دوسرے بہترین 875 ریٹنگ پوائنٹس کیساتھ دنیا میں …

Read More »

‘مایوس’ بابر اعظم نے پاکستان کی ناقص کارکردگی کی ذمہ داری قبول کرلی

کراچی: وائٹ بال کرکٹ سے ریڈ بال کرکٹ میں تبدیلی پاکستان کے لیے کافی مشکل دکھائی دے رہی ہے کیونکہ اسے گھر پر ٹیسٹ سیریز میں پہلی بار وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا۔ ‘باز بال’ فارمولے کو اپنانے کے بعد، انگلینڈ نے پاکستان کی تازہ ترین فہرست میں شمولیت کے ساتھ ٹیسٹ سائیڈز کو ہلا کر رکھ دیا۔ انگلش …

Read More »

شاہد آفریدی نے ایم ایس ایل کے دوران مشہور سوشل میڈیا سٹار مومن ثاقب کو دھکا دے دیا

سابق کپتان شاہد آفریدی کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میگا اسٹارز لیگ (ایم ایس ایل) کے موقع پر معروف سوشل میڈیا پر اثر انداز کرنے والے مومن ثاقب کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک مختصر ویڈیو کلپ میں سابق آل راؤنڈر کو راقس بسمل کے اداکار کو پیچھے دھکیلتے ہوئے …

Read More »

انگلینڈ کا وائٹ واش: ‘ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹیاں

پاکستان میں آئی انگلینڈ ٹیم نے قومی ٹیم کو راولپنڈی ، ملتان کے بعد اب کراچی ٹیسٹ میں بھی شکست دیکر وائٹ واش کرڈالا ہے ۔ کرکٹ مداح اس شکست پر جہاں نالاہ ہیں وہیں وہ بابراعظم اور ٹیم کے بیٹنگ اسٹائل کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔ سب اہم بات کہ یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ انگلینڈ کی …

Read More »

بابراعظم کی وکٹ حاصل کرنا سب سے اہم لمحہ تھا

کراچی: انگلینڈ کے 18 سالہ اسپنر ریحان احمد نے پاکستان کے خلاف کراچی میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میں انگلستان کو کامیابی کے نزدیک پہنچادیا۔ ریحان، جن کی جڑیں پاکستان سے ہیں، پانچ وکٹیں لے کر ٹیسٹ ڈیبیو پر یہ سنگ میل حاصل کرنے والے دنیا کے سب سے کم عمر بولر بن گئے۔ایک کامیاب دن کے بعد میڈیا سے …

Read More »

ریحان احمد ٹیسٹ ڈیبیو پر پانچ وکٹیں لینے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے

کراچی: انگلینڈ کے 18 سالہ اسپنر ریحان احمد ڈیبیو پر پانچ وکٹیں لینے والے اب تک کے کم عمر ترین ٹیسٹ کرکٹر بن گئے ہیں۔ ریحان نے تیسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 48 رنز کے عوض پانچ وکٹیں لے کر انگلینڈ کو پاکستان کو 216 رنز پر آؤٹ کرنے میں مدد کی۔نوجوان بولر، جس کی عمر 18 سال اور …

Read More »

حارث رؤف 26 دسمبر کو اپنے کلاس فیلو کے ساتھ شادی

پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف 26 دسمبر کو اسلام آباد میں اپنے کلاس فیلو کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار ہیں۔ اطلاعات کے مطابق قومی فاسٹ بولر اسلام آباد میں اپنی فیملی کے ساتھ مل گئے ہیں جہاں وہ اپنی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق تیز گیند باز اپنی کلاس …

Read More »

بابر اعظم کو ہفتے کی رات کھانے پر باہر جانے کی اجازت کیوں نہ دی گئی؟

ویب ڈیسک نیوز کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو کل یعنی ہفتے کے روز سیکورٹی کی جانب سے کلیئرنس نہ ملنے کیوجہ سےرات کو ہوٹل سے باہر ڈنر کیلئے جانےسے روک دیا گیا ۔کرکٹ بورڈ کے اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم کے چند ممبران نے ہفتے کی رات باہر کسی ہوٹل سے ڈنر کا پلان بنایا …

Read More »

خان صاحب نے اب جنرل باجوہ کیخلاف بات کی تو چپ نہیں بیٹھوں گا ، چودھری پرو یز الٰہی

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی جنرل (ر) قمر جاوید جاوید کی حمایت میں اس بار کھل کر سامنے آ گئے، کہتے ہیں کہ جب خان صاحب کل کی تقریر میں جنرل باجوہ کے خلاف اتنا کچھ بول رہے تھے تو مجھے برا لگا، اب اگر جنرل باجوہ کے خلاف بات ہوئی تو میں سب سے پہلے بولوں گا۔ گا، …

Read More »

ابرار احمد نے ملتان کے بعد کراچی ٹیسٹ میں بھی اہم کارنامہ سرانجام دیدیا

انگلش ٹیم کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں ڈیبیو کرنے والے نوجوان پاکستانی باولر ابرار احمد نے ایک اہم کارنامہ سرانجام دے ڈالا ہے ۔ ابرار احمد کی جانب سے ملتان ٹیسٹ کی پہلی اور دوسری اننگز کے بعد اب کراچی میں جاری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں اپنے پہلے ہی اوور انگلینڈ کے کھلاڑی کی وکٹ حاصل کرلی …

Read More »