مکی آرتھر پاکستان کے ہیڈ کوچ کے عہدے کے لئے نامزد

مکی آرتھر، جو جنوبی افریقہ کے لیجنڈ ہیں اور پاکستان سمیت متعدد ٹیموں کی کوچنگ کر چکے ہیں، گرین شرٹس کے ہیڈ کوچ کے عہدے کے لیے نامزد کر لیا گیا ہے بس ان کے نام کا اعلان کرنا باقی ہے، ذرائع نے ہفتے کے روز بتایا۔ موجودہ ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق اور باؤلنگ کوچ شان ٹیٹ – جنہیں فروری …

Read More »

شاہد آفریدی کا پہلے ٹیسٹ میں سرفراز اور میر حمزہ کو کھیلانے کا فیصلہ

پاکستان کے نئے منتخب ہونے والے عبوری چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نے ویب ڈیسک میں گفتگو میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سرفراز احمد اور میر حمزہ کو کھیلانے کا عندیہ دیا ہے ۔ پاک اور نیوزی لینڈ کے مابین دو ٹیسٹ میچوں کی سریز کا پہلا میچ کل سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی یمں شروع ہوجائے …

Read More »

شاہین آفریدی نے بابراعظم کے حق میں ٹویٹ کیو ڈیلیٹ کی ؟

شاہین آفریدی کی جانب سے پہلے کپتان بابراعظم کے حق میں ایک ٹویٹ کیا مگر اب اچانک سے وہٹویٹ ڈیلیٹ بھی کردیا ہے ، ہوا یہ کہ پاکستان ٹیم کی انگینڈ کے ہاتھوں 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش ہونے کے بعد بابراعظم کو کپتانی سے ہٹوانے کے حوالے سے کچھ جگہوں سے آوازیں اُٹھنے لگی تھیں ، …

Read More »

وسیم کی سربراہی میں پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی برطرف

ذرائع نے جمعہ کو بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی نے چیف سلیکٹر محمد وسیم سمیت کرکٹ کی گورننگ باڈی کے تمام اراکین کو ہٹا دیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ کے سربراہ رمیز راجہ کو ایک حکومتی نوٹس کے مطابق، انگلینڈ کے ہاتھوں پہلی مرتبہ 3-0 کی ہوم سیریز میں قومی ٹیم کو …

Read More »

مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میں آدھا پاکستانی ہوں ، کیوی اسپنر

نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف ٹیسٹ اور ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے پاکستان ، کراچی پہنچ چکی ہے ، دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر کو کراچی میں کھیلا جائے گا ، مہمان ٹیم نے کل سارا دن نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کی ۔ اور اس موقع پر نیوزی لینڈ کے اسپنر اش سودھی …

Read More »

ناصر حسین نے پاکستان کو ٹیسٹ کرکٹ میں بہتری کیلئے اہم مشورے دے دیے

انگلینڈ کے ہاتھوں تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش ہونے کے بعد انگلینڈ کے سابق کپتان اور موجودہ کمنٹیٹر ناصر حسین نے پاکستانی ٹیم کو ٹیسٹ کارکردگی بہتر بنانے کے لیے کچھ ٹپس دی ہیں۔ انگلینڈ نے 20 دسمبر کو کراچی میں تیسرا ٹیسٹ آٹھ وکٹوں سے جیتنے کے بعد پاکستان کو اپنی سرزمین پر پہلی بار سیریز میں …

Read More »

کاش ٹیم کا اعلان نہ ہوا ہوتا تو ان دو کھلاڑیوں کو نیوزی لینڈ اسکواڈ کا حصہ ضرور بناتا : نجم سیٹھی

پی سی بی کے نئے چیئرمین نجم سیٹھی نے گفتگو میں کہا کہ کاش نیوزی لینڈ کیلئے اسکواڈ کا اعلان نہ ہوا ہوتاتو میں کچھ قابل کھلاڑیوں کو واپس لانے کے ساتھ نئے آئیڈیاز کیساتھ کام کرتے ، البتہ اب موقع نہیں ہے اس معاملے پر آگے جاکر دیکھیں گے ۔ لاہور میں اپنے کمیٹی کے پہلے اجلاس کے آغاز …

Read More »

نئے چیئرمین کرکٹ بورڈ کی تبدیلی کے بعد محمد عامر اور شرجیل خان کا مستقبل

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کو اب باضابطہ طور پر وزیراعظم کی ہدایت پر تبدیل کردیا گیا ہے ۔اور اب نئے چیئرمین نجم سیٹھی بن چکے ہیں ۔ اور اب یہ امید بھی ظاہر کی جارہی ہے کہ نجم سیٹھی آج ہی اپنے عہدے کا چارج بھی سنھبال لیں گے ۔ یہاں یہ بات بتاتے چلیں کہ نئے …

Read More »

مجھے لگتا ہے کہ پاکستانی کپتان کی ان غلطیوں کیوجہ سے وہ سارے میچ ہارے ہیں ، انگش کپتان

پاکستان انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز 0 – 3 سے تو ہارا تو بہت سے کرکٹ ماہرین بابراعظم کو اس کا قصور وار ٹھہرانے لگے تھے ۔ مگر حیرت انگیز طور پر انگلش ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین ہمارے قومی ٹیم کے کپتان کے دفاع میں سامنے آگئے ہیں ۔ ایک غیر ملکی اسپورٹس ویب سے گفتگو …

Read More »

پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کرتے ہی حسن کی واپسی ہوئی

دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز حسن علی کو نیوزی لینڈ کے خلاف 26 دسمبر سے شروع ہونے والی ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے طلب کر لیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ کو نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کے لیے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ حسن، جنہوں نے قائداعظم ٹرافی 2022-23 …

Read More »