نیوزی لینڈ ون ڈے کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے 21 ممکنہ کھلاڑیوں میں شرجیل شامل

لاہور: مردوں کی عبوری قومی سلیکشن کمیٹی نے بدھ کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کے لیے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا، جس میں پاکستانیوں کے فیورٹ بائیں ہاتھ کے بلے باز شرجیل خان کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ سابق کپتان شاہد آفریدی کی سربراہی میں قومی مردوں کی ٹیم کی عبوری سلیکشن کمیٹی …

Read More »

سرفراز کا سٹمپنگ کے دو چانس مس کرنا پاکستان کو مہنگا پڑ گیا

نیوز ویب ڈیسک کے مطابق کراچی میں جاری ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے اپنی بہترین بیٹنگ کی بدولت تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر چھ وکٹوں کے نقصان پر 440 رنز بنائے اور اس طرح اسے پاکستان پر دو رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔سابق کپتان کین ولیمسن 105 پر ناٹ آؤٹ ہیں۔ یہ کین ولیمسن کی پہلی اننگز …

Read More »

حارث رؤف نے شادی کے بعد مداحوں کو ایک اور خوشخبری سنادی

ذرائع کیمطابق پاکستانی ٹیم کے پیسر حارث روف نے اپنی انجری میں صحت یابی حاصل کرنے کے بعد خدا کا شکر ادا کیا ۔ اور اس موقع پر انھوں نے اپنی 2 ویڈیوز بھی ٹویٹر پر شئیر کیں جس میں اپنی صحت یابی کے حوالے سے لکھتے ہوئے کہا کہ الحمد اللہ اب کافی اچھا محسوس کررہا ہوں ، اور …

Read More »

شاہین آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں دستیاب ہونگے یانہیں؟

لاہور قلندرز لاہور کی نجی یونیورسٹی کے مہمان بنے ، جہاں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سب سے مشہور ٹیم کی انتظامیہ نے ایک ایم او یو پر دستخط کیے۔ اس موقع پر طلباء نے مہمانوں سے سوالات کئے۔ لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ حارث اور شاہین سٹار ہیں اور جب …

Read More »

نئے ہیڈ کوچ کا نام سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک مرتبہ پھر سے "مارک کولز” کو قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کیلئے رابطہ کیا گیا ہے ۔ ذرائع سے موصول ہونے والی انفورمیشن کے مطابق نجم سیٹھی کے بطور چیف سلیکٹر منتخب ہونے کے بعد یہ دوسری بڑی تقرری ہونے جارہی ہے ۔ اس سے قبل وہ شاہد آفریدی …

Read More »

شعیب نے ٹیسٹ میں واپسی کے بعد سرفراز کو ون ڈے میں بھی شامل کرنے کا مشورہ

کراچی: پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک نے چار سال بعد ٹیسٹ میں سنسنی خیز واپسی کے بعد سرفراز احمد کو ون ڈے انٹرنیشنل میں بھی آزمانے کا مشورہ دیا ہے۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں، شعیب نے عبوری پی سی بی چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کی جانب سے سرفراز کو پلیئنگ الیون میں موقع دینے کے فیصلے …

Read More »

عبداللہ شفیق اور شان مسعود کی بدولت 144سال پرانا شرمناک ریکارڈ پاکستان کے نام

کراچی (نیوز ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران عبداللہ شفیق اور شان مسعود کی ایک بار پھر سے غیر ذمہ دارانہ بیٹنگ نے پاکستان کو شرمناک ریکارڈ سے ہمکنار کر دیا۔ کراچی میں اپنے ہوم گراؤنڈ پر کھیلتے ہوئے، عبداللہ شفیق کو نیوزی لینڈ اسپنر کی گیند پر سب سے پہلے …

Read More »

سرفراز احمد جب گراونڈ میں آئے، تو انکے ساتھ کیسا واقعہ پیش آیا

کراچی: تقریباً چار سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کرنے والے سرفراز احمد نے اپنی ذہانت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان کے لیے اننگز بچانے والی اننگز کھیلی۔ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں شاندار دستک کے بعد سرفراز نے صحافیوں سے اپنے دل کی بات کہی۔ سرفراز نے کہا کہ جب …

Read More »

بابراعظم نے ایک ہی ٹیسٹ میں دو بڑے ریکارڈ بنالئے

بابراعظم نے کسی ایک سال میں مجموعی طور پر سب سے زیادہ انٹرنیشنل ففٹی سے زائد رنز کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں ۔ آج کراچی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز ہی بابر نے اس سال کا 25 واں ففٹی پلس اور نویں سینچری بنائی ہےاس ریکارڈ کے بعد پاکستانی کپتان سری لنکا کے کمار سنگاکارا کے ہم پلہ ہوچکے …

Read More »

شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

آل راؤنڈر شاداب خان نے پاکستان کے لیے ایک کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی وکٹیں لینے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ۔ لیگ اسپنر نے چار اوورز میں 3-20 کے اعداد و شمار سے بہترین باولنگ کروا کراپنی ٹیم ہوبارٹ ہریکینز کو ہفتہ کو بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے 14 ویں میچ میں میلبورن رینیگیڈز کو …

Read More »