کیا قومی ٹیم کی کوچنگ، شین واٹسن کیساتھ معاملات طے پاگئے ؟

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈکوچ شین واٹسن نے پاکستان کی کوچنگ کیلئے بڑی رقم کا مطالبہ کردیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈکوچ شین واٹسن نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے ایک کروڑ روپے مانگے ہیں جبکہ وہ اس دوران عہدے پر رہتے ہوئے …

Read More »

عثمان خان نے نئی تاریخ رقم کر دی

راولپنڈی: پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کے جارح مزاج بیٹر عثمان خان نے پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ کے دوران ملتان سلطانز کے بلے باز عثمان خان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں تاریخ رقم کردی۔ پاکستان سپر لیگ …

Read More »

پاکستان کے کونسے علاقے "زونگ” نے جہاں مفت سروسز دینے کا اعلان کردیا

 زونگ فور جی نے گوادر سمیت بلوچستان کے طوفانی بارشوں اور سیلاب سے متاثر علاقوں میں مفت سروسز کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق بلوچستان کے سیلاب متاثرین ایک دن کے لیے مفت آن نیٹ منٹس حاصل کرنے کے لیے #9090*ڈائل کرکے یہ سروس حاصل کر سکتے ہیں۔مذکورہ نمبر ڈائل کرنے سے صارفین کو 20آن نیٹ منٹ …

Read More »

 پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے کپتان بابراعظم کیلئے تحفے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے کپتان بابر اعظم کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف شاندار سنچری سکور کرنے پر ایم جی ایسنس تحفے میں دینے   کا اعلان کردیا۔  پیر کو  پاکستان سپر لیگ 9 کے تیرہویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی …

Read More »

کیا حارث رؤف پی ایس ایل سے باہر ؟ شاہین نے بڑی خبر دے دی

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے حارث رؤف کی انجری پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز میں حارث رؤف کی عدم موجودگی ان کے لیے پریشانی کا باعث ہے۔ یہ نہ صرف فرنچائز کے لیے ایک دھچکا ہے بلکہ قومی …

Read More »

نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹی 20 سیزیر کیلئے پاکستان کب آرہی ہے ؟ بڑی خبر آگئی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا اپریل میں دورہ پاکستان کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوینٹی سیریز اپریل کے دوسرے ہفتے میں کھیلے جانے کا امکان ہے ، پانچ ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز 13 سے 23 اپریل کے درمیان ہونے کاامکان ہے ، دونوں ملکوں کے کرکٹ بورڈز نے دورے پر مشاورت کا آغاز …

Read More »

محمد حفیظ کا بابراعظم اور ٹیم کے کوچنگ سٹاف بارے چشم کشا انکشاف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بابر اعظم اور ٹیم کے کوچنگ سٹاف کے بارے میں چشم کشا انکشاف کیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے انکشاف کیا کہ سابق کپتان بابر اعظم، ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر اور ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن …

Read More »

محمد رضوان نے ٹی 20 میں ایک اور بڑا اعزاز بنالیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر او ر بلے باز محمد رضوان نے ٹی 20کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق محمد رضوان 2021ء کے بعد ٹی 20کرکٹ میں سب سے زیادہ سکور بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں۔ انہوں نے 126میچز میں 51.36کی خیرہ کن اوسط سے 5ہزار 293رنز بنائے …

Read More »

عامر کی قومی ٹیم میں واپسی ؟ سرفراز کا بڑا بیان آگیا

سرفراز احمد نے فاسٹ بولر محمد عامر کی پاکستان ٹیم میں واپسی کی خواہش ظاہر کر دی۔ پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 میں فاسٹ بولر کی شاندار کارکردگی سے متاثر ہوکر قومی ٹیم میں محمد عامر کی واپسی کی خواہش کی ہے۔ مقامی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز …

Read More »

محمد حفیظ نے ٹی ٹوئنٹی میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی توڑنے کی حقیقت بتادی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے ٹی ٹوئنٹی میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی توڑنے کا راز فاش کردیا۔ ایک انٹر ویو میں سابق ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ دورہ نیوزی لینڈ کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بابر اعظم کو تیسرے نمبر پر بیٹنگ کرنے پر انہوں نے …

Read More »