ہندوستان کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے حالیہ دنوں میں اپنی شاندار فارم کے بعد اپنی آئی سی سی ون ڈے پلیئر رینکنگ میں بہتری کی ایک لمبی چھلانگ لگائی ہے ۔ انھوں نے سری لنکا کے خلاف ہندوستان کی حالیہ ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کے دوران تین اننگز میں حیران کن 283 رنز بناتے ہوئے دو …
Read More »کومیلا وکٹورنیز نے سلہٹ اسٹرائیکرز کو ہرا کر ٹورنمنٹ کی دوسری کامیابی سمیٹ لی
کومیلا وکٹورینز جن کا بی پی ایل میں آٖغاز کوئی اتنا اچھا نہیں تھا ، اور ابتدائی میچز میں ان کو شکست کا سامن کرنا پڑا ، مگر جب سے محمد رضوان نے اس لیگ کو جوائن کیا ہے ان پر جیسے قسمت کی دیوی مہربان ہوگئی ہو ۔ کل 16 جنوری کو کومیلا وکٹورینز نے ٹورنمنٹ کی پہلی فتح …
Read More »رضوان یا سرفراز، دونوں میں سے بہتر کون؟
ذرائع کے مطابق ، عاقب جاوید نے ویب ڈیسک سے گفتگو میں کہا ہے کہ رضوان کا سرفراز احمد سے کوئی مقابلہ ہی نہیں بنتا، رضوان نے آج تک ون ڈے کے کسی بھی ایک میچ میں غیر معمولی کارکردگی نہیں دیکھائی۔ جس سے ٹیم کو میچ جیتنے میں مدد ملی ہو ۔ ایک نجی اسپورٹس چینل کے پروگرام میزبان …
Read More »وسیم اکرم بابراعظم کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے
پاکستان کے لیجنڈری سابق کپتان وسیم اکرم ، بابراعظم پر حالیہ ہونے والی ایک کے بعد ایک تنقید پر کھل کر حمایت میں سامنے آگئے ہیں ۔ ویب ڈیسک نیوز سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں بابراعظم کو سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے ، بلاشبہ بابراعظم کا تجربہ ابھی اتنا زیادہ نہیں ہے اور ان …
Read More »پاکستانی ٹیم میں انتخاب نہ ہونے پر محمد عباس مایوس
پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس حال ہی میں ختم ہونے والی آسٹریلیا، انگلینڈ اور پھر نیوزی لینڈ ہوم ٹیسٹ سیزن کے دوران قومی ٹیم کے لیے کھیلنے کے لیے منتخب نہ ہونے پر مایوس ہیں۔ نیوزی ویب ڈیسک سے گفتگو میں انھوں نے گزشتہ سیزن کاؤنٹی کرکٹ میں ڈومیسٹک میں اپنی بہترین کارکردگی کا حوالہ بھی دیا۔ محمد عباس کا …
Read More »کومیلا وکٹورینز کی پہلی فتح ، جانیں محمد رضوان نے آج کتنے رنز بنائیں
محمد رضوان کو ایمرجنسی میں بنگلہ دیشی حکومت کی جانب سے پاکستان میں ہیلی کاپٹر بھیج کر 14 جنوری کو بلوایا گیا اور اسی دن محمد رضوان نے کومیلہ کی جانب سے اپنا پہلا میچ بھی کھیلا ، مگر بدقسمتی سے رضوان اس میچ میں کوئی خاطر خواہ اسکور نہیں بناسکے اور صرف 18 اسکور پر آؤٹ ہوگئے اور ان …
Read More »پی سی بی کا شاہد آفریدی کے بعد شعیب اختر کی خدمات حاصل کرنے پر غور
لاہور: پی سی بی کی جانب سے کرکٹ کی بہتری کے لیے اب سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی مستقل خدمات حاصل کرنے پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی کے بعد پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی اب راولپنڈی ایگزیکٹیو شعیب اختر کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے پر غور کر رہی ہے، انہیں آنے والے دنوں میں …
Read More »مکی آرتھر کے بعد ایک اور غیرملکی کھلاڑی کا کوچنگ سے انکار
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) زمبابوے کے سابق کپتان اینڈی فلاور کو قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے کردار کے لیے راضی کرنے میں ناکام رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پی سی بی انتظامیہ ثقلین مشتاق، شان ٹیٹ اور محمد یوسف کی برطرفی کے بعد ہیڈ کوچ کی تلاش میں ہے۔ انتظامی کمیٹی چارج سنبھالنے کے بعد سے …
Read More »ایک اور لیجنڈری کھلاڑی کی بابر الیون کی کوچنگ سے معذرت
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) زمبابوے کے سابق کپتان اینڈی فلاور کو قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے کردار کے لیے راضی کرنے میں ناکام رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پی سی بی انتظامیہ ثقلین مشتاق، شان ٹیٹ اور محمد یوسف کی برطرفی کے بعد ہیڈ کوچ کی تلاش میں ہے۔ انتظامی کمیٹی چارج سنبھالنے کے بعد سے …
Read More »بڑی ٹیم نے خود پاکستانی ٹیم کو ون ڈے سیریز کھیلنے کی دعوت دے دی
کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) کی جانب سے تین میچوں کی ون ڈے سیریز منسوخ کرنے کے بعد افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے اتوار کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے رابطہ کیا۔ ذرائع کے مطابق افغانستان نے مارچ میں متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے خلاف تین ون ڈے کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ پی …
Read More »