نیوزی لینڈ سے ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھن گئی

بھارت کے خلاف ہوم سیریز کے دوسرے ون ڈے میں عبرتناک شکست کے بعد نیوزی لینڈ سے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ کی نمبر پہلی پوزیشن چھن چکی ہے ۔ کل کے میچ میں انڈیا کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم کو 108 رنز پر ڈھیر کر ڈالا تھا اور پھر روہت الیون نے اسی اسکور کو …

Read More »

پی سی بی کو ٹی ٹونٹی کا الگ کپتان مقرر کرنا ہوگا ، شاہد آفریدی

قومی ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے کہا کہ ٹیم کو کھیل کے مختصر ترین فارمیٹ میں الگ کپتان مقرر کرنے پر اب باقاعدہ غور کرنا چاہیے ، ابھی بھی بابر اعظم کو بطور کپتان بہتری کی سخت ضرورت ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ وہ تینوں فارمیٹس کے لیے تین الگ الگ کپتان رکھنے کی حمایت …

Read More »

وہاب ریاض نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم اعزاز حاصل کرلیا

تجربہ کار پاکستانی تیز گیند باز، وہاب ریاض نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے جاری ایڈیشن میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنی شاندار باولنگ کےوجہ سے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ بی پی ایل میں کھلنا ٹائیگرز کی نمائندگی کرنے والے وہاب ریاض نے چٹگرام چیلنجرز کے خلاف اپنے میچ میں عمدہ بولنگ کی، …

Read More »

شان مسعود کو ون ڈے سکواڈ کا نائب کپتان کس نے بنوایا ، شاہد آفریدی نے بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نجم سیٹھی کی جانب سے شان مسعود کو ون ڈے ٹیم کا نائب کپتان بنانے کے فیصلے کے خلاف بول پڑے۔ وائٹ گیند کے نائب کپتان شاداب خان کی انگلی میں فریکچر ہونے پر چیئرمین پی سی بی نے محمد رضوان، امام الحق اور فخر زمان جیسے تجربہ کار کھلاڑیوں پر …

Read More »

رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے دوران ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز نے ڈھاکہ ڈومینیٹرز کی ٹیم کے خلاف شاندار نصف سنچری بنائی، مقررہ 20 اوورز میں ان کی ٹیم کو 184-4 تک پہنچانے میں مدد کی۔ پشاور …

Read More »

پی ایس ایل 8 کا آغاز 13 فروری سے ملتان میں ہوگا

لاہور: لاہور قلندرز کے پاس تاریخ رقم کرنے کا موقع ہوگا جب وہ 13 فروری بروز پیر کو خوبصورت ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ 8 کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز کا مقابلہ کرے گی۔ لاہور قلندرز نے 2022 میں قذافی اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کو 42 رنز سے شکست دی تھی، اور اب اسے ٹورنامنٹ …

Read More »

کوچ یا چیف سلیکڑ کی ابھی تک کوئی آفر نہیں ہوئی، سابق پاکستانی کھلاڑی

ذرائع کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری بلے باز انضمام الحق کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے چیف سلیکڑ کے لئے مجھ سے ابھی اتک کوئی رابطہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے نہیں کیا گیا ۔ لاہور میں ایک ایونٹ میں شرکت کے دوران میڈیا نمائندگان سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چیف …

Read More »

رمیز راجہ کب دوبارہ کمنٹری شروع کریں گے ؟ رمیز راجہ کا دبنگ بیان سامنے آگیا

سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ جنہوں نے ریٹائرمنٹ کے بعد خود کا کیرئیرایک بہترین کمنٹیٹر کے طور پر قائم کیا، انھوں نے سابق وزیر اعظم اور اس وقت کے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سرپرست عمران خان کی بدولت پاکستان کرکٹ بورڈ میں انٹری دی اور پھر انھیں ستمبر 2021 میں پی سی بی کی گورننگ باڈی نے …

Read More »

لڑکے کو لڑکی سمجھ کر ایک عرصہ تک باتیں کرتا رہا ، شاہد آفریدی کا انکشاف

شاہد آفریدی نے اپنے ایک انٹریو میں جذباتی ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ میں نہ صرف جذباتی آل راؤنڈر نہیں ہوں بلکہ غصے کا تیز اور ساتھ میں رومانوی بھی بہت رہا ہوں۔ شاہ زیب خانزادہ نے کہا کہ جب شاہد آفریدی اپنے کرکٹ کے کیرئیر کے عروج پر تھے اور دنیا بھر کے کرکٹ مداح لڑکے لڑکیاں …

Read More »

ہاشم آملہ نے پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

بین الاقوامی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ جنوبی افریقہ کے لیجنڈری بلے باز ہاشم آملہ نے اپنے پیشہ ورانہ کیریئر پر پردے ڈال دیے۔ 124 ٹیسٹ، 181 ون ڈے اور 44 ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کرنے والے آملہ نے بدھ کو ریٹائرمنٹ کا اعلان باضابطہ طور پر کردیا ہے۔ سرے کے لیے اپنا آخری کاؤنٹی سیزن کھیلنے …

Read More »