لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو اپنے آٹھویں سیزن کے شروع ہونے سے قبل ہی اضافی کمک کی ضرورت پڑگئی ہے۔ پی ایس ایل میں، مکمل یا جزوی طور پر دستیاب نہ ہونے والے کرکٹرز کے خلا کو پُر کرنے کے لیے متبادل ڈرافٹ تیار کیے جاتے ہیں۔ گزشتہ روز ویڈیو لنک میٹنگ کے دوران ہونے والے ڈرافٹ …
Read More »بابراعظم ایک ہی دن میں آئی سی سی کا دوسرا بڑا اعزاز بھی لے گئے
لاہور (ویب ڈیسک کیمطابق )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک ہی دن میں دوسرا بڑا اعزاز لے اُڑے ہیں ،پہلا تو آئی سی سی ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کے ایوارڈ کے بعد”سرگار فیلڈ سوبرز "کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھی جیت کر دوسراے بڑا اعزاز اپنے نام کیا ہے ۔ آئی سی سی کرکٹر آف …
Read More »بابراعظم نے آئی سی سی ون ڈے کا بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
پاکستان کے کپتان اور اسٹار بلے باز بابر اعظم کو جمعرات کو آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف 2022 کا تاج پہنایا گیا۔ آئی سی سی کی جانب سے انھیں پچھلے سال 2022 کے دوران ون ڈے کرکٹ میں تین سنچریوں کے ساتھ نو میچوں میں 84.87 کی اوسط سے 679 رنز بنائے۔ آسٹریلیا کے ایڈم زمپا، ویسٹ انڈیز …
Read More »بھاتیوں کو ضرور اس پاکستانی کی بیٹنگ دیکھنی چاہیے ، انکو وہرات کوہلی بھول جائے گا، ٹام موڈی
ہندوستان میں اس وقت ویرات کوہلی کا بیٹنگ کا اسٹائل سب سے زیادہ مقبول ہے۔ اور جب ویرات کوہلی فارم میں نہیں تھے۔ تو لوگوں نے اس کی فارم میں واپسی کے لیے بہت امیدیں لگائیں اور دعائیں کیں۔ لیکن سابق آسٹریلوی کرکٹر ٹم موڈی نے ویرات کوہلی کی جگہ بابر اعظم کے بیٹنگ اسٹائل کو پسندیدہ قرار دیا ہے۔ …
Read More »کامران اکمل کو بڑی ذمہ دار سونپ دی گئی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کی جانب سے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل کو موجودہ ایڈیشن کے لیے کوچ مقرر کرنے کا امکان ہے۔ یہ خبر اسٹار پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو کے دوران سامنے آئی، جنہیں فرنچائز نے اس بار بھی ڈائمنڈ کیٹیگری میں برقرار رکھا ہے۔ کامران …
Read More »ہیری بروک اور عادل رشید پی ایس ایل 8 سے باہر
انگلینڈ کے بلے باز ہیری بروک اور اسپنر عادل رشید پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ آٹھویں ایڈیشن سے محروم ہو جائیں گے۔ راشد کو ملتان سلطانز نے دسمبر میں ڈرافٹ کے دوران شامل کیا تھا لیکن چونکہ اسپنر پی ایس ایل 8 سے محروم ہو جائیں گے، اس لیے 2021 کے چیمپئن بدھ کو متبادل ڈرافٹ میں …
Read More »حارث ، مسعود اور شاداب کے بعد امام الحق کے حوالے سے بھی بڑی خبر آگئی
ذرائع کے مطابق حارث، شان مسعود اور شاداب کے بعد اب امام الحق کے دل میں بھی دلہا بن جانے کی خواہش زور سے مچلنے لگی ہے ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر امام نے اپنی دو تصاویر مداحوں کیساتھ شئیر کی ہیں ، جس میں وہ ایک دولہے میاں کیلئے تیار کیا ہوا کلہ پہنے ہوئے دکھائی دے …
Read More »نجم سیٹھی نے میچ فکسرز کی شمولیت پر اپنا موقف واضح کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ماضی میں میچ فکسنگ سکینڈلز میں ملوث پاکستانی کرکٹرز کو شامل کرنے پر اپنی پوزیشن واضح کردی ہے۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، نجم سیٹھی نے کرکٹ کے کھیل کے قانون اور قواعد کی خلاف ورزی پر اپنے سخت موقف کا اعادہ کیا، اور یہ کہ مجرم …
Read More »پی سی بی نے پی ایس ایل 8 سے قبل بی پی ایل سے قومی کرکٹرز کو واپس بلا لیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن سے قبل جاری بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں حصہ لینے والے قومی کھلاڑیوں کو واپس بلا لیا ہے۔ پی سی بی نے کہا کہ اس نے فرنچائزز کی درخواست پر پی ایس ایل 8 کھیلنے والے کھلاڑیوں کو واپس بلا لیا …
Read More »انڈین ٹیم کو ہوم گراونڈ پر ہرانا ناممکن ہوتا جارہا ہے ، رمیز راجہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف بھارتی ٹیم کی باؤلنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر کی ٹیموں کو بھارت سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔ حال ہی میں اپنے یوٹیوب چینل پر رمیز راجہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں بھارتی ٹیم کے باؤلرز کی …
Read More »