پاکستانی کپتان بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں بدھ کو معمول کی اپ ڈیٹ کے بعد ٹاپ پوزیشن پر برقرار ہیں۔ بابراعظم، جنہیں گزشتہ ہفتے آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر (2022) قرار دیا گیا تھا، اب 887 کی درجہ بندی کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف تین ون ڈے …
Read More »پاکستانی کرنسی پر اس جملے کا کیا مطلب ہے؟ حقیقت حیران کر ڈالے گی
ہم سب نے ہی نوٹ کو ہاتھ میں لیا ہے لیکن کبھی غور نہیں کیا کہ اس نوٹ پر لکھے گئے جملوں کا آخر کیا مطلب ہے۔ انسان اپنی زندگی میں اس حد تک مگن ہے کہ اسے پتہ ہی نہیں ہوتا کہ وہ جس چیز کو ہاتھ میں تھامے ہوئے ہے دراصل وہ صرف نوٹ نہیں بلکہ اس پر …
Read More »سرفراز بابر کو میچ کے دوران کس بات پر ڈانٹتے تھے ؟
پاکستانی ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے سابق کپتان سرفراز احمد کو بلے باز امام الحق کی وجہ سے کئی بار ڈانٹ کھانی پڑی۔ بابر اعظم کی اپنے ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ تقریب کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں میزبان کے سوال کے جواب میں ان …
Read More »
ناصر حسین نے شاہین شاہ اور نسیم شاہ کو
بڑے اعزازی نام سے نواز دیا
انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے سابق کپتان اور کمنٹیٹر ناصر حسین نے پاکستانی فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو ’’گولڈ ڈسٹ‘‘ یعنی (سونے کی دھول) قرار دیدیا۔کرک وِک کو اپنے ایک انٹرویو میں انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے زور دیا کہ پاکستان کو چاہیے کہ اپنے دونوں پہلے باؤلرز کو روٹیشن پالیسی کے ذریعے استعمال …
Read More »پاکستان کا نیا کوچ کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا
ذرائع کے مطابق مکی آرتھر ہی پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ بنے گے، 23 جنوری 2023 کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا کہ مکی آرتھر کے ساتھ نویں فیصد معاملات طے پا چکے ہیں۔ اب اطلاعات ہیں کہ مکی آرتھر کا انگلش کاؤنٹی …
Read More »بابر بیٹے جیسا ہے ، وسیم اکرم نے بابر کیساتھ جھگڑے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
پاکستان کے سابق کرکٹر وسیم اکرم نے قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم سے اپنے جھگڑے کے حوالے سے خبروں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ میں بابر اعظم کے کراچی کنگز سے پشاور زلمی میں جانے کے بعد سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ شاید بابر کے کراچی کنگز کے …
Read More »بابر اور کوہلی کا موازنہ کرنا ہی غلط ہے ، مصباح الحق
لاہور: پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ مصباح الحق نے فرمایا کہ پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کا کوئی موازنہ کرنا ہی غلط ہے۔ لاہور میں ویب ڈیسک نیوز کے نمائندگان سے بات میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی اپنی لائف کی کافی کرکٹ کھیل چکے ہیں …
Read More »سرفراز احمد ، بابراعظم سے بڑا کپتان ہے ، سابق پاکستانی کھلاڑی
ڈومیسٹک میچز میں مسلسل بہترین اننگز کھیلنے اور رنز کے انبار لگانے کے باوجود سلیکٹرز کی نظروں سے رہنے والے خرم منظور نے سرفراز احمد کو موجودہ کرکٹ میں بابراعظم سے زیادہ بہتر کپتان قرار دے دیا ۔ گزشتہ روز مشہور یوٹیوبر پوڈ کاسٹ سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ سرفراز میرے بچپن کے دوست ہیں ان کی …
Read More »رکی پونٹنگ بابراعظم کے معترف، بڑی پیشنگوئی کردی
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے پاکستان کرکٹ کے کپتان بابراعظم کے حوالے سے ایک اہم پیشنگوئی کی ہے ۔ ویب ڈیسک نیوز کے مطابق آسٹریلیوی کپتان نے میڈیا سے گفتگو میں بابراعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بابراعظم تکنیکی طور پر ایک بہتر بلے باز ہیں ، سپن باولنگ ہو یا فاسٹ وہ دونوں …
Read More »پاکستان کا ایک اور نظر انداز کرکٹر امریکہ کے لیے کھیلے گا
سعد علی کو تو انگلینڈ، آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا لیکن انہیں موقع فراہم نہیں کیا گیا۔ فرسٹ کلاس کرکٹر سید سعد علی شاندار کارکردگی کے باوجود موقع نہ ملنے پر امریکی ٹیم کا حصہ بننے جا رہے ہیں۔ 29 سالہ سعد علی نے بتایا کہ وہ 2007 سے 2021 تک پی سی …
Read More »