’’میری پرفارمنس اچھی نہیں سرفراز کو کھلائیں‘‘، محمد رضوان

وکٹ کیپر بلے باز، محمد رضوان نے گزشتہ ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیسٹ الیون سے اپنے اخراج پر کھل کر بات کی۔ ایک انٹرویو میں رضوان نے بتایا کہ انہوں نے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کو مشورہ دیا تھا کہ وہ انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز کے بعد سرفراز احمد کو موقع دیں۔ …

Read More »

شادی کب اور کس لڑکی سے کریں گے؟ نسیم شاہ بھی بول پڑے

پاکستانی کرکٹرز کی شادیوں کا سیزن ان دنوں جاری ہے، پہلے حارث رؤف، پھر شان مسعود اور پھر شاہین شاہ آفریدی کے بعد شاداب خان بھی شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں۔ ایسے میں کرکٹ شائقین نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی شادی کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کا راج ، جبکہ رضوان کی چھٹی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں تیسرے نمبر پر آگئے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق کپتان بابر اعظم مردوں کی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں 887 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ جبکہ جنوبی افریقہ کے راسی وین ڈیر ڈوسن …

Read More »

ضد چھوڑ کر ایشیا کپ پاکستان کی بجائے دبئی میں کروا دینا چاہیے ، سابق پاکستان کھلاڑی

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے ایشیا کپ پاکستان کے بجائے کسی اور ملک میں کرانے کے فیصلے کی حمایت کردی۔ سابق کرکٹر عبدالرزاق نے کہا کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ایشیا کپ کا انعقاد ایک بہترین آپشن ہے، اس سے کرکٹ کو فروغ …

Read More »

پاکستانی اسپنر پر دو سال کی پابندی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپنر آصف آفریدی پر بدعنوانی کے الزامات کے تحت دو سال کی تمام کرکٹ سے پابندی عائد کر دی ہے۔ 36 سالہ کھلاڑی نے پی سی بی کے انسداد بدعنوانی کوڈ برائے شرکا کے تحت دو خلاف ورزیوں کے کا الزام ثبوت سامنے آجانے پر قبول کیا۔ “آرٹیکل 2.4.10 کی خلاف ورزی پر آفریدی کو دو …

Read More »

آسٹریلیا کے اسٹار کھلاڑی نے اچانک سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

آسٹریلوی مردوں کے ٹوئنٹی 20 کپتان ایرون فنچ نے منگل کو بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی، اور محدود اوورز کے فارمیٹس میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی کے طور پر اپنے 12 سالہ پر وقار کیریئر کا خاتمہ کیا۔ اپنے عروج پر ایک تباہ کن اوپننگ بلے باز، فنچ کی پوزیشن اس وقت سے بادل کے …

Read More »

بھارتی ٹیم تو نہیں جائے گی مگر دیکھ لینا پاکستانی ٹیم ضرور ورلڈ کپ کھیلنے ہندوستان آئے گی ، بھارتی اسپنر

تجربہ کار ہندوستانی اسپنر، روی چندرن اشون نے پاکستان میں ہونے جارہے آئندہ ایشیا کپ 2023 کی غیر یقینی صورتحال پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے بات کی۔ اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے اشون نے کہا کہ اگر پڑوسی ملک پاکستان چاہتا ہے کہ بھارت ایشیا کپ 2023 میں شرکت کرے تو اس کو مقام ہر حال …

Read More »

لیجنڈری کھلاڑی کے بیٹے نے اپنے تیسرے ہی میچ میں کرکٹ کی تاریخ کا ناقابل یقین ریکارڈ بناڈالا

نوجوان ویسٹ انڈین ٹیسٹ کرکٹر تیج نارائن چندرپال نے کیریئر کے تیسرے میچ میں اپنے والد شیو نارائن چندرپال کو پیچھے چھوڑ دیا۔ زمبابوے کے خلاف بلاوایو میں کھیلے گئے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں تیجنارائن چندرپال نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈبل سنچری اسکور کی۔ انہوں نے اور کپتان کریگ بریتھویٹ نے 335 رنز کی شاندار …

Read More »

وہاب اور افتخار نمائشی میچ کے بعد مزاح سے بھری گفتگو

ویب ڈیسک کے مطابق وہاب ریاض اور افتخار احمد اتوار کو بگٹی اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان نمائشی میچ ک دوران بائیں ہاتھ کے پیسر کو ایک اوور کی چھے کی چھے گیندوں پر چھکے مارنے کے بعد منفرد گفتگو سامنے آئی ہے ۔ وہاب نے اننگز کے دوسرے ہی اوور میں احسن علی اور …

Read More »

پاک افغان ٹی20 سیریز کب ہوگی، نجم سیٹھی نے بتادیا

لاہور: پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی20 سیریز رواں سال مارچ کے آخر میں ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دونوں ٹیمیں شارجہ میں 3 ٹی20 انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلیں گی۔ بورڈ چیف کا کہنا ہے کہ افغانستان کے دورہ آسٹریلیا …

Read More »