آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ کی جانب سے افغان کرکٹ ٹیم کو زور دار جھٹکا

آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ نے اگست میں شیڈولڈ افغانستان کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز ایک ملتوی کر نے کا اعلان کر دیاہے ۔ فصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے پہلے بھی اپنی حکومت کی مشاورت سے افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز ملتوی کی تھی ۔ سیریز ملتوی کرنے پر بیان جاری کرتے ہوئے آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کا کہناتھا کہ …

Read More »

شین واٹسن کے بعد ڈیرن سیمی کو کوچنگ کی آفر کی گئی تو انھوں نے کیا کہا ؟

ویسٹ انڈیز ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کی پیشکش کو مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق دی نیوز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ڈیرن سیمی پی ایس ایل 9 کیلئے پشاور زلمی کے ہیڈ …

Read More »

آئرش بلے باز نے بابر اعظم اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان پال اسٹرلنگ نے بابر اعظم اور کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔پال اسٹرلنگ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 400 چوکے مارنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں ۔انہوں نے یہ کارنامہ افغانستان کے خلاف 3 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں سر …

Read More »

ورلڈ کپ اسکواڈ میں عماد وسیم کی شمولیت کے حوالے سے شاداب کا بڑا بیان سامنے آگیا

پی ایس ایل کے ایلی منیٹر ٹو میں پشاور زلمی کے خلاف فتح کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ عماد وسیم مختلف لیگز میں پرفارمنس دکھا چکے ہیں۔ میں تو چاہتا ہوں کہ عماد وسیم پاکستان ٹیم میں واپس آئیں۔ عماد وسیم کا ہماری ٹیم میں ہونا ہمارے لیے اہمیت رکھتا ہے۔ عماد وسیم نے اسلام …

Read More »

عماد وسیم کا انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے حوالے سے بڑا بیان

اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے حوالے سے اپنا تبصرہ پیش کیا ہے گزشتہ سال نومبر میں انٹرنیشنل کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ لے کر شائقین کرکٹ کو حیران کرنے والے وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے گرین سگنل دیا ہے ان کا کہنا تھا کہ میں نے پاکستان …

Read More »

پی ایس ایل 9: کیا کراچی میں کم ٹرن آوٹ کیوجہ سے فائنل میچ کا مقام تبدیل ؟

جمعرات کو کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں منعقدہ پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان پی ایس ایل 9 کے پہلے کوالیفائر میں بابر اعظم اور محمد رضوان جیسے نامور کھلاڑیوں کی موجودگی کے باوجود مایوس کن حاضری دیکھنے میں آئی جس میں پورے ٹورنامنٹ میں ملتان، راولپنڈی، لاہور جیسے دیگر شہروں کے مقابلے کراچی میں شائقین کی مصروفیت …

Read More »

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے کرکٹر عاقب جاوید کو بڑی خوشخبری سنادی

پاکستان کے سابق کرکٹر عاقب جاوید سری لنکن کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر ہو گئے ہیں۔ تفصیلاتکے مطابق عاقب جاوید کو یہ ذمہ داری امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ تک سونپی گئی ہے۔عاقب جاوید کو پاکستان، یواے ای اور افغانستان کے ساتھ بولنگ کوچ کا تجربہ ہے۔عاقب جاوید حالیہ دنوں پاکستان سپر لیگ …

Read More »

عماد وسیم اور محمد نواز کی جگہ کونسے باؤلرقومی ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں؟

بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے سپن بائولرعماد وسیم بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر چکے ہیں اور محمد نواز خوفناک انجری کا شکار ہو کر باہر بیٹھے ہیں۔ ایسے میں قومی ٹیم کے لیے ان دونوں کا بہترین متبادل کون ہوسکتا ہے؟ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں چار لیفٹ آرم سپن بائولرز کی ایک فہرست …

Read More »

پاکستان ، ساوتھ افریقہ اور نیوزی لینڈ ٹرائی سیریز کیلئے تاریخ کا اعلان ہوگیا

پاکستانی کھلاڑی اس وقت پی ایس ایل کے میچز میں مصروف ہیں ۔ آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈیٹر کے مابین اے لیمنیٹر میچ کھیلا جائےگا ۔ اور جو بھی ٹیم میچ جیتے گی وہ کل بروز ہفتہ پشاور زلمی کیساتھ اے لیمنیٹر ٹو میں مدمقابل ہوگئی ۔ اور اتوار کو پی ایس ایل کا فائنل میچ کھیلا جائے …

Read More »

پی سی بی نے شین واٹسن کو ہیڈ کوچ بنانے کے لیے کتنے معاوضے کی پیشکش کی ؟ جانیے

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کو ہیڈ کوچ بنانے کیلئے بھاری معاوضے کی پیشکش کردی ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے شین واٹسن کو 20 لاکھ ڈالر سالانہ تنخواہ کی پیشکش کی ہے،اگر یہ معاہدہ عمل میں آتا ہے تو شین واٹسن ممکنہ طور پر پاکستان کرکٹ کی …

Read More »