ملتان سلطانز کے خلاف میچ سے قبل کراچی کنگز کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی زخمی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ملتان سلطانز کے خلاف میچ سے قبل کراچی کنگز کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ کراچی کنگز کے محمد عامر گروئن انجری کا بہت بُری طرح شکار ہوگئے جس کے باعث وہ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کے خلاف میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ محمد عامر اپنی ٹیم …

Read More »

لاہور سےسے جیت کا فائدہ ،کراچی کنگز کی پوانٹس ٹیبل پر لمبی چھلانگ

اتوار کو کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے جاری آٹھویں ایڈیشن میں کراچی کنگز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو 67 رنز سے شکست دے دی۔ تازہ ترین میچ کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر کونسی ٹیم کی کیا پوزیشن ہے دیکھتے ہیں۔ اختتامی تقریب اور فائنل 19 مارچ کو لاہور میں کھیلا …

Read More »

شاہد آفریدی نے کراچی کنگز کے حوالے سے بڑی دعوی کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کراچی نے لاہور قلندرز کے خلاف بہت ہی عمدہ طریقے سے میچ جیتا اور یہ جیت کراچی کے لیے نہایت اہم تھی۔ اتوار کو، ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچ میں، کراچی کنگز نے پہلے تین میچوں میں لگاتار ہارنے کے بعد بالآخر …

Read More »

اس کھلاڑی کیوجہ سے لاہور کے خلاف جیت ممکن ہوئی ، عماد وسیم نے جیت کا کریڈٹ کس کو دیا ؟

کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے اتوار کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے آٹھویں میچ میں روایتی حریف لاہور قلندرز کے ساتھ میچ سے قبل ٹیم کو بے پناہ اعتماد دینے کا سہرا ٹیم مینٹور وسیم اکرم کو دیا۔ عماد وسیم کا کہنا تھا کہ میچ سے قبل وسیم بھائی نے سب کیساتھ ایک لمبی …

Read More »

رمیز راجہ نے کراچی کنگز کی شکست کا ذمہ دار کس کو ٹھہرا دیا ؟

کراچی: سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے نام لیے بغیر ایونٹ میں کراچی کنگز کی مسلسل ناکامیوں کا ذمہ دار انتظامیہ اور انکی سرپرستی کرنے والوں کو ٹھہرا دیا ہے ۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن میں بھی کراچی کنگز ابھی تک کوئی ایک بھی میچ جیت کر اپنے مداحوں کو خوشی …

Read More »

پاکستان سپر لیگ کا پوائنٹ ٹیبل ، کوئٹہ گلیڈئیٹر کی کراچی کنگز سے جیت کے بعد

پاکستان سُپر لیگ 8 کا نیا تازہ ترین پوائنٹس ٹیبل سامنے آگیا ہے اس وقت کراچی کنگز سب سے آخری نمبر پر موجود ہے جس کی وجہ وہ اپنے اب تک کے کھیلے گئے تینوں کے تینوں میچز ہار چکی ہے اور نظر آرہا ہے کہ پچھلے سیزن کی طرح اس سیزن میں بھی کراچی کنگز کی ٹیم سب سے …

Read More »

شاہد آفریدی نے محمد عامر کے بابراعظم کیساتھ رویے پر ٹیکسٹ میسج میں کیا کہا؟

قومی ٹیم کے سابق آل راونڈر شاہد آفریدی نے گفتگو میں کہا کہ انھوں نے فاسٹ باولر محمد عامر اور بابر کے مسئلے پر خود عامر کو ٹیکسٹ کیا ہے اور اس حوالے سے اہم باتیں کیں ہیں ۔ ایک اسپورٹس چینل میں میزبان نے شاہد آفریدی سے پوچھا کہ سوشل میڈیا پر عامر کے بابر کیساتھ رویے پر بہت …

Read More »

یاسر شاہ نے محمد عامر کو بابراعظم کے خلاف بیان پر کھری کھری سنادیں

ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز لیگ اسپنر یاسر شاہ نے محمد عامر کو بابراعظم کے خلاف بیان بازی پر کھری کھری سنادی ہیں ۔ یاسر شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ محمد عامر ایک ورلڈ کلاس کے باولر جانے جاتے ہیں مگر انھوں نے اپنی گفتگو سے اپنا معیار خود ہی گراتے جارہے …

Read More »

محمد رضوان کس کھلاڑی کی پرفارمنس سے سب سے زیادہ خوش ہیں ؟

ذرائع کے مطابق پشاور زلمی سے میچ جیتنے کے بعد محمد رضوان نے اپنی گفتگو میں کہا کہ بلاشبہ پشاور زلمی کا آغاز بہت شاندار تھا ، لیکن ہماری ٹیم کے کھلاڑی پر اُمید تھے کہ ہم ان کے خلاف اچھا کھیلے سکے گے ، زلمی کا آغاز تو اچھا تھا تبھی مومینٹم کے ہاتھ میں تھا جس سے میچ …

Read More »

صایم ایوب کے بیٹنگ اسٹائل کی انڈیا میں بھی دھوم

پاکستان کو ایک اور نیا ملٹی ٹیلنٹ رکھنے والا بلے باز مل چکا ہے ۔ ایسا بلے باز جو 360 کے اینگل پر بھی شاٹس کھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ یہاں پر بات ہورہی ہے پشاور زلمی کے ہونہار بلے باز صایم ایوب کی جنھوں کی آج کی بیٹنگ کے چرچے پورے سوشل میڈیا پر پھیلے ہوئے ہیں ۔ …

Read More »