گلیڈی ایٹرز کو مضبوط کرنے کیلئے تین غیرملکی پاکستان پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مزید تین غیر ملکی کرکٹرز پاکستان پہنچ گئے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ترجمان کے مطابق جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر ڈوین پریٹوریئس کے علاوہ افغانستان کے مڈل آرڈر بلے باز نجیب اللہ زردان اور نوین حق شمولیت کیلئے پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل …

Read More »

اگلے سال پی ایس ایل میں کتنی ٹیمیں ہونی چاہیں نجم سیٹھی نے بتادیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی انتظامی کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں زیادہ مانگ کے باعث ٹیموں کی تعداد 10 تک بڑھائی جا سکتی ہے۔ نجم سیٹھی نے یہ بات تب شئیر کی جب یہ پوچھا گیا کہ یہ ان کے لیے کتنا اہم ہے کہ پی ایس …

Read More »

شاہین آفریدی نے وقار یونس کے سامنے کیا دعویٰ درست ثابت کردیا

کمنٹری باکس میں بیٹھے سابق پیسر وقار یونس نے کہا کہ جب میں پشاور زلمی کے خلاف میچ سے قبل شاہین آفریدی سے ملا تھا ، تو انہوں نے کہا کہ وقار بھائی دیکھیں گے کہ میں آج 5 وکٹیں لوں گا ،اور مجھے تب اس کی اس بات پر حیرت ہوئی تھی مگر شاہین نے پھر گراونڈ میں اپنے …

Read More »

شاہین آفریدی کس طرح آسانی سے اضافی رفتار پیدا کرتے ہیں، ڈیل سٹین نے بتا دیا

جنوبی افریقی کے سابق فاسٹ باولر ڈیل سٹین بھی پی ایس ایل 8 پر کافی گہری نظر رکھے ہوئے ہیں انھوں نے ویب ڈیسک سے گفتگو میں کہا کہ شاہین آفریدی کا بیٹنگ کیلئے ساز گار پچ پر عمدہ باولنگ نے مجھے ان کی تعریف کرنے پر مجبور کردیا ہے ۔ بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز نے پی ایس …

Read More »

شاداب خان نے لاہور قلندر سے شکست کیوجہ بتاد

ذرائع کے مطابق شاداب خان نے میچ کے اختتام پر بات چیت میں یہ کہا کہ لاہور قلندر کی جانب سے بیٹنگ کی آغاز بہت شاندا تھا تھا ، ان کے اوپپنگ بلے باز مرزا بیگ اور فخرزمان نے پاور پلے میں وکٹ نہیں گرنے دی اور ٹیم کو جاندار آغاز مہیا کردیا ۔ اور ابھی حالیہ شامل ہونے والے …

Read More »

فخرزمان نے پی ایس ایل کی تاریخ کا بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ویب ڈیسک نیوز کے مطابق اتوار کو پشاور زلمی کے خلاف لاہور قلندر کی نمائندگی کرتے ہوئے فخر زمان نے 45 گیندوں پر 96 رنز کی دھوندار اننگز کھیلی ۔جس میں 3 چوکے اور 10 چھکے شامل تھے ۔ اوپننگ بلے باز کی اس پرفارمنس کے بعد فخرزمان نے مجموعی طور پر 89 چھکے لگاکر کامران اکمل کا ریکارڈ برابر …

Read More »

پشاور زلمی کے خلاف میچ سے پہلے کیا پلاننگ ہوئی تھی ؟ فخرزمان نے بتادیا

ذرائع کے مطابق لاہور قلندر کی اوپننگ بلے باز فخرزمان نے میچ کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ان کی ٹیم نے لگاتار تین دن تک قذافی اسٹیڈیم میں باولنگ ، فلیڈنگ اور باولنگ کی پریکٹس کی تھی ، اور پشاور کے خلاف میچ شروع ہونے سے قبل یہ پلان بنایا گیا تھا کہ پاور پلے میں …

Read More »

بابر یا کوہلی کس کی کور ڈرائیو بہتر ہے ؟ ڈیوڈ ملر نے حیران کن بات کہہ دی

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی بلے بازی کے تو سبھی مداح ہیں اور انکی کھیلے جانے والی تقریباً سبھی شاٹس کافی مقبول ہیں ۔ بابراعظم کی بیٹنگ پر کئی موقعوں پر سابق غیر ملکی کھلاڑیوں اور کمنٹیٹرز نے بھی کھل کر تعریف کیں ہیں ۔ مگر اس بار جنوبی افریقہ کے جارحانہ بلے باز سمجھے جانے والے ڈیوڈ ملر …

Read More »

کیا میچز لاہور اور پنڈی سے کراچی شفٹ ہونگے ؟

پی سی بی کے اندرونی ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے میچز صرف لاہور اور پنڈی میں ہی ہونگے ، اور کہا جارہا ہے کہ پی سی بی اور نگران حکومت کے درمیان صرف ایک بات پر ڈیڈ لاک ہے اور وہ بھی آج ختم ہوجائے گا ۔ ایک نجی نیوز چینل کے رابطہ کرنے پر نگران حکومت کے …

Read More »

سرفراز احمد نے شکست کی حیران کن وجہ بتادی

ذرائع کے مطابق کوئٹہ گلینڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد نے میچ ہارنے کے بعد گفتگو میں کہا کہ اعظم خان نے آج ہمارے سبھی باولرز کی جم کے دہلائی کی ہے ، پچھلے سال بھی اس نے ہمیں بہت کوٹا تھا ۔ اور حیرت کی بات یہ ہے کہ پچھلے سال یہ ہماری ٹیم کا حصہ تھے ، مگر …

Read More »