ذرائع کے مطابق پشاور زلمی کے نئے کپتان بابراعظم نے پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں ایک اور بڑا اعزا ز اپنے نام کرلیا ہے ۔ ای ایس پی این کے ریکارڈ کے مطابق بابراعظم ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ سینچریاں بنانے والوں کی لسٹ میں اس وقت دوسرے نمبر پر پہنچ چکے ہیں …
Read More »پاک افغان ٹی20 سیریزکیلئے عبوری کوچ کا نام سامنے آگیا
سابق پاکستانی کرکٹر محمد یوسف کو افغانستان کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا عبوری کوچ مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ اگرچہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اب بھی سابق کوچ مکی آرتھر سے ہیڈ کوچ کے عہدے کے لیے بات چیت کر رہا ہے، تاہم ابھی تک کوئی معاہدہ طے نہیں پایا ہے۔ …
Read More »پاک افغان ٹی20 سیریز کے شیڈول کا اعلان
پاکستان اور اور افغانستان کے مابین تین ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کے شیڈول کا اعلان اب کردیا گیا یے ۔ یہ سیریز شارجہ میں کھیل جائے گی اور اسکا پہلا میچ 25 مارچ ، دوسرا 27 مارچ اور تیسرا میچ 29 مارچ کو کھیلا جائے گا ۔ اس سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم میں کون کونسے کھلاڑی شامل ہونگے …
Read More »اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل میں نیا ریکارڈ بناڈالا
پاکستان سپر لیگ میں ایک اور فتح اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایک نئی تاریخ رقم کردی ۔ کل ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 24 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطان کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ ملتان سلطان کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 208 رنز کا …
Read More »کراچی میں ایک قبر جس سے آج بھی اذان کی آواز آتی ہے
کراچی میں ایک قبر جس سے آج بھی اذان کی آواز آتی ہے ایسی قبر جو خود بخود تیار ہوگئی اور اس میں سے کس طرح کی آوازیں آتی ہیں؟ والدین کی خدمات کے صلے میں خدا نےکیسا بہتر اجر اور نافرمانی پر کتنی سخت سزا سنائی ہے ۔ اسی طرح کا ایک واقعہ کراچی میں صبا سینما ہال کے …
Read More »گلیڈی ایٹرز کیسے پی ایس ایل8 کا پلے آف راؤنڈ کھیل سکتا
اگر آپ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے دل سے مداح ہیں اورابھی بھی یہ سوچ رہے ہیں کہ وہ کیا اب بھی پی ایس ایل کے اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرسکتے ہیں تو ، آپ بالکل ٹھیک سوچ رہے ہیں ، سرفراز الیون آپ کی امیدوں کو تین معاملات میں زندہ رکھ سکتے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے گذشتہ …
Read More »اہم باولر نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے اہم آل راونڈر نے مایوس ہوکر کرکٹ کے تمام شعبوں سے استعفی دے دیا ہے ۔ یہاں بات ہورہی ہے سہیل تنویر کی جنھوں نے نہ صرف ون ڈے اور ٹیسٹ میچز میں اپنی کارکردگی دکھائی بلکہ 400 کے قریب ٹی ٹونٹی میچز بھی کھیل چکے ہیں اُن کا شمار ان پاکستانی باولرز میں …
Read More »شعیب اختر کو اعظم خان میں مستقبل کی کیا چیز نظر آنے لگی؟
نیشنل ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی اسلام آباد یونائیٹڈ کے اعظم خان کے ٹیلنٹ کو بھی مان لیا ہے۔ اس بار پی ایس ایل میں اپنی عمدہ کارکردگی سے اعظم خان نے نہ صرف اپنا لوہا منوایا بلکہ ناقدین کے منہ بھی بند کرڈالے۔ ویب ڈیسک نیوز کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے اعظم خان نے …
Read More »سرفراز احمد نے اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہارنے کی وجہ بتادی
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈئیٹر کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ہماری ٹیم نے ہر میچ میں اپنا سو فیصد پرفارم کیا ہے ہمیں سب سے زیادہ مسئلہ اپنے بیٹنگ یونٹ میں دیکھنے کو ملا ہے ۔ اس بار ہمارے کچھ باہر کے اچھے بلے باز پاکستان نہیں آسکے اور نہ ہی موجود ٹیم میں شامل اوپننگ بیٹرز کوئی …
Read More »ملتان سلطان میں خطرناک کھلاڑی کی شمولیت
پلے آف کی دوڑ تیز ہونے کے ساتھ ہی ٹم ڈیوڈ جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے لیے ملتان سلطانز میں شامل ہونے والے ہیں۔ سنگاپور میں پیدا ہونے والے آسٹریلوی کرکٹر لیگ مرحلے اور پلے آف میں ملتان کے آخری تین میچوں کے لیے دستیاب ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ڈیوڈ 5 مارچ بروز اتوار …
Read More »