ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی نے آل راؤنڈر شاداب خان کو افغانستان کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹیم کا کپتان بنانے پر بے حد خوشی کا اظہار کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے آج اپنے ایک ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے شاداب کو پاکستانی ٹیم کا کپتان بنانے پر لکھا کہ ‘سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے اور شاداب جیسے …
Read More »نجم سیٹھی نے کپتانی نئے کھلاڑی کو سونپ دی
ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے جیئرمین نجم سیٹھی نے شاہین آفریدی کو فون کرکے کپتانی کی پیش کس کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسی ماہ (مارچ) کے آخر میں پاکستان کی افغانستان کے ساتھ تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز یو اے ای میں ہونے جارہی ہے ۔ اور جب نجم سیٹھی نے شاہین آفریدی …
Read More »افسوس! کپتانی کی جنگ میں یہ تینوں آمنے سامنے آگئے ہیں : رمیز راجا
پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجا کا پاکستان کرکٹ میں کپتانی کے حوالے سے قیاس آرائیوں پر مبنی بیان سامنے آیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ بابراعظم ، شاہین آفریدی اور شاداب خان پاکستان کے ٹاپ کے کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں ۔ مگر مجھے یہ بات افسوس سے کہنا پڑ رہی ہے کہ اب بابر …
Read More »سرفراز احمد پی ایس ایل کا سب سے بدترین کپتان کا ریکارڈ لے اڑے
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈیٹر کے سرفراز احمد پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کے بدترین کپتان بن گئے ہیں ۔ اس کی بڑی وجہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو بطور کپتان مسلسل 4 سیزن تک اپنی ٹیم کو پلے آف مرحلے تک نہ پہنچانا ہے ۔ ہفتے کے روز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں شکست کے …
Read More »پی ایس ایل کی تیز ترین سینچری بنانے والے عثمان خان کا شاندار بیان
ذرائع کے مطابق پی ایس ایل تیز ترین سینچری کا ریکارڈ بنانے والے عثمان خان نے میچ کے بعد گفتگو میں کہا کہ آج میں نے ایسی جارحانہ بیٹنگ کا بالکل بھی نہیں سوچا تھا ، اس سے قبل بھی ایک میچ کھیلنے کا موقع ملا تھا مگر مجھ سے پرفارمنس نہیں ہوسکی تھی ۔ تبھی میں نے سوچ لیا …
Read More »کونسے 5 غیرملکی کھلاڑی آخری مرحلے میں دستیاب نہیں ہونگے؟
ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے آخری مرحلے کے دوران ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی سیریز شروع ہونے والی ہے جس کی وجہ سے ان ممالک کے 5 غیر ملکی کرکٹرز اپنا پی ایس ایل 8 میں اپنا سفر تمام کرنے والے ہیں۔ اپنی اس قومی ڈیوٹی کیوجہ سے ان غیر ملکی کھلاڑیوں کا پی ایس ایل کا …
Read More »کوئٹہ یا پشاور ؟ کون کس طرح پلے آف میں جاسکے گا ؟
ذرائع کے مطابق لاہور قلندر ، اسلام آباد یونائیٹڈ اور اب کل کے میچ کے بعد ملتان سلطانز نے بھی پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے ۔ اب صرف باقی بچ جانے والی ٹیموں میں سے کوئی ایک ہی اپنی جگہ بناسکتی ہے اور اس وقت اس دوڑ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی آمنے سامنے دکھائی دے …
Read More »افغانستان کیخلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام دینے کا امکان
پی سی بی کے اندرونی ذرائع کے مطابق پاک افغان سیریز میں موجودہ پاکستانی کپتان بابراعظم کو آرام دیکر نئے کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نا صرف بابراعظم بلکہ محمد رضوان کو بھی آرام دیا جاسکتا ہے اور اس صورت حال میں شاہین آفریدی سب سے …
Read More »ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کے خلاف خطرناک بولر کو شامل کرلیا
ذرائع کے مطابق ملتان سلطان کی پی ایس ایل 8 میں مسلسل 3 بار شکست کے بعد ٹیم تذبذب کا شکار ہوچکی ہے ۔اور ان کے سامنے یہ پریشانی لاحق ہوگئی ہے کہ اگر اگلے میچ جو آج پشاور کے خلاف ہونے جارہا ہے تو کہیں ٹورنامنٹ سے ہی باہر نہ ہوجائیں ، جب پاکستان سپر لیگ کا آغاز ہوا …
Read More »بابراعظم نے کوئٹہ کے خلاف خود غرض اننگز کھیلی ، کیوی کمینٹیٹر
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر سائمن ڈول نے ایک بار پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ گزشتہ روز راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پہلی سنچری بنانے والے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے اننگز پر ناراضگی کا اظہار کیا۔ کیا بابر ذاتی سنگ میل کے …
Read More »