پاک نیوزی لینڈ سیریز کا شیڈول تبدیل ، نجم سیٹھی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی انتظامی کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ہوم نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کے شیڈول میں معمولی تبدیلی کی جائے گی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 13 اپریل سے 7 مئی تک کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں پانچ ٹی ٹوئنٹی اور اتنے ہی ون …

Read More »

بابراعظم نے لاہور قلندر سے شکست کیوجہ بتادی

ذرائع کے مطابق لاہور قلندر سے سیمی فائنل ہارنے اور پی ایس ایل 8 میں اپنا سفر مکمل کرنے کے بعد پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قذافی اسٹیڈیم کی پچ باولنگ کیلئے سازگار تھی مگر اس کے باوجود ہماری باولنگ معیاری نہیں ہوسکی ۔ جیت اور شکست گیم کا حصہ ہی ہوتی ہے مگر …

Read More »

پشاور اور لاہور کا میچ بارش کی وجہ سے متاثر ہونے کا خدشہ، نقصان کس ٹیم کا ہوگا؟

محکمہ موسمیات کی رپورٹس کے مطابق آج لاہور قلندر اور پشاور زلمی کے سب سے اہم ایلیمینیٹری میچ بارش کیوجہ سے متاثر ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے ۔لاہور میں صبح گزشتہ رات سے شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے اور صبح کے اوقات میں بھی ہلکی پھلکی بارش ہوئی تھی ۔ مگر اس وقت موسم تو خوشگوار ہے مگر …

Read More »

بابر بادشاہ اور میں وزیر ہوں ، شاداب نے خوبصورت بات کہہ دی

ذرائع کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے میچ کے اختتام پر بات کرتے ہوئے کہا کہ بابراعظم کے پاس ہم لوگوں کی نسبت ایک وسیع تجربہ ہے اور آج کے میچ میں انھوں نے باولرز کا بہترین استعمال کیا ہے ۔ اور مجھے یہ کہنے میں کوئی مضحکہ نہیں کہ بابراعظم بادشاہ ہیں اور میں ان …

Read More »

رضوان نے پی ایس ایل کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ذرائع کے مطابق ملتان سلطان کے موجودہ کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز رضوان نے پی ایس ایل میں ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کیا ہے ۔ محمد رضوان کے پی ایس ایل 8 میں 500 رنز پورے ہوگئے ہیں ۔ انھوں نے اس بار 11 اننگز میں 500 رنز مکمل کیے ہیں ۔ یہاں سب سے قابل ذکر بات …

Read More »

شاداب خان کی کونسی چیز دیکھ کر انکو داماد بنانے کا فیصلہ کیا تھا ، ثقلین نے بتادیا

ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم کے سابق کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ شاداب خان کی ہر کسی کیساتھ فرمانبرداری اور پانچ وقت نماز پڑھنے کی عادت کو دیکھ کر انہیں اپنا داماد بنانے کا فیصلہ کرلیا تھا۔ ثقلین مشتاق نے حال ہی میں مشہور کامیڈی یوٹیوبر نادر علی کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، اس دوران میزبان نے …

Read More »

کیا شاہد داماد شاہین کو کپتان بنانا چاہتے تھے ؟ لالا کا جواب آگیا

پاکستان ٹیم کے سابق آل راونڈر شاہد آفریدی نے اپنے داماد شاہین آفریدی کو کپتان بنوانے کی خؤاہش کے حوالے سے افواہوں کی مکمل تردید کردی ہے ۔ ایک نجی ٹی وی چینل پر پروگرام میں گفتگو کے دوران میزبان سویرا پاشا نے ان سے پوچھا کہ یہ سننے میں آرہا ہے کہ آپ شاہین اٖفریدی کی کپتانی کے حوالے …

Read More »

قومی ٹیم کی کپتانی ملنے پر شاداب خان کا پہلا بیان آگیا

پہلی مرتبہ افغانستان کے خلاف تین ٹی20 میچز کیلئے کپتانی کے فرائض سرانجام دینے والے شاداب خان کا کہنا ہے کہ اپنی قیادت میں نوجوان ٹیم کو لڑانا چاہتا ہوں تاکہ ہمارے مداحوں کو دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں کپتان شاداب خان نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں …

Read More »

’ آرام ‘ پانے والے کھلاڑیوں کا شاداب کو کپتانی کی مبارکباد دینے سے گریز

قومی کرکٹ ٹیم کے ٹاپ کے کھلاڑی عموماً سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو نظر آتے ہیں مگر پی سی بی کی جانب سے آرام کے نام پر شہرت رکھنے والے کھلاڑیوں بابراعظم ، محمد رضوان ، شاہین شاہ آفریدی اور فخر زمان کو ڈراپ کرکے ایک واضح میسج دیا گیا ہے ۔ حیرانگی کی بات یہ ہے کہ صرف 4 …

Read More »

افغانستان کے خلاف سیریز سے باہر ہونے پر حارث روف بول اُٹھے

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حارث روف کا افٖغانستان کے خلاف اسکواڈ میں نام نا شامل کرنے کے بعد بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی فٹنس اور آرام کا خیال رکھنا پی سی بی مینجمنٹ کا ہی کام ہے اور یہ مینجمنٹ ہی ہر کھلاڑی کا جائزہ لیکر فیصلہ …

Read More »