پنجاب میں بجٹ تک 300 یونٹ تک کے بجلی صارفین کیلئے بڑا اعلان

لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) پنجاب حکومت نے بجٹ تک 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے پیکیج لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرخزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے پیکیج پر کام کررہے ہیں، جون کے بجٹ میں سکیم …

Read More »

دی ہنڈریڈ لیگ : بابراعظم اور محمدر ضوان کو کسی نے نہ خریدا ، مگر نسیم شاہ اور شاہین کتنے میں فروخت ہوئے ؟

لاہور(دی پاکستان ٹوڈے )قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم اور محمدرضوان ’ دی ہنڈریڈ لیگ ‘ میں کسی بھی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے لیکن شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو بھی قیمت کے عوض خرید لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی لیگ دی ہنڈریڈ کے ڈرافٹ میں 8 ٹیموں کے فرنچائزرز نے 32 …

Read More »

فیصل آباد میں خاتون کو راشن دینے کے بہانے تین افراد نے کیا کردیا ؟

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )فیصل آباد کے علاقے بٹالہ کالونی میں ملزمان خاتون گداگر سے اس کا بچہ چھین کر فرار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بٹالہ کالونی میں3 کار سوار افراد نے خاتون گداگر کو راشن دینے کے بہانےبلایا ، ملزمان راشن کا پیکٹ دے کر خاتون سے اس کا 7 مہینے کا بچہ چھین کر …

Read More »

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے سکواڈ میں عماد وسیم کو شامل کیا جارہا یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پرفارم کرنے والے عثمان خان کو تریبتی کیمپ میں شرکت کیلئے بلایا گیا ہے جبکہ عماد وسیم کو ایک مرتبہ پھر نظر انداز کیے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے جلد ہی تقریباً 25 کھلاڑیوں …

Read More »

مائیکل کلارک نے عماد وسیم کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر حیران کن بات کہہ دی

سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے آل راؤنڈر عماد وسیم کی قومی ٹیم میں عدم شمولیت پر سوال اٹھا دیا۔ پی ایس ایل 9 کے کمنٹری پینل میں شامل سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے آل راؤنڈر عماد وسیم کی تعریف کی۔ مائیکل کلارک نے کہا کہ فائنل میں میرے سب سے …

Read More »

آسٹریلیا کی جانب سے دوسری مرتبہ کرکٹ سیریز ملتوی کرنے پر افغانستان کرکٹ بورڈ کا ردعمل آگیا

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ایک بار  پھر سیریز ملتوی کرنے پر  افغانستان کرکٹ بورڈ کا ردعمل آگیا۔افغان  کرکٹ  بورڈ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا نے تیسری مرتبہ سیریز کے ملتوی ہونےکا اعلان کیا ہے جو مایوس کن ہے، آسٹریلیا ماضی میں ایک ٹیسٹ اور گزشتہ برس ون ڈے سیریز سے دستبردار  ہوا۔افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق آسٹریلیا سے دوسری …

Read More »

مزید پانچ سے چھ سال تک کھیلنے کیلئے تیار ہوں ، عماد وسیم کا بیان

آل راونڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ  مزید چار سے پانچ سال تک کھیلنے کے لیے تیار ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے نہیں سوچا تھا کہ یہ ٹورنامنٹ میرے لیے بہترین ثابت ہوگا، میں بس اپنا اثر چھوڑنا چاہتا تھا اور میں بے حد خوش ہوں کہ یہ ایونٹ میرے لیے بہت اچھا گیا’۔ میچ کے بعد …

Read More »

معروف بھارتی اداکار نے اسلام قبول کرلیا ، ایک سال قبل مسلمان ہونے کا اعتراف

معروف بھارتی اداکار ووین ڈیسینا نے  قبولِ اسلام کا اعلان کردیا ہے۔ اُس کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک اس کے لیے خاص طور پر بہت اہم ہے کیونکہ روزوں کے دنوں میں انسانیت روحانی بالیدگی سے ہم کنار ہوتا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق ووین ڈیسینا نے بتایا کہ وہ ہر سال رمضان المبارک میں روزے …

Read More »

اس بار رمضان المبارک میں 29 روزے ہونگے یا 30 ؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ اس مرتبہ رمضان المبارک کے 30 روز ے ہونے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں عید الفطر 11 اپریل کو ہونے کا امکان ہے جس کا مطلب ہے کہ رمضان المبارک 30 روز پر مبنی ہو گا ۔ یاد رہے …

Read More »

پی ایس ایل 9 ٹیم تشکیل ، کون کپتان ہوگا ، ٹیم میں کون کون شامل ؟

 پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کی ٹیم کا کپتان شاداب خان کو مقرر کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پی ایس ایل 9 کی ٹیم میں ملتان سلطانز کے 5 اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے 3 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے، پشاور زلمی کے دو اور کراچی کنگز کا ایک کھلاڑی پی ایس ایل 9 …

Read More »