ریکارڈ توڑنے پر شاہد آفریدی نے شاداب خان کیلئے کیا کہا؟

افغانستان کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں شاداب خان نے 3 وکٹیں حاصل کرنے کے بعد ٹی ٹونٹی میں 100 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ۔ اس سے پہلے سب سے زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ شاہد آفریدی کے پاس تھا جنھوں نے 98 وکٹیں حاصل کی ہوئی تھیں ۔ شاداب کے اس تاریخی اعزاز پر پاکستان …

Read More »

آئی سی سینئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، محمد رضوان نے میدان مارلیا ، بابراعظم پیچھے رہ گئے

آئی سی سی نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کردی ہے ، اور ایک عرصے کے بعد قومی ٹیم سے بیٹنگ میں پہلی پوزیشن چھن گئی ہے ۔ نئی رینکنگ کے مطابق بھارت کے سوریا کمار یادیو پہلے نمبر پر آگئے ہیں جبکہ پاکستان کے محمد رضوان دوسرے نمبر پر نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے ڈیون کانوے کا تیسرا نمبر …

Read More »

میں ٹیم میں ہوتا تو ایسا کرکٹر کبھی نہ کھیل پاتا ، عاقب جاوید

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز عاقب جاوید نے سلمان بٹ کے ہمراہ قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا نمائندگان کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ افغانستان کے خلاف سیریز میں مجھے نہیں سمجھ آرہی کہ یہ کیسا تجربہ تھا، ٹیم بنانے سے پہلے کچھ تو اسٹینڈرز رکھتے کچھ تو پیرامیٹرز ہو ، کچھ تو فٹنس کا لیول …

Read More »

شاداب نے تیسرے ٹی ٹونٹی میں جیت کا کریڈٹ کس کو دیا ؟

افغانستان کے خلاف تیسرا ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے 66 رنز سے فتح سمیٹی ہے ۔ تاہم افغانستان بھی یہ سیریز 1-2 سے اپنے نام کرچکا ہے ۔ آج کے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 183 رنز کا ہدف دیا ۔ مگر افغان ٹیم 19 ویں اوور تک 116 رنز ہی بناسکی اور اس کے تمام …

Read More »

نیوزی لینڈ کیخلاف نوجوان پلیئرز کھیلیں گے یا سینئرز؟ خبر آگئی

پی سی بی کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹونٹی سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کی شرکت کے فیصلے پر از سر نو غور کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان کی طرح سے نیوزی لینڈ کی سیریز میں بھی نوجوان کھلاڑیوں کو چانس دینے کا فیصلہ ہوچکا تھا ۔ مگر …

Read More »

شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی میں شاندار اعزاز حاصل کرلیا

تفصیلات کے مطابق جہاں قومی ٹیم نے افغانستان کے خلاف تیسرا ٹی ٹونٹی میچ جیتا ، وہیں کپتان شاداب خان نے بھی ٹی ٹونٹی کا ایک شاندار اعزاز اپنے نام کرلیا ۔ انھوں افغانستان کے خلاف نے تیسرےمیچ میں 3 وکٹیں حاصل کرکے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں وکٹوں کی سینچری بناڈالی ہے ، شاداب مینز ٹی ٹونٹی میں یہ اعزاز …

Read More »

افغانستان کے خلاف سیریز پر شکست پررضوان بھی بول اُٹھے

افغانستان کے خلاف سیریز میں 1-2 سے شکست پر قومی ٹیم پر رضوان بھی بول اٹھے ، انھوں نے ٹویٹر پر ایک بیان جاری کیا جس میں لکھا کہ مجھے پاکستان کی کرکٹ اور ان نوجوان سُپر اسٹارز کی صلاحیتوں پر مکمل بھروسہ ہے ۔ وکٹ کیپر بلے باز نے ان نوجوان کھلاڑیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ …

Read More »

کپتان شاداب نے شکست کا ذمہ دار کس کو ٹھہرا دیا؟

قومی ٹیم کے نئے کپتان شاداب خان نے میچ کے بعد گفتگو میں کہا کہ آج کے میچ میں بھی پچ باولنگ کیلئے ساز گار تھی ۔ اور جن نوجوان کھلاڑیوں کو ہم نے موقع دیا ہے وہ آج بھی اپنے اعصاب پر قابو نہ رکھتے ہوئے ٹیم کو ایک بار پھر سے اچھا آغاز فراہم نہیں کرسکے ۔ پاور …

Read More »

عبداللہ شفیق نے ٹی ٹونٹی کا حیران کن ریکارڈ بنا ڈالا

آج پاکستان اور افغانستان کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کھیلا جارہا ہے ، قومی ٹیم کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ آج کے میچ میں بھی بالکل پہلے میچ کی طرح بیٹنگ کا آغاز مایوس کن رہا ۔ نہ اوپپنگ جوڑی نے اسکور کیا اور نہ ہی مڈل وکٹ کے کھلاڑی افغانستان …

Read More »

بھارتی کرکٹ بورڈ  نے بنگلہ دیش اور سری لنکا کو تنبیہ

پاکستان میں پی ایس ایل کا میلہ تو اسی ماہ ختم ہوگیا ہے مگر انڈیا میں آئی پی ایل 31 مارچ سر شروع ہونے والا ہے ۔ تبھی انڈین کرکٹ بورڈ کی کوشش ہے کہ اس ایونٹ کو کامیاب بنانے کیلئے کسی قسم کی کوتائی نہ برتی جائے ۔ یہی وجہ ہے کہ بی سی سی آئی نے آئی پی …

Read More »