محمد عامر کو کس نے فون کرکے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی دعوت دے دی

ایسے اشارے مل رہے ہیں کہ فاسٹ باؤلر محمد عامر کی جلد قومی ٹیم میں واپسی ہو سکتی ہے۔ پاکستان کی سلیکشن کمیٹی کے ایک اہم رکن نے مبینہ طور پر عامر کے مینیجر سے "انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لیے خود کو تیار کرنے” کے پیغام کے ساتھ رابطہ کیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عامر کو مشورہ …

Read More »

پی سی بی شاداب کی زبان بندی کی کوشش کررہا ہے، راشد لطیف

فارمر کرکٹر، راشد لطیف، نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے موجودہ ریجیم شاداب خان کو صرف سچ بولنے کے لئے سزا دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ افغانستان کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ ہارنے کے بعد، سٹینڈ ان کیپٹن شاداب نے پوسٹ میچ پریس کانفرنس میں کہا "اب سب کو بابر اور رضوان کی …

Read More »

عماد، شاہین، اور شان نائب کپتان کے طور پر شاداب خان کی جگہ لینے کے لئے دوڑ میں شامل

عماد وسیم، شاہین شاہ آفریدی اور شان مسعود نائب کپتان کے طور پر شاداب خان کی جگہ لینے کے لئے آئندہ ہوم سیریز میں نیوزی لینڈ کے خلاف نائب کپتانی کی دور میں شامل ہوگئے ہیں۔ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی ان تینوں میں سب سے زیادہ تگڑے امید وار نظر آرہے ہیں ۔ جو اب تک لاہور قلندر …

Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کارکردگی پر منیجر اعظم خان بھی بول آُٹھے

کراچی میں، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منیجر اعظم خان نے گزشتہ تین سالوں میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اپنی ہی ٹیم کے ساتھیوں کی ناقص کارکردگی پر تنقید کرنے کے لیے سخت زبان استعمال کی ہے۔ نتیجتاً اعظم خان نے ٹیم کے اندرونی معاملات کے لیے خود کو بری الزمہ قرار دینے لگے۔ ذرائع کا کہنا ہے …

Read More »

پاک نیوزی لینڈ ٹی20 سیریز؛ ٹکٹ کب کہاں اور کس قیمت پر ملیں گے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے نیوزی لینڈ ٹیم کے خلاف سیریز کیلئےٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کیلئے ٹکٹوں کی قیمت اور مقام کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ پی سی بی کی جانب سے ایک پریس ریلیز کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جو تین ٹی ٹونٹی میچز لاہور میں شیڈول ہیں ان کیلئے ٹکٹس اتوار 2 …

Read More »

ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی تبدیلی

قومی ٹیم میں آل فارمیٹس کے کپتان بابراعظم ہیں دوسری جانب ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان کی ذمہ داری رضوان سنبھال رہے ہیں اور شاداب خان ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کے نائب کپتان کے طور پر اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔ نجی اسپورٹس نیوز چینل کے مطابق پی سی بی نے آل راونڈر شاداب کو ان کے …

Read More »

پاک، نیوزی لینڈ سیریز کا شیڈول پھر سے تبدیل؟

پی سی بی اندرونی ذرائع کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین رواں ماہ ہونے والا ٹی ٹونٹی سیریز کا شیڈول ایک مرتبہ پھر سے تبدیل ہونے جارہا ہے ۔ نیوز ویب ڈیسک کے مطابق اس سیریز کا آغاز 14 اپریل سے ہونا قرار پایا تھا ۔ کراچی میں اب 4 کی بجائے 3 ون ڈے میچز کھیلیں جائیں …

Read More »

پاکستان کے خلاف سیریز کیلے کیویز نے سابق اسپنر کی خدمات حاصل کرلیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 5 ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 14 اپریل کو لاہور (قذافی اسٹیڈیم ) میں شروع ہونے جارہا ہے ۔ اور کچھ ہی دنوں میں کیویز کی ٹیم پاکستان بھی پہنچ جائے گی ۔ سب سے حیران کن بات جو سامنے آئی ہے کہ نیوزی لینڈ نے اس سیریز میں باولنگ کے شعبے کو …

Read More »

یہ دو نوجوان کھلاڑی نیوزی لینڈ کے خلاف اسکواڈ کا حصہ ہونگے، نجم سیٹھی

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ انہوں نے دو نوجوانوں کی نشاندہی کی ہے جو مستقبل میں پاکستان ٹیم کا لازمی حصہ ہونگے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے شارجہ میں افغانستان سے پاکستان کی حالیہ سیریز میں شکست کے بارے میں کھل کر بات کی۔ ہمیں افغانستان …

Read More »

بی سی سی آئی کا پاکستان کے بنگلہ دیش میں ورلڈ کپ کے میچز کھیلنے پر ردعمل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے پاکستان کے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے میچ بنگلہ دیش میں کھیلنے کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔ اس سے قبل یہ اطلاع ملی تھی کہ پاکستان میگا ایونٹ کے دوران ہندوستان میں نہیں کھیلے گا کیونکہ بی …

Read More »