صائم ایوب نے ویرات کوہلی سے کیا سیکھا ؟

پاکستان کے نوجوان اوپننگ بلے باز صائم ایوب نے ہندوستانی کرکٹ لیجنڈ ویرات کوہلی کے کرکٹ کیرئیر کی دل سے تعریف کی ہے۔ اگرچہ صائم کے مطابق وہ کسی کھلاڑی کو فالو نہیں کرتے اور وہ خود کے فیورٹ بھی ہیں، صائم نے کہا کہ کہ لمبے عرصے تک برے وقت کے باوجود ویرات مزید پڑھیں:- عماد وسیم اپنی پرفارمنس …

Read More »

محمد عباس کا انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں دھواں دھار آغاز

محمد عباس، پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر نے انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ کا شاندار آغاز کیا۔ وہ پچھلے سال کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ہیمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے موجودہ ہیں۔ 32 سالہ عباس نے گزشتہ روز نوٹنگھم شائر کے خلاف پہلے اننگز میں 49 رنز دیے اور 6 کھلاڑیوں کو پویلینگ کی راہ دکھائی۔ مزید پڑھیں :- پی سی بی نے …

Read More »

اب بغیر کسی وجہ کے ڈراپ کیا تو چُپ نہیں رہوں گا ، عماد وسیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر عماد وسیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والی سیریز کے اسکواڈ میں نام نہ آنے پر سلیکٹرز اور دبے لفظوں میں کپتان کو آڑے ہاتھوں لیا ہے ۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں سلیکٹ نہ کیے جانے پر آل راونڈر عماد وسیم کا کہنا تھا …

Read More »

پی ایس ایل میں 2 کونسی نئی ٹیمیں ہونگی؟ نام سامنے آگئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے سپر لیگ 9 کے ایونٹ میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت سے متعلق ناموں کا انکشاف کیا ہے۔ پی ایس ایل میں اس وقت 6 ٹیمیں کراچی کنگز، لاہور قلندرز، ملتان سلطانز، اسلام آباد یونائیٹڈ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی شامل ہیں جب کہ خبریں …

Read More »

عماد وسیم اپنی پرفارمنس سے ٹیم میں آیا ہے چور دروازے سے نہیں ، راشد لطیف

لاہور: راشد لطیف نے میڈیا سے گفتگومیں کہا ہے کہ عماد وسیم دوسروں کی طرح چور دروازے سے نہیں بلکہ پرفارم کرکے قومی ٹیم میں واپس آئے ہیں۔ سابق کرکٹر راشد لطیف نے کہا ہے کہ عماد وسیم کے ساتھ ماضی میں بہت زیادہ ناانصافی ہوئی، اس کی بہترین اور میچ وننگ پرفارمنسسز کو نظر انداز کرکے اپنے من پسند …

Read More »

ہم اُس کھلاڑی کو واپس لانے کی کوشش کررہے ہیں جو انگلینڈ میں آباد ہونے کی کوشش کررہا ہے ، کامران اکمل

قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے ، فاسٹ باولر محمد عامر کی پاکستان کرکٹ ٹیم میں ممکنہ شمولیت کے حوالے سے اپنا نقطہ نظر کھل کر واضح کردیا ۔ کامی کا کہنا ہے کہ جن کھلاڑیوں نے خود کی زندگی کو ڈومیسٹک کرکٹ میں وقف کردیا ہے اور پھر پرفارمنس بھی بہترین دکھا رہے ہیں …

Read More »

آج بابر مجھ سے ملنے کیلئے آئے تھے: چیئرمین نجم سیٹھی

بابر اعظم نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی سے ملاقات کی، جنہوں نے انہیں یقین دلایا کہ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف محدود اوورز کی سیریز کے لیے کپتان ہوں گے۔ نجم سیٹھی نے ٹویٹر پر یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اعظم سے ملاقات کی ہے اور انہیں دہانی کروائی کہ وہ ناصرف …

Read More »

وائٹ بال سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

پی سی بی کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ۔ جن ٹاپ کھلاڑیوں کو افغانسوتان کے خلاف آرام دیا گیا تھا ان کی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے ۔ شاہین شاہ آفریدی کی بھی واپسی ہوئی ہے جو عرصے دراز سے انجری کیوجہ سے ورلڈ کپ …

Read More »

پی سی بی نے بابراعظم کو اعتماد میں لئے بغیر نیوزی لینڈ سیریز کیلئے اسکواڈ فائنل کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب کرتے ہوئے آل فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم سے ایک مرتبہ پھر سے مشاورت نہیں کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے ہوم سیریز کے لیے دونوں سکواڈز کو حتمی شکل دے دی ہے …

Read More »

سرفراز کی کپتانی کا معاملہ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا موقف آگیا

پاکستان سپر لیگ 8 کا موجودہ سیزن بھی کوئٹہ گلیڈئیڑ کیلئے مایوس کن ہے ۔ پچھلے دوسیزن کی طرح اس بار بھی کوئٹہ کی ٹیم کوالیفائی راونڈ تک بھی نہ جاسکی ۔ ایک وقت تھا جب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سب سے مضبوط ٹیم جانی جاتی تھی ۔ اور اس کی کامیابی کا سہرا جہاں فرنچائز کی میجنمنٹ کو جاتا تھا …

Read More »