نیوزی لینڈ کے اسپنر ایش سودھی کو لاہور سے خاص لگاؤ کیوں؟

نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف 5 ٹونٹی اور 5 ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے لاہور پہنچ چکی ہے ۔ کیوی کے اسپنر ایش سودھی کی اسی لاہور کے ساتھ خاص لگاؤ بھی ہے تبھی وہ لاہور آمد پر بے حد خوش بھی دکھائی دے رہے ہیں ۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردی …

Read More »

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں پاکستان کی پلیئنگ الیون؟

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جمعہ کی رات لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ مین ان گرین اپنے کرکٹ مداحوں کیلئے بہترین کھیل پیش کرکے پچھلی افغانستان کے خلاف سیریز کی شکست کا ازالہ اُتارنے کی بھی کوشش کریں گے۔ افغانستان سیریز کے برعکس پاکستان نے آل فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم کی قیادت …

Read More »

نیوی لینڈ کے خلاف اوپننگ جوڑی کونسی ہوگی ، بابراعظم نے بتادیا

لاہور: پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے اپنی اور محمد رضوان کی طویل عرصے سے قائم اوپننگ جوڑی کے مستقبل کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان ٹاپ آرڈر بلے بازوں کی دستیابی کے باوجود ان سے ابھی فی الحال اوپننگ نہیں کروا رہے ۔۔ جمعرات سیریز کے آغاز سے قبل پریس کانفرنس میں بابر نے اس سوال …

Read More »

پاکستان انڈیا کے ان دو شہروں میں ورلڈ کپ کے میچز کھیلے گا، انڈین میڈیا

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی ٹیم بھی بھارت آئے گی اور ساتھ میں اپنے میچز انڈیا کے ان دو شہر چنئی اور کولکتہ میں ورلڈ کپ کے میچز کھیلے گی، حالانکہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اس وقت تک بھارت کا دورہ نہ کرنے کے اپنے موقف پر قائم ہے جب تک بی سی سی …

Read More »

نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ: بابراعظم اور رضوان کی ٹاپ پوزیشن

بدھ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد پاکستان کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی بلے بازوں کی رینکنگ میں ایک درجہ ترقی کر کے تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ بابراعظم کے ساتھی محمد رضوان دوسرے نمبر پر ہیں، جبکہ ہندوستان کے سوریہ کمار یادیو اب بھی فہرست …

Read More »

کیا شاہد آفریدی واقعی بابر کو کپتانی سے ہٹوانا چاہتے تھے ؟ شاہد آفریدی خود سامنے آگئے

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے پی سی بی کے حالیہ چیرمین نجم سیٹی کے بابراعظم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کے بیان سے متعلق ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔ لالہ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ میری کچھ دیر قبل بابراعظم کی کپتانی کے حوالے سے نجم سیٹھی سے بات ہوئی ، …

Read More »

سلیکشن کمیٹی شاہد آفریدی کی کپتانی سے ہٹانا چاہتی تھی ، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بابر اعظم کو ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کے حوالے سے میڈیا میں گردش کرنے والی افواہوں پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ نجم سیٹھی نے ایک بار پھر واضح کیا کہ وہ ٹیم کے کپتان کی تبدیلی جیسے فیصلے خود نہیں کرتے بلکہ اگر ایسا کچھ کرنا ہوا تو …

Read More »

احسان اللہ نے نجیب کو بال مارنے کے بعد انکے پاس جاکر پشتو میں کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر احسان اللہ نے کہا ہے کہ جب بھی موقع ملتا ہے اپنی اسٹرنتھ کے مطابق باؤلنگ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا کو انٹرویو کے دوران احسان اللہ نے بتایا کہ وہ اپنی لمبی اور شارٹ گیندوں کو بہتر بنانے کے لیے بہت کوششیں کر رہے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی …

Read More »

افغانستان سیریز اور نیوزی لینڈ کیلئے کوچنگ کا معاملہ، اظہر محمود نے حقیقت بتادی

پاکستان کے سابقہ پیسر اظہر محمود نے اپنے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ پی سی بی افغانستان سیریز اور نیوزلینڈ کے خلاف ہوم سیریز کیلئے مجھے پہلے ہیڈ کوچ بنانا چاہتے تھے ، جس پر میں نے کافی گفتگو شنید کے بعد حامی بھرلی ، اور ہمارے بیچ کافی معاملات بھی طے پاگئے تھے ۔ مگر پھر اچانک …

Read More »

میں بھی شاہین آفریدی کی طرح یہ کام کرنے کی کوشش کررہا ہوں ، حارث رؤف

پاکستان ٹیم کے فاسٹ باولر نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں کہا کہ کافی عرصے بعد ہی آرام کرنے کا موقع ملا تھا جس کا اب ٹیم کو ہی فائدہ ہوگا۔ میں بھرپور طریقے سے تازہ دم ہوچکا ہوں ۔ ہم کچھ عرصہ سے مسلسل کرکٹ کھیل رہے تھے ، مگر اب نہ صرف انرجی لیول بہتر کیا مزید …

Read More »