ذرائع کے مطابق آج 17 اپریل بروز پیر کو ہونے والے پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ تیسرے ٹی ٹونٹی میں محمد رضوان کو انجری کے باعث آرام دیا جائے گا ۔ پی سی بی نمائندے کا کہنا ہے کہ رضوان کی انجری کو سنگینی سے بچانے کیلئے یہ اقدام اُٹھایا جارہا ہے ۔ بابر اعظم کے مطابق رضوان کی حالت میں …
Read More »نمبر ون میں ہوں یا بابر، محمد رضوان نے حیران کن بات کہہ دی
قومی ٹیم کے موجودہ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کا کہنا ہے کہ نمبر ون میں ہوں یا بابراعظم ، اس سے زیادہ اہم یہ ہے کہ پاکستان ٹیم ہر فارمیٹ میں نمبر ون ہونی چاہیے ۔ اور ہم سب کا یہی ٹارگٹ ہوتا ہے کہ پاکستان کو نمبر ون پوزیشن دلوانا ۔ رضوان کا مزید کہنا تھا کہ …
Read More »رضوان کی انجری کے حوالے سے بابراعظم کا موقف سامنے آگیا
نیوزی لینڈ کے خلاف کل کے میچ میں انجری کا شکار ہونے والے راضوان کے حوالے سے کپتان بابراعظم کا نہایت اہم بیان سامنے آیا ہے ۔ میچ کے بعد بات چیت میں بابراعظم کا کہنا تھا کہ رضوان انجری کے بعد پہلے سے بہتر محسوس کررہے ہین ہوسکتا ہے انہیں ہم پیر کو ہونے والے میچ میں آرام کروائیں …
Read More »بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی نے ٹی 20 میں بڑا ریکارڈ بنا ڈالا
پاکستان نے کل جہاں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹی ٹونٹی میچ بھی جیتا ، وہیں بابراعظم اور رضوان کی جوڑی نے 99 رنز کی پاٹنر شپ کی اور ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ 50 سے زائد کی پارٹنر شپ قائم کرنے کا ریکارڈ بھی بناڈالا ۔ دونوں بلے باز اب تک 19 مرتبہ ففٹی پلس سے زائد …
Read More »سینچری سے پہلے افتخار نے بابراعظم سے کیا کہا ؟
کیوز کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں ناقابل شکست سینچری بنانے والے کپتان بابراعظم نے میچ کے بعد گفتگو میں کہا کہ میچ کا آخری اوور میرے لئے بہت ہی خاص تھا ۔ میرے ذہین میں 100 رنز بنانے کے حوالے سے سچ میں کوئی بات نہیں تھی ۔ بس یہ تھا کہ ٹیم کا اسکور 180 سے اُوپر لیکر …
Read More »ٹی ٹونٹی فارمیٹ: بابراعظم نے بڑے اعزاز اپنے نام کرلیے
کپتان بابراعظم نے آج نیوزی لینڈ کے خلاف دوسری ٹی ٹونٹی میچ میں بہترین بلے باز کرتے ہوئے 58 بالز پر 101 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹی ٹونٹی میں بڑے اعزاز اپنے نام کرلیے ہیں ۔ وہ ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ سینچریاں بنانے والے کپتان بنے چکے ہیں ۔ آج کے میچ میں سینچری کے …
Read More »بابر کو عماد وسیم کو عزت اور اعتماد دینے کی ضرورت ہے: راشد لطیف
پاکستان کے سابق کرکٹر راشد لطیف نے عماد وسیم کی ٹیم میں واپسی کے بعد ان کا اعتماد بڑھانے میں پاکستانی کپتان بابراعظم کے کردار پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ۔ بابر کی جانب سے عماد وسیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے میچ میں صرف ایک اوور دینے کے حوالے سے سوال کے جواب میں راشد لطیف …
Read More »"عماد کو اوور دو‘‘ قذافی اسٹیڈیم مین نعروں کی گونج
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شائقین کرکٹ کی جانب سے آل راونڈر عماد وسیم کے حق میں پورے اسٹیڈیم میں ہر طرف سے نعرے گونج اُٹھے ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی سے ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز …
Read More »کس کھلاڑی نے جیت کی اصل بنیاد رکھی، بابراعظم نے بتادیا
کل بروز جمعہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی میچ کھیلا گیا ۔ جسے قومی ٹیم نے باآسانی 88 رنز سے جیت لیا ۔ میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بابراعظم کا کہنا تھا کہ آج ہم سب کیلئے خوشی کا دن یے ، رمضان المبارک اور جمعہ کی برکتوں سے پہلی جیت نصیب ہوئی ہے …
Read More »پاکستان کو نیوزی لینڈ سے جیتنے کیلئے کیا کرنا ہوگا، شعیب اختر نے بتادیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیتنے کے لیے کیا کرنے کی ضرورت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ راولپنڈی ایکسپریس کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز چیلنجنگ ہوگی اور شائقین دلچسپ میچز دیکھنے کی توقع کر سکتے ہیں، کیونکہ دونوں ٹیمیں برابر کی ہیں …
Read More »