حارث رؤف نے شعیب اختر کا 24 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ون ڈے سیریز جاری ہے ، پانچ میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم دو میچوں کی لیڈ کیساتھ آگے ہے ۔ ان دونوں میچوں میں پاکستانی کھلاڑیوں نے نہ صرف عمدہ کاکردگی دکھائی بلکہ کئی اہم ریکارڈ بھی اپنے نام کیے ۔ قومی ٹیم کے فاسٹ باولر حارث روف نے "راولپنڈی ایکسپریس” کا تقریباً …

Read More »

فخر کے ریکارڈ پر شاہد آفریدی کیا کہتے ہیں؟

شاہد آفریدی جو ماضی میں کپتان اور سٹار کھلاڑی ہوا کرتے تھے، نے بھی دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستانی ٹیم کی شاندار فتح پر اپنی تعریف کا اظہار کیا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ فخر زمان نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور انہیں بابر اعظم اور محمد رضوان …

Read More »

فخر زمان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں پانچ ریکارڈ اپنے نام کیے

فخر زمان کی مسلسل تیسری سنچری کی بدولت پاکستان نے ہفتے کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم کے 33 سالہ بائیں ہاتھ کے اوپنر نے اپنی دسویں ون ڈے سنچری کے لیے 144 گیندوں پر ناقابل شکست 180 رنز بنائے اور پانچ کے قریب بڑے ریکارڈ بھی …

Read More »

دکانداروں کا 75 روپے کا نوٹ لینے سے انکار

دکاندار اور شہری 75 روپے کے اس نوٹ کو استعمال کرنے میں تذبذب کا شکار ہیں، جسے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75ویں یوم آزادی پر یادگاری کرنسی نوٹ کے طور پر جاری کیا تھا۔ لین دین کے لیے قابل استعمال قرار دیے جانے کے باوجود، بہت سے لوگ ابھی بھی اس کے بارے میں شکوک و شبہات کا شکار …

Read More »

نسیم شاہ نے ون ڈے کرکٹ میں عالمی ریکارڈ بنا لیا

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں نسیم شاہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے اپنے پہلے چھ ایک روزہ میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرکے عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ انہوں نے 20 وکٹیں حاصل کیں جو میٹ ہنری کے 19 وکٹوں کے ریکارڈ سے زیادہ ہیں۔ اگرچہ پچ بلے بازی …

Read More »

چائے کیساتھ پراٹھا کن خطرناک بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے؟

صبح کے اوقات میں چائے کیساتھ پراٹھا نہ صرف پاکستان اور انڈیا بلکہ بیشتر ایشیائی ممالک میں پسندیدہ ناشتہ ہے۔ مگر کیا آپ اس بات سے واقف ہیں کہ طبی ماہرین نے کھانے کے اس مرکب کو صحت کیلئے خطرناک قرار دیا ہے ؟جی ہاں ! ناصرف چائے کیساتھ پراٹھا بلکہ چائے کیساتھ دیگر اشیاء جن کو ہم بہت شوق …

Read More »

میں بچوں کی خاطر زندہ ہوں ورنہ ۔۔ ارشاد بھٹی کیوں رو پڑے ؟

میری اہلیہ میری ہمت تھی ، یہ تکلیف دہ الفاظ ہمارے ملک کے مشہور صحافی ارشاد بھٹی کے ہیں ۔ ان کے سوشل میڈیا وی لاگ کا ایک کلپ اس وقت وائرل ہورہا ہے ، جس میں وہ اپنی بیگم کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے عمزدہ ہوجاتے ہیں وہ اکثر وپیشتراپنے وی لاگز میں ملکی حالات پر گفتگو کرتے …

Read More »

داماد اور شاداب خان پر آفریدی کی سخت تنقید

سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میں ناقص کارکردگی پر اپنے داماد شاہین شاہ آفریدی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز شاہین نے دوسری اننگز کے پہلے اوور میں اچھی شروعات کی، صرف چار رنز کے عوض دو وکٹیں حاصل کیں۔ پہلے ہی اوور میں شاہین …

Read More »

رضوان آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن کے قریب آگئے

پاکستان کے اوپنر محمد رضوان بلے بازوں کے لیے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن کے بہت قریب آگئے ہیں۔ رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں اور آخری میچ کے دوران ناقابل شکست 98 رنز بنائے جبکہ 162 رنز کے ساتھ سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بھی …

Read More »

محمد رضوان کا ٹی ٹونٹی میں ایک بڑا سنگ میل عبور

راولپنڈی (نیوز ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹونٹی میچ میں 98 رنزناٹ آوٹ کی شاندار اننگز کھیل کر ایک بڑا سنگ میل عبور کرلیا ہے ۔ محمد رضوان نے سال 2023 میں بھی اپنے ٹی ٹونٹی کیرئیر کے ایک ہزار رنز بنالئے ہیں اور پاکستانی وکٹ …

Read More »