بابر اعظم نے 18 سینچریوں کیساتھ ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

دنیائے کرکٹ میں کنگ کے نام سے مشہور بابراعظم نے ون ڈے انٹرنیشنل میں آج نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے میچ میں ایک اور سنگ میل پار کرلیا ہے ، انھوں نے سب سے کم اننگز میں 18 سینچریاں بناکر ورلڈ ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا ہے ۔قومی ٹیم کے کپتان اور نمبر ون بیٹر بابراعظم نے ستانوے اننگز میں …

Read More »

بابراعظم نے ون ڈے میں 5000 رنز کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک بار پھر ون ڈے انٹرنیشنل (ODI) کرکٹ میں عالمی ریکارڈ توڑ کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ جمعہ کو کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ کے دوران بابر نے صرف 97 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کرتے ہوئے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 5000 رنز …

Read More »

مڈل آڈر میں افتخار احمد اور محمد حارث کی ضرورت نہیں : امام الحق

امام الحق نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ قومی ٹیم کے پاس 2023ء ورلڈ کپ سے پہلے موجودہ پلئینگ الیون کیساتھ زیادہ چھیڑ چھاڑ یا پھر تجربات کرنے کیلئے زیادہ میچز نہیں بچے ۔ اس لئے ان کے خیال سے افتخار احمد …

Read More »

شاہد آفریدی کا ورلڈکپ میں 2 سینئر پلئیرز کو ساتھ لے جانے کا مشورہ

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نجی اسپورٹس چینل سے گفتگو میں کہا کہ ورلڈ کپ میں ان دو سنیر بلے بازوں کو لازمی ساتھ جانا چاہیے ۔ سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ حارث سہیل تو انجری کے باعث نیوزی لینڈ سیریز سے تو باہر ہوچکے ہیں ۔ اور ایشیا کپ کا …

Read More »

بابر اعظم اور امام الحق نے ماضی کی مایہ ناز جوڑی کا ریکارڈ برابر کردیا

پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور اوپنر امام الحق ون ڈے کرکٹ میں مین ان دی گرین کے لیے سب سے زیادہ 100 سے زائد پارٹنرشپ کا ریکارڈ توڑ سکتے ہیں۔ بدھ کو کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں سو سے زائد رنز کی شراکت کرنے کے بعد بابر اور امام نے اب محمد یوسف اور …

Read More »

رضوان نے بیٹنگ آڈر کا گلہ کیوں کیا؟ لالہ نے بتادیا

شاہد آفریدی نے حال ہی میں نجی ٹی وی سماء نیوز کے پروگرام میں شرکت کی جہاں ان سے محمد رضوان کی پریس کانفرنس میں اپنی بیٹنگ پوزیشن کے حوالے سے گلہ کرنے کا پوچھا گیا ۔ جس کے جواب میں لالہ کا کہنا تھا کہ اس ملک میں سچ بولنا اور کبھی کبھار اچھا کام کرنا مشکل ہوجاتا ہے …

Read More »

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ میں پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

دو ان فارم بلے باز اور ایک ریکارڈ توڑ اسپنر کی اپریل کے ماہ میں شاندار پرفارمنس کے بعد آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ میں مد مقابل ہونگے ۔فخر زمان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دھوندار بلے بازی کی اور انھوں نے اپریل کے ماہ کے آخر میں روالپنڈی میں اپنے کیرئیر کا ون ڈے میں …

Read More »

آئی سی سی ون ڈے پلییرز رینکنگ جاری, فخرزمان کی لمبی چھلانگ

آئی سی سی پلئیرز ون ڈے رینکنگ جاری ہوگئی ، نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے دو میچز میں دو سینچریاں بنانے والے فخرزمان نمبر دو پوزیشن پر آگئے ہیں ۔ اس سے پہلے فخر اس رینکنگ میں دسوین نمبر پر موجود تھے ، ون ڈے بیٹرز رینکنگ پر ابھی بھی بابراعظم موجود ہیں ، جبکہ امام الحق نے اپنی نمبر …

Read More »

ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری ، پاکستان کی کونسی پوزیشن ہے ؟ جانئے

کھیل کی گورننگ باڈی کی جانب سے سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد پاکستان آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹے نمبر پر ہے۔ تاہم، مین ان گرین آئی سی سی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل رینکنگ میں ایک مقام نیچے آگئے ہیں اور اب وہ چوتھے نمبر پر ہیں۔ Training for the two teams 🏏#PAKvNZ | #CricketMubarak pic.twitter.com/j65ie2FFkh— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) May …

Read More »

اس سال ایشیا کپ نہیں ہوگا ، بڑا دعوی سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے موقف پر قائم رہتے ہوئے ایشیا کپ کو بھی قربان کرنے کو تیار ہوچکا ہے ۔ جبکہ نجم سیٹھی نے بھی یہ بات واضح کردی ہے کہ اس بار ایشیا کپ ہوگا تو صرف پاکستان میں ہی ہوگا ۔ ایشین کرکٹ کونس (اے سی سی ) کے اجلاس میں یہ طے ہوا تھا کہ اس سال …

Read More »