ورلڈ کپ 2023 کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

اس سال کے آخر میں بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے ممکنہ اسکواڈ میں جن کھلاڑیوں کو شامل کیا جارہا ہے ان کے نام سامنے آگئے ہیں ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آفیشلی طور پر اسکواڈ کا اعلان تو نہیں کیا مگر اندرونی ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں لگاتار …

Read More »

فخر زمان فاسٹ باولر شاہین آفریدی کو ٹرینٹ بولٹ اور مچل سٹارک کے مقابلے میں کدھر دیکھتے ہیں؟

پاکستانی ٹیم کے بلے باز فخر زمان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے مچل اسٹارک اور نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ دونوں کو کھیلنے کا اچھا خاصہ تجربہ رکھتا ہوں ، مگر یہ بات یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ شاہین آفریدی کو کھیلنا زیادہ مشکل ہے ۔ پاکستانی ون ڈے ٹیم کے اوپننگ بلے بز فخرزمان نے پی سی …

Read More »

فاسٹ باولر شاہین آفریدی کی دادی انتقال کرگیں

ویب ڈیسک نیوز کے مطابق پاکستان کے 23 سالہ مایہ ناز فاسٹ باولر شاہین آفریدی کی دادی اماں انتقال کرگئیں ، مرحومہ کو ان کے اہل خانہ کی جانب سے آج ہی کے دن آبائی قبرستان لنڈی کوتل تاتارا گراونڈ کیساتھ والے قبرستان میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے تدفین کردی گئی ہے ۔ یہاں یہ بات واضح …

Read More »

آئی سی سی کی سالانہ کمائی سے بھارت کو بڑا حصہ ملنے کا امکان ، پاکستان کو کتنا ملے گا ؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) 2024 سے 2027 کے عرصے کے لیے ایک نیا مالیاتی منصوبہ متعارف کرانے جا رہی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ اس کا سب سے زیادہ فائدہ بھارت کو ہوگا۔ خبروں کے مطابق، نئے انتظام کے تحت، آئی سی سی کی سالانہ کمائی کا تقریباً نصف بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی …

Read More »

ون ڈے رینکنگ اپ ڈیٹ۔ فخرزمان ، امام الحق اور بابراعظم نے میدان مارلیا

پاکستانی کھلاڑیوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر حالیہ 4-1 سے سیریز جیتنے کے بعد آئی سی سی مردوں کی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں اپنی رینکنگ کو بہتر کیا۔ امام الحق، فخر زمان اور کپتان بابر اعظم کی تینوں بلے بازوں نے ون ڈے رینکنگ میں اپنی پوزیشنیں مستحکم کر لی ہیں۔ اب وہ سرفہرست چار مقامات …

Read More »

فخر زمان اپریل 2023 کے لیے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

دبئی: پاکستان کے اوپنر فخر زمان نے نیوزی لینڈ کے خلاف حال ہی میں منعقدہ ہوم سیریز میں شاندار کارکردگی کے بعد منگل کو اپریل 2023 کے لیے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ بائیں ہاتھ کے بلے باز نے سری لنکا کے اسپن جادوگر پربت جے سوریا اور نیوزی لینڈ کے ابھرتے ہوئے …

Read More »

بابراعظم دعوت پر گھر کیوں نہیں آئے ، شاہد آفریدی نے حقیقت بتادی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے اپنے آخری دو میچز کراچی میں کھیلے ، چوتھے ون ڈے میچ کے بعد کچھ پاکستانی کھلاڑیوں نے شاہد آفریدی کی دعوت پر ان کے گھر کھانے میں شرکت کی ۔ اس تصویر کو سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی ملی مگر ساتھ میں کرکٹ مداحوں نے اس دعوت …

Read More »

شاہین شاہ آفریدی نے وقار یونس کا 32 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ فاسٹ باولر شاہین آفریدی نے بورے والا سے تعلق رکھنے والے لیجنڈری فاسٹ باولر وقار یونس کا 32 سال پُرانا ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔ 23 سالہ نوجوان پیسر نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچویں ون ڈے میں صرف 46 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کی تھیں ۔ جس کے بعد انھوں نے 36 …

Read More »

ایشیا کپ نہ ہونے کی صورت میں پی سی بی کا پلان بی سامنے آگیا

اگر ایشیا کپ کے پاکستان انعقاد میں بھارت کی جانب سے کسی قسم کی رکاوٹ ڈالی جاتی ہے تو پی سی بی کی جانب سے پلان بی بھی تیار کیا جارہ ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مشاورت شروع کردی ہے کہ اس سال ہونے والی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کو کس طرح سے میچز میں مصروف رکھا جائے …

Read More »

ایشا کپ سیاست ، سری لنکا اور بنگلہ دیش بھی بھارت کی بولی بولنے لگے

ایشیا کپ کے پاکستان میں انعقاد پر بھارتی بورڈ اپنی ہٹ دھرمی پر قائم ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے بھارتی بورڈ کسی بھی قسم کی رعایت اور لچک دکھانے کو تیار نظر نہیں آرہا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ آئند ہونے والا ایشین کرکٹ کونسل کا ایشیا کپ کیلئے فائنل اجلاس صرف اور صرف دکھاوے کی رسمی کاروائی …

Read More »