نیوزی لینڈکی پاکستان کو ایک بار پھر وائٹ بال کرکٹ سیریز کی پیشکش

لاہور: پاکستان کو نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے وائٹ بال کرکٹ سیریز میں شرکت کی پیشکش موصول ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کرکٹ بورڈز سیریز کے حوالے سے مثبت ابتدائی بات چیت میں مصروف ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی سیریز سے متعلق کسی بھی خدشات کو دور کرنے کے لیے …

Read More »

شعیب ملک اپنے بیٹے کو کیا بنانا چاہتے ہیں؟ بتادیا

ایک اسپورٹس چینل پر شعیب ملک نے بطور مہمان شرکت کی جس میں ان سے ان کی زندگی کے حوالے سے دلچسپ سوالات پوچھے گئے ۔ جب پروگرام کے میزبان کی طرف سے شعیب ملک سے ان کے بیٹے کے بارے میں پوچھا گیا کہ کیا وہ کبھی چاہیں گے کہ ان کا بیٹا بھی ان کی طرح کرکٹر بنے …

Read More »

بابراعظم کو قانون کی خلاف ورزی پر وارننگ جاری

لاہور ایکسائز ڈیپارٹنمنٹ نے بغیر نمبر پلیٹ اور ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے خلاف جاری آپریشن میں پاکستانی کپتان بابراعظم کو ڈیفالٹر سمجھ کر روکا ، چیک کرنے پر گاڑی کے تمام ٹوکن کلئیر نکلے ۔ پنجاب کے محکمہ ایکسائز کی طرف سے پورے صوبے مین نادہندہ گان کے خلاف بھرپور کاروائی جاری ہے ۔ اسی سلسلے میں لاہور کی ٹیم …

Read More »

ورلڈ کپ 2023 کیلئے ٹیم میں کس آل راونڈر کی ضرورت ہے؟ عبدالرزاق نے بتاڈالا

اس سال بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ 2023 کیلئے قومی ٹیم کے سابق آل راونڈر عبدالرزاق نے ٹیم میں اسکواڈ کے انتخاب کیلئے آل راونڈ کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے ۔ایک اسپورٹس نیوز چینل سے گفتگو میں عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ اگر ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کے انتخاب کیلئے تجرے اور کارکردگی پر میں آل …

Read More »

انگینڈ کو ایشیا کپ کیلئے متبادل وینیو کیلئے تجویز کرنے پر رمیز راجہ کی نجم سیٹھی پر تنقید

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے نجم سیٹھی کو ایشیا کپ کے لیے انگلینڈ کے متبادل مقام کی تجویز پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے سوال اٹھایا کہ وہ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کی جانب سے انگلینڈ کو ایشیا کپ کا مقام دینے کی تجویز …

Read More »

انڈیا اور پاکستان کی ٹیسٹ سیریز کیلئے معاملات طے پاگئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجود چیئرمین نجم سیٹھی نے کرکٹ کے دو روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کی ٹیسٹ سیریز کیلئے دو ممالک انگلینڈ اور آسٹریلیا کی گروانڈ کو نیوٹرل وینیو کے طور پر گرین سگنل دے دیا ہے ۔ ایک اسپورٹ چینل (سڈنی مارننگ ہیرالڈ ) کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم …

Read More »

بابر اعظم اور ویرات کوہلی ایک ہی ٹیم میں ساتھ کھیلیں گے

ایشین کرکٹ کونسل نے اپنے آئندہ ہونے والے اجلاس میں ایشیا ایفرو کپ کیلئے اپنا حتمی فیصلہ سنانے کیلئے تیار ہے ۔ اگر اس کی منظوری ہوجاتی ہے تو پھر بابراعظم اور ویرات کوہلی اسی سال جون میں ایک ہی ٹیم میں ساتھ کھیلتے ہوئے دکھائی دیں گے ۔ ایشیا ایفرو کپ ، ایشیائی اور افریقن ممالک کے بہترین الوین …

Read More »

ورلڈ کپ ٹیم میں سرفراز احمد کی شمولیت ہوگی یا نہیں ؟ مکی آرتھر نے بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے حال ہی میں منتخب ہونے والے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم گذشتہ ورلڈ کپ کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ٹیم ہے اس ٹیم میں بہت سے باصلاحیت کھلاڑی ہیں ۔ اور ایسی ٹیم کیلئے میگا ایونٹ جیتنا کوئی بڑی بات نہیں ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل پر انٹرویو میں ڈائریکڑ مکی …

Read More »

امام الحق کو پیار اور ڈنڈے دونوں سے سمجھادیا، مکی آرتھر

پاکستان ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے بالآخر نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے پانچویں میچ سے قبل امام الحق کے ایک متنازعہ ٹویٹ کا جواب دے دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں مکی آرتھر نے کہا کہ سیریز کے آخری دو مقابلوں میں بائیں ہاتھ کے بلے باز کو پلیئنگ الیون سے باہر کرنے میں کوئی ایسی منفی …

Read More »

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز کی تاریخ سامنے آگئی

حال ہی میں قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز مکمل کی ہے اور اس سیریز کو 1 -4 سے اپنے نام کیا ہے ، اس سیریز کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے 2 مہینے کا ریسٹ ہے اور ان دو ماہ میں کوئی بھی سیریز یا میچ نہیں کھیلا جائے گا ۔ مگر ان ایام …

Read More »