ٹرین کے پورے ڈبے میں بارات بیٹھی تھی ایک آدمی کو کہیں جگہ نہ ملی تو وہ بھی اسیڈبے میں آبیٹھاکچھ دیر کے بعد باراتیوں نے مٹھائی بانٹنی شروع کی لیکن اس آدمی کو مٹھائی نہ دی وہ چپ کر کے بیٹھا رھا کہ شاید مجھے دیکھا نہیں پھر ایک اور باراتی اٹھا اور اس نے بریانی بانٹی مگر اس …
Read More »شریعت اور دوسری شادی
ایک آدمی نے عالمہ عورت سے شادی کرلی شادی کے بعد اس لڑکی نے کہا کہ میں عالمہ ہوں اور ہم شریعت کے مطابق زندگی بسرکریں گے وہ آدمی اس بات سے بہت خوش ہوا کہ چلو اچھا ہوا کہ بیگم کی برکت سے زندگی تو شریعت کے مطابق گزرے گی۔ لیکن کچھ دنوں بعد بیوی نے اسے کہا کہ …
Read More »خارش ، چنبل اور داد کا بہترین نسخہ
یہ نامراد جلدی بیماری ہے جو ہو جائے تو جانے کا نام نہیں لیتی اس کے لیے ایک زبردست نسخہ پیش خدمت ہے ان شاء اللہ اس کے استعمال سے یہ بیماری سے نجات مل جائے گی ھو الشافی پھٹکری سفید ایک تولہاجوائن دیسی 4 تولہسبز تو نیا ایک تولہ ان تینوں چیزوں کو کسی برتن میں ڈال کر ہلکی …
Read More »اعصابی دردیں دور کرنے والا ایک مجرب اور کامیاب نسخہ
ایک بہترین اور کامیاب مجرب نسخہ اعصابی دردیں، دورپٹھوں کا کھینچاؤ،جوڑوں کا درد،یورک ایسڈ،کولیسٹرول،معدہ و جگر کے امراض،شوگر کی زیادتی،بار بار پیشاب کا آنا ،کمردرد،قبض دائمینزلہ زکامسانس کا پھولنا،ومردل کی کمزوری،جریان احتلاممر درانہ کمزوری لیکوریا.ان تمام امراض کا سو فیصد مجرب علاج ہے۔کسی قسم کا نقصان نہیں ہے۔ نسخہلونگ 10 گرام،تخم پیاز 10 گرام،تیز پات 10 گرام،زیره سیاه 10 گرام،اجوائن …
Read More »خاتون Uber ٹیکسی ڈرائیو کا دلچسپ واقعہ
مجھے ایک ایسی خاتون کے ساتھ سفر کرنے کا موقع ملا جو "Uber کی گاڑی چلاتی تھیں۔ میرے بہت شش و پنج میں تھا جب میں نے اسے کال کی بہر حال وہ مجھے لنے کے لئے پہنچیں تو میں نے ان سے پوچھا۔۔۔۔میں آگے بیٹھوں یا پیچھےتو انہوں نے کہا آگے بیٹھ جائیں۔ میں پوچھنے کے باوجود دیکھے بیٹھ …
Read More »مجھے طلاق کیوں ہوئی ؟
پچھلے سال کی بات ھے۔ ایک دوست گول بازار سرگودها شاپنگ کر رھے تھے۔ اُنکی بیٹی کا فون آیا کہ ابو آپکے داماد نے مجھے فارغ کر دیا۔ علیحدگی دے دی ھے۔ فورا آئیںاور مجھے لے جائیں۔بیٹی کی یہ بات سن کر وہ دوست بائیک دوڑاتا گھر کو واپس چلا۔ ان ھی سوچوں گم ھو گا۔ راستے میں چلتی بائیک …
Read More »میں رشتہ اور آنٹی
میں اور میری بیوی ستار کی دوکان پر گئےسونے کی انگوٹھی خریدنے کیلئے کچھ انگوٹھیاں دیکھنے کے بعد میری بیوی کو ایک انگوٹھیپسند آ گئی۔ قیمت ادا کر کے جیسے جی میں باہر نکلنے کیلئے مڑا تو ایک بارعب شخص سےملاقات ہوئی جو کہ مجھے جانتے تھے لیکن میں انکو بھول چکا تھا بس اتنا یاد تھا کہ ماضیمیں بھی …
Read More »ناف پڑجانے کا جادوئی علاج
ناف اللہ سبحان و تعالیٰ کی طرف سے ایک خاص تحفہ ھے، سائنس کے مطابق سب سے پہلے قدرت کی تخلیق انسان میں ناف بنتی ہے جو پھر ایک کارڈ کے ذریعے ماں سے منسلک ہوجاتی ھے اور اس ہی خاص تحفے سے جو بظاہر ایک چھوٹی سی چیز ھے، ایک پورا انسانفارم ھو جاتا ھے۔ناف دراصل ایک زخم کا …
Read More »وہ 12 بیماریاں جن کے پیچھے صرف ایک ہی وجہ
مضبوط مدافعتی نظام متعدد امراض سے جسم کو لڑنے میں مدد دیتا ہے بلکہ کئی بار تو بیمار ہونے سے بھی بچالیتا ہے۔ یعنی مدافعتی نظام کو امراض سے لڑنے اور جسم کو جلد صحتیاب ہونے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ مگر یہ نظام کمزور ، کم ،متحرک، بہت زیادہ متحرک یا غلطی سے جسم پر حملہ آور بھی ہوسکتا …
Read More »اپنا چہرہ کھول دے
قاضی موسیٰ بن اسحاق کی عدالت میں ایک میاں بیوی کا جھگڑا پیش ہوا جھگڑا کیا تھا؟ میاں بیوی ایک دوسرے سے ذرا خفا تھے۔ بیوی چاہتی تھی کہ یہ مجھے طلاق دے دے اور میرا مہر مجھے دے دے۔مہر کی رقم بہت زیادہ تھی اس لیے خاوند کہتا تھا کہ میں طلاق تو دے سکتا ہوں مگر مہر نہیں …
Read More »