بیوی روتے ہوئے ، میں تیری شکایت کرونگی

ایک شخص نے اپنی بیوی کو اس کے بچوں ہی کے سامنے بڑی بے دردی سے مارا جس سے بچے خوف زدہ ہوکر رونے لگ گئے۔ بچوں کا یہ حال دیکھ کر ماں رنجیدہ ہوگئی، جیسے ہی اس کے شوہر نے اس کے چہرے پر مارا تو روتے ہوئے کہنے لگی میں بچوں کی وجہ سے رورہی ہوں۔ اور پھر …

Read More »

شوہر کی دوسری شادی کی خواہش کا نتیجہ

کل بیگم سے ضروری بات کرنا تھی سو ایک طویل سوچ بچار کے بعد بیگم کو دفتر سے مسیج کیا آپ آج کھانا مت بنانا میں آپ کے فیورٹ ریسٹورنٹ سے لے آؤں گا اور آپ کےلئے ایک سرپرائز بھی ہوگا دفتر سے واپسی پر بیگم کا پسندیدہ ڈیزائینر سوٹ لیا پھر ریسٹورنٹ جا کر بیگم کا پسندیدہ کھانا پیک …

Read More »

مزدور کی بادشاہ کی بیٹی سے محبت

ایک بادشاہ نے مسجد بنوائی بہت خوبصورت اسکی بیٹی نے کہا تھا کہ جب مسجد بن جائے گی تو میں وہاں دو نوافل ادا کرنے چاہتی ہوں لہذا جب مسجد کی تعمیر مکمل ہوئی تو بادشاہ کی بیٹی مسجد میں آئی اور نوافل ادا کئے مسجد میں کام کرنے والے مزدور سب جا چکے تھے ایک لڑکا ابھی فارغ ہو …

Read More »

کتوں کی ریس میں چیتے کی انٹری

کتوں کی دوڑ کے مقابلے میں ایک مرتبہ ایک چیتے کو شامل کیا گیا لیکن تعجب کی بات یہ ہے کہ جب مقابلہ شروع ہوا تو چیتا اپنی جگہ سے ہلا تک نہیں۔ کتے اپنی پوری قوت کے ساتھ مقابلہ جیتنے کی بھر پور کوشش کر رہے تھے اور چیتا خاموشی سے دیکھ رہا تھا۔ جب چیتے کے مالک سے …

Read More »

یہ ٹرین اوکاڑہ نہیں رُکتی

پاکستان میں لوگ کیسے مدد کرتے ہیں میں پہلی بار نان سٹاپ ٹرین میں سوار ہوا اور پہلے سے موجود مسافروں سے پوچھا اوکاڑا ۔ کب آئے گا مجھے اترنا ہے مسافروں نے بتایا: بھائی یہ نان سٹاپ گاڑی ہے. اوکاڑا میں نہیں رکتی اوکاڑا سے گزرے گی مگر رکے گی نہیں یہ سن کر میں گھبرا گیا مسافروں نے …

Read More »

عقلمند الو

کہتے ہیں کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ہوا ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے پوچھا کس قدر ویران گاؤں ہے؟ طوطے نے کہا لگتا ہے یہاں کسی الو کا گزر ہوا ھے جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے عین اس وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا اس نے طوطے کی …

Read More »

مشہور ڈاکو کی مزار پر چوری

ایک مشہور ڈاکو نیک لوگوں کی صحبت کی وجہ ڈاکے مارنے سے باز آ گیا مگر بیروزگاری اور غربت کیوجہ سے گھر میں نوبت فاقوں تک پہنچی وہ ایک بڑے مزار پر گیا وھاں سے چھت پر لگا فانوس اتارا۔ مزار پر موجود مجاور ا سے پہلے سے جانتے تھے کہ بہت جری اور جنگجو ھے کچھ کہنے کی جرات …

Read More »

دیہاتی اور توپ کا لائسنس

آج کورٹ میں ایک عجیب مقدمہ چل رہا تھا، ایک دیہاتی نے توپ کے لائسنس کیلئے درخواست دی تھی، اور یہ دیکھنے ہزاروں کی بھیڑ اور میڈیا کورٹ میں موجود تھے جج دیہاتی سے: یہ تم نے توپ کے لائسنس کے لئے درخواست پورے هوش و حواس میں دی ہے؟ دیہاتی جی ہاں جج صاحب جج کیا تم عدالت کو …

Read More »

دوست کی قبر

میں نے گورکن کو جیب سے 8 ہزار نکال کر دیئے اور بولا کہ دیکھو جیسے تم کو سمجھایا ہے ویسے ہی قبر کھود دینا، یہ میرا نمبر ہے۔ جنازے سے 5 گھنٹے پہلے تم کو کال کروں گا تم مجھے مس کال دے دو اس نے چپ چاپ پیسے پکڑے میرا نمبر ملایا مس کال دی اور چل دیا۔ …

Read More »

بے وفا شوہر اور دس تولے سونا

شادی شدہ عورتوں کے ایک, سیمینار میں ان سے ایک سوال پوچھا گیا آپ نے آخری بار اپنے شوھر کو (آئی لیو یو) کب کہا تھا؟ کسی نے کہا, آج ہی کہا ہے, کسی نے کہا, دو دن پہلے کہا تھا پھر سب عورتوں کو کہا گیا کہ سب اپنے اپنے موبائل سے اپنے اپنے شوھر کو love you لکھ …

Read More »