کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے پر شاہین آفریدی نے کیا کہا ؟ جانیں

قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے جانے کے فیصلے پر شاہین شاہ آفریدی نے ردعمل دے دیا نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداران نے شاہین شاہ آفریدی کو قومی ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے سے آگاہ کیا تو انہوں نے ردعمل میں سوال اٹھایا کہ کیا مجھے کپتانی سے ہٹانے کی وجوہات …

Read More »

فٹنس کیمپ میں شامل عثمان خان بڑی مصیبت میں پھنس گئے ، امارات کرکٹ بورڈ نے بڑا قدم اٹھالیا

امارات کرکٹ بورڈ ( ای سی بی ) کی جانب سے پاکستان کے لئے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کا ارادہ ظاہر کرنے والے کرکٹر عثمان خان کے خلاف معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ۔ کرک انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق ایمریٹس کرکٹ بورڈ ( ای سی بی ) اس بات کی تحقیقات …

Read More »

یکم اپریل سے پیٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ ہوسکتا ہے؟ پریشان کن خبر آگئی

آئی ایم ایف کی جانب سے کاربن ٹیکس عائد کئے جانے کی تجویز پر عملدرآمد سے پیٹرول کی قیمت میں 20 سے 30 روپے کا اضافہ متوقع ہے تاہم فوری طور پر جنرل سیلز ٹیکس عائد کرکے پیٹرول کی قیمت کو 300 سے اوپر لے جایا جاسکتا ہے۔ ایک طرف پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلندیوں کو چھور رہی ہیں …

Read More »

پاکستان اور نیوزی لینڈ سیزیز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع ، کم سے کم کیا قیمت ہے ؟

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیریزکے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل اور لاہور میں 25 اور 27 اپریل  کو کھیلے جائیں گے۔ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں آن لائن ٹکٹوں کی …

Read More »

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ہوں گے یا محمد رضوان ؟ آخرکار فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی انتظامیہ نے 29 سالہ بابراعظم کو  دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز  کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کا کپتان بدلنے کا فیصلہ کر لیاہے ، بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت سنبھالیں …

Read More »

پی ایس ایل میں عمدہ بے بازی کرنے والے عثمان خان بڑی مشکل میں پھنس گئے

پی ایس ایل 9 میں شاندار کارکردگی دکھانے والے بیٹر عثمان خان مشکل میں آگئے۔ امارات کرکٹ بورڈ نے عثمان خان کی معاہدے کی خلاف ورزی پر تحقیقات کا اعلان کیا ہے، بورڈ کا کہنا ہے کہ عثمان نے پاکستان کی طرف سے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے تو انہوں نے مختلف لیگز میں اماراتی کھلاڑی کے طور پر کھیل …

Read More »

چئیر مین پی سی ب کی بابراعظم سے ملاقات کے بعد سلیکشن کمیٹی کیساتھ اہم ملاقات، کپتانی کے حوالے سے بات چیت

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیرصدارت رات گئے پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی سٹیڈیم میں اہم اجلاس ہوا جس میں سلیکشن کمیٹی کے اراکین نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان  کے بارے چئیرمین پی سی بی محسن  نقوی کو سفارشات پیش کیں ۔اجلاس میں کوچز  سے متعلق بھی مشاورت کی گئی۔اس موقع پرچیف آپریٹنگ آفیسر پی سی …

Read More »

پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا 

31 مارچ کو ملک بھر میں مسیحی برادری ایسٹر کی خوشیاں منائے گی جس کیلئے حکومت پنجاب نے بھی خوشخبری سناتے ہوئے ایک اور چھٹی کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق مسیحی برادی ایسٹر کا تہوار 31 مارچ بروز اتوار کو ملک بھر میں جوش و جذبے سے منائے گی اور ان خوشیوں کو دوبالا کرتے ہوئے پنجاب …

Read More »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور بابراعظم کی ملاقات میں کیا طے پایا ؟ حیران کن انکشاف

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی بابراعظم سے ملاقات ہوئی ہے جس میں کرکٹ سے متعلق اہم معاملات پر گفتگو کی گئی ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ محسن نقوی اور بابراعظم کے درمیان قومی ٹیم کی کپتانی سے متعلق بات چیت ہوئی ہے ۔ یاد رہے کہ ا س سے قبل خبر …

Read More »