دی پاکستان ذرائع کے مطابق گزشتہ میچ میں انڈیا ، سری لنکا کو شکست دینے کے بعد فائنل میں پہنچ گیا ہے ۔ اب کل 14 ستمبر بروز بدھ کو پاکستان اور سری لنکا کا سیمی فائنل میچ دیکھنے کو ملے گا ۔ اور جو ٹیم وہ میچ جیتے گی اسکا فائنل میں انڈیا سے ٹاکرا ہوگا ۔ اور اگر …
Read More »پیرصاحب اور خاتون کا دلچسپ قصہ
ایک دفعہ ایک عورت ایک پیر صاحب کے پاس پہلی بار گئی کچھ دعا کروانے کے لیے ۔ تو بیٹھتے وقت اسکی ہوا خارج ہوگئی اور آواز پیدا ہوئی اسے بہت شرمندگی ہوئی اتنی کے بے انتہا۔ پیر صاحب سے جب اس نے بات کی تو پیر صاحب نے بولا بیٹا اونچا بولو میں اونچا سنتا ہوں وہ جب بہت …
Read More »آئی سی سی نے بابراعظم کو بڑے اعزاز سے نواز دیا
بابراعظم کو تیسری بار ‘آئی سی سی مینز پلیئر آف دی مونتھ’ کا ایوارڈ ملا، جو کہ اگست 2023 کے لئے تھا۔ آئی سی سی مینز او ڈی آئی پلیئر رینکنگ میں سرگرمیاں جاری رکھنے والے بابر نے اپنے ماہرانہ فارم کی بنا پر یہ ایوارڈ حاصل کیا۔ بابر نے اپنے ٹیم میٹ شاداب خان اور ویسٹ انڈیز کے نکولس …
Read More »بھارت سے شکست کے بعد، کیا پاکستان ایشیا کپ سے باہر ؟
پیر کو پاکستان اور انڈیا کے مابین ، ریزور ڈے پر ایشیا کپ کا میچ کھیلا گیا ، جو انڈیا نے 228 کے ایک بڑے مارجن سے جیت لیا ۔ پاکستان کی اتنی عبرتناک شکست کے بعد فائنل میں پہنچنے کیلئے اگر مگر پر بات چلی گئی ہے ۔ آج انڈیا اور سیری لنکا کے مابین میچ جاری ہے ۔ …
Read More »بس سفر کے دوران انسانیت سوز واقعہ
لاہور سے ملتان جاتے ہوئے مجھ سے اگلی دونوں سیٹوں پر ایک لڑکی اور ایک ادھیڑ عمر شخص آکر بیٹھ گئے۔ لڑکی نے نقاب کر رکھا تھا، عمر یہی کوئی 17، 18 سال ہوگی میرے ساتھ کھڑ کی والی سیٹ پر ایک لڑکا بیڈ فونز اپنے کانوں میں لگائے فون میں مصروف تھا۔ بس چلنے کے تھوڑی دیر بعد تمام …
Read More »سلمان علی آغا کی ایشیا کپ کے دیگر میچوں میں شرکت مشکوک
پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز آغا سلمان ایشیا کپ 2023 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے بلاک بسٹر میچ میں گیند چہرے پر لگنے سے انجری کا شکار ہو گئے۔ 29 سالہ کھلاڑی اس وقت شدید چوٹ سے بچ گئے جب انہوں نے ہندوستانی تیز گیند باز رویندرا جدیجا کے خلاف سوئپ شاٹ کھیلنے کی کوشش کی۔ …
Read More »میاں بیوی کی بحری جہاز کی سیر اور حادثہ
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک تفریحی بحری جہاز سمندر میں حادثے کا شکار ہو گیا، جہاز پر ایک میاں بیوی کا جوڑا بھی سوار تھا، لائف بوٹ کی طرف جانے کے بعد انہیں احساس ہوا کہ اس میں صرف ایک شخص کی گنجائش باقی ہے۔ اس وقت اس شخص نے عورت کو اپنے پیچھے دھکیل دیا اور خود …
Read More »زندگی بدل دینے والے تین خواب
ایسے تین خواب جو آپ کی زندگی بدل دیتے ہیں تین خواب جس شخص کو بھی آتے ہیں یعنی اسے یہ تین خواب آتے ہیں تو وہ اللہ کا محبوب بندہ ہے اور اللہ تعالی اس سے محبت کرتا ہے ان تین خوابوں میں سے پہلا خواب ہے قران پاک کی تلاوت کرنا اگر کوئی انسان خواب میں یہ دیکھتا …
Read More »نکاح کے دوران دلہے کی پریشانی
نکاح خوان نے دلہا سے اس کا نام پوچھ کر لکھا اور پھر ا سکے والد کا نام پوچھا۔ دلہا اس سوال سے گھبرا گیا اور نکاح خوان سے کہا ہم دو ماں بیٹا ہیں میں نے کبھی اپنی والدہ سے اپنے والد کا نام پوچھا ہی نہیں لہذا میں اپنی والدہ سے پوچھ کر آتا ہوں۔ یہ کہا اور …
Read More »رحمدل ہوٹل کا مالک اور سیکورٹی گارڈ
کچھ عرصہ پہلے ایک شخص ایک بہت ہی امیر گھر میں سکیورٹی گارڈ کی نوکری کرتا تھا اس کا مالک بہت عجیب تھا وہ ہر روز اپنے مالک کے لیے گھر کا گیٹ اور گاڑی کا دروازہ کھولتا اور انہیں سلام کرتا لیکن حیرت کی بات یہ تھی کہ آج تک اس کے مالک نے سلام کا جواب نہیں دیا …
Read More »