لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر یاسر عرفات کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یاسر عرفات وہ عہدہ سنبھالیں گے جو پہلے آسٹریلیائی کوچ ہملوٹ کے پاس تھا، جنہیں ٹیسٹ سیریز کے بعد تبدیل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق یاسر عرفات کی تقرری …
Read More »آسٹریلیا کے خلاف دوسرے میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کے ناموں کا اعلان ہو گیا
ٹیم انتظامیہ نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں سابق کپتان سرفراز احمد کو باہر رکھا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میلبورن ٹیسٹ کے لیے ٹیم انتظامیہ کی جانب سے منتخب کیے گئے 12 کھلاڑیوں میں فہیم اشرف کا نام شامل نہیں تھا۔ اس کے نتیجے میں وہ …
Read More »خاتون مداح نے بابراعظم سے قیمتی چیز مانگ لی
آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں قومی ٹیسٹ ٹیم کی پریکٹس کے دوران ایک خاتون مداح نے سابق کپتان بابر اعظم سے رابطہ کیا اور ان کی ٹوپی تحفے میں دینے کی درخواست کی۔ بابر اعظم مداحوں سے آٹوگراف دے رہے تھے کہ خاتون نے خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھائی مجھے آپ کی ٹوپی چاہیے۔ Fan : "Bhai …
Read More »دورہ نیوزی لینڈ ، بابراعظم اور رضوان کھیلیں گے یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ اور قومی سلیکشن کمیٹی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریاں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے شروع کرنے اور نئے کھلاڑیوں کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بابر اعظم اور محمد رضوان کو 2 اور 2 میچوں میں آرام دینے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ 5 …
Read More »آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستانی ٹیم کا اہم ترین باؤلر زخمی
ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر خرم شہزاد انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ خرم شہزاد کو پرتھ ٹیسٹ میچ کے دوران جسم کے بائیں جانب درد کا سامنا کرنا پڑا۔ پی سی بی نے مزید بتایا کہ خرم شہزاد کا ایم آر …
Read More »دورہ نیوزی لینڈ، وہاب ریاض نے احمد شہزاد کو بھی خوشخبری سنادی
پاکستان مینز چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے نیوزی لینڈ کے خلاف 12 جنوری سے آکلینڈ میں شروع ہونے والی پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ مزید برآں، وہاب نے نو اضافی کھلاڑیوں کو شامل کرنے کا اعلان کیا جو ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاری کے لیے تربیتی کیمپ میں شامل …
Read More »سعود شکیل نے کرکٹ کا انوکھا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
قومی کرکٹر سعود شکیل نے اپنی پہلی 15 اننگز میں 20 رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن کر تاریخ رقم کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعود شکیل نے یہ شاندار کارنامہ پرتھ ٹیسٹ کی دوسری اننگز کے دوران انجام دیا۔ انہوں نے پرتھ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 28 رنز بنائے، جس کے …
Read More »آسٹریلیا کے خلاف ٹیم میں شامل ہونے والا پاکستانی کھلاڑی جو ٹیکسی چلا کر محنت سے ٹیم کا حصہ بنا
آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں شرکت کرنے والے پاکستانی کرکٹر کا سفر شاندار رہا، کیونکہ انہوں نے ٹیکسی ڈرائیور کے طور پر کام کرتے ہوئے بھرپور عزم کے ذریعے قومی ٹیم میں جگہ بنائی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پرتھ ٹیسٹ میچ میں دو باصلاحیت فاسٹ باؤلرز خرم شہزاد اور عامر جمال نے ڈیبیو کیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سوشل …
Read More »عامر جمال اور خرم شہزاد نے 71 سالہ پاکستانی تاریخ بدل ڈالی
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پرتھ میں کھیلے گئے ابتدائی ٹیسٹ میچ میں دو ڈیبیو کرنے والے باؤلرز عامر جمال اور خرم شہزاد نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر آٹھ وکٹیں حاصل کیں۔ یہ غیر معمولی کامیابی پاکستان کی 71 سالہ ٹیسٹ تاریخ میں پہلی مثال ہے جہاں ڈیبیو کرنے والے باؤلرز نے ایک اننگز میں …
Read More »احمد شہزاد نے پی ایس ایل سے متعلق بڑا اعلان کردیا
قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے مایہ ناز کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق احمد شہزاد نے پی ایس ایل میں عدم دلچسپی محسوس کرتے ہوئے قومی ٹورنامنٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ اطلاع …
Read More »