پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے محمد رضوان کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ رضوان شاہین آفریدی کے لیے بہترین نائب ثابت ہوں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی …
Read More »محمد رضوان کو قومی ٹیم میں اہم عہدے سے نواز دیا گیا
قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور وکٹ کیپر محمد رضوان کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد رضوان کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا …
Read More »ابرار احمد کو دورہ آسٹریلیا میں چانس کیوں نہ دیا گیا؟ وجہ سامنے آگئی
مسٹری اسپنر ابرار احمد اپنی انجری سے صحت یابی کے لیے ڈاکٹروں کی ہدایات پر عمل نہ کرنے کے نتیجے میں وہ آسٹریلیا کے دورے کے دوران کسی بھی میچ میں شرکت نہ کرسکے۔ افسوس کی بات ہے کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف ایک اور انجری کا شکار ہوئے جس کی وجہ سے وہ کسی بھی میچ میں شرکت نہیں …
Read More »عامر جمال نے وسیم اکرم کا بھی ریکارڈ توڑ دیا
پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو سڈنی ٹیسٹ میں چیلنجز کا سامنا ہے لیکن فاسٹ باؤلر عامر جمال نے شاندار کارنامہ سرانجام دیا۔ وہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ کی ایک اننگز میں 50 سے زیادہ رنز بنانے اور 6 وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ میچ کی پہلی اننگز کے دوران عامر جمال …
Read More »کیپ ٹائون ٹیسٹ، بھارت نے کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ کا بدترین ریکارڈ بنالیا
جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن، ہندوستان کا سامنا ایک بدقسمتی ریکارڈ سے ہوا۔ مین ان بلیو ٹیسٹ کرکٹ اور بین الاقوامی کرکٹ میں پہلی ٹیم بن گئی جس نے اپنے ٹوٹل میں ایک رن کا اضافہ کیے بغیر چھ وکٹیں گنوائیں۔ یہ اس وقت ہوا جب ہندوستان، 153/4 کے اسکور کے ساتھ، پہلی اننگز کی کافی …
Read More »عامر جمال نے 52 سال پرانا قومی ٹیم کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
عامر جمال نے ڈیبیو ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارنامہ انجام دیا، وہ ایک ہی اننگز میں پانچ وکٹیں لینے اور نصف سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ مزید برآں، عامر جمال نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچوں کی تاریخ میں نویں نمبر پر بیٹنگ کرنے والے سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بلے باز کے طور پر …
Read More »ذکا اشرف کی گلین میگرا کو پاکستان کیساتھ کام کرنے کی آفر پر کیا جواب ملا ؟
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین ذکاء اشرف نے معروف آسٹریلوی باؤلر گلین میک گرا کو پاکستان کے ساتھ تعاون کی پیشکش کر دی۔ ذکاء اشرف اور میک گرا کے درمیان یہ ملاقات آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیس کی جانب سے سڈنی کے کری بلی ہاؤس میں منعقدہ ایک اجتماع کے دوران ہوئی جس میں پاکستان اور آسٹریلیا …
Read More »آسٹریلیا کے خلاف تیسرا ٹیسٹ ، ٹیم کا اعلان ہوگیا،بڑی تبدیلیاں ہوگیں
تفصیلاے کے مطابق امام الحق کو سڈنی ٹیسٹ سے باہر کر دیا گیا ہے اور امام الحق کی جگہ اوپننگ بلے باز صائم ایوب ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔ سڈنی ٹیسٹ کی پلیئنگ الیون میں کپتان شان مسعود، سعید ایوب، عبداللہ شفیق، بابر اعظم، سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان علی آغا، ساجد خان، حسن علی، میر حمزہ اور عامر جمال شامل …
Read More »ناصر حسین نے بابراعظم کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کردی
انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین نے بابر اعظم کے حوالے سے پیشین گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سال ان کے لیے قابل ذکر ثابت ہوگا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں ناصر حسین نے اس یقین کا اظہار کیا کہ آنے والا سال پاکستان کرکٹ ٹیم اور بابر …
Read More »آسٹریلیوی کوچ نے محمد حفیظ کے رضوان کے متنازع آؤٹ سے متعلق بیان پر حیران کن ردعمل دے ڈالا
نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق اینڈریو میکڈونلڈ نے ٹیکنالوجی اور پاکستانی بلے باز محمد رضوان کے متنازع آؤٹ ہونے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے محمد حفیظ کے بیان پر حیرت کا اظہار کیا اور تھرڈ امپائر کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ محمد رضوان واقعی آؤٹ ہیں۔ غور طلب ہے …
Read More »