ہم لازمی طور پر کل فائنل میں ان دو کھلاڑیوں کو تبدیل کرنے جارہے ہیں ، ثقلین مشتاق

پاکستان کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے تصدیق کی ہے کہ سری لنکا کے خلاف ایشیا کپ 2022 کے فائنل کے لیے پلیئنگ الیون میں تبدیلیاں کی جائیں گی۔جمعہ کو ایشیا کپ سپر فور کے آخری میچ میں سری لنکا کے ہاتھوں پاکستان کی مایوس کن شکست کے بعد، ثقلین نے میچ کے بعد کی پریس کانفرنس میں یقین دلایا …

Read More »

دھانی یا حسنین ؟ فائنل کیلئے کپتان بابراعظم نے فیصلہ کرلیا

پاکستان اور سری لنکا کے مابین ایشیا کپ 2022 کا فائنل اور بڑا میچ کل بروز اتوار کھیلا جائے گا ، جو پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوجائے گا ، ایسے میں کپتان بابراعظم اور مینمنٹ سرجوڑ کر بیٹھ گئی ہے کہ فائنل میں شاہنواز دھانی یا محمد حسنین کو میدان میں اتارا جائے ، یا پھر …

Read More »

گوتم گھمبیر نے محمد نواز کو کس پوزیشن پر کھیلانے کا مشورہ دیدیا

محمد نواز ایشیا کپ میں جہاں عمدہ باولنگ کروا رہے وہیں وہ اپنی بہترین بلے بازی سے سب کو حیران کیے ہوئے ہیں ، تبھی ان کے بلے بازی کو دیکھتے ہوئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز گوتم گھمبھیر نے محمد نواز کیلئے ایک اہم مشورہ دیا ہے ، ان کا کہنا ہے کہ اگر آپ محمد نواز …

Read More »

پاکستان کی سری لنکا کے ہاتھوں شکست ، مداحوں کو شعیب ملک کی یاد ستانے لگی

آج سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ، پاکستان کا کا آغاز بلے بازی میں اچھا نہیں رہا اور پوری ٹیم 19 اوورز میں صرف 121 رنز بناکر واپس لوٹ گئی ، ان سب میں صرف کپتان بابراعظم ہی تھے جو 30 رنز بناکر نمایاں رہے ۔ محمد نواز نے بھی کچھ اسکور …

Read More »

افغانستان کی شکست پر ہنگامہ آرائی کرنے والوں کو بڑی سزا سنا دی گئی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ کے اختتام پر اسٹیڈیم میں موجود افغانستان کے تماشائیوں نے خوب تماشا لگایا اور کرسیاں اٹھااٹھا کر پاکستانی کرکٹ تماشایوں پر پھینکی، جس کے بعد دبئی پولیس حرکت میں آئی اور افغان لوگوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہوا ، اور آج موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ان لوگوں کو دبئی حکام کی …

Read More »

پاکستان سے میچ ہارنے کے بعد ہمارے کھلاڑیوں کو نیند کی گولیاں کھانی پڑیں، افغانی کپتان محمد نبی کے انکشافات

ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے میں اہل سنسنی خیز میچ کے بعد پاکستان سے ہارنے والی افغان ٹیم کے کپتان محمد نبی نے میڈیا سے گفتگو میں یہ انکشاف کیا ہے کہ گرین شرٹس سے ہارنے کے بعد انہیں سونے کیلئے نیند کی گولیاں کھانی پڑیں۔ کیونکہ اگلے ہی روز ہمارا انڈیا سے میچ تھا تبھی ہمارے لئے …

Read More »

نسیم شاہ نے شاہین آفریدی کا تاریخی ریکارڈ توڑ دیا

کراچی: پاکستان کے تیز گیند باز نسیم شاہ نے ایک با پھر سے کرکٹ کی بڑی تاریخ رقم کرڈالی اور پاکستان کے تیز گیند باز شاہین آفریدی کا بولنگ ریکارڈ توڑ کر 50 ٹی ٹوئنٹی وکٹیں لینے والے اب تک کے کم عمر ترین بولر بن گئے۔نسیم نے صرف 19 سال 204 دن کی عمر میں یہ کارنامہ انجام دیا …

Read More »

میتھیو ہیڈن کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے مینٹور کے طور پر واپسی

پی سی بی نے جمعہ کو اعلان کیا کہ آسٹریلیا کے عظیم میتھیو ہیڈن آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے لیے پاکستانی ٹیم کے مینٹور ہوں گے۔ یہ فیصلہ قومی ٹیم کے ساتھ ہیڈن کی شمولیت کا تسلسل ہے جب سے ان کی سربراہی میں پاکستانی ٹیم نے لیگ میچوں میں ہندوستان، نیوزی لینڈ، افغانستان، اسکاٹ …

Read More »

ہارا میچ جتانے کے بعد نسیم کے سامنے جب وہی افغانی آیا افغانی ڈرسینگ روم رقت آمیز مناظروائرل

پاکستان کی افغانستان سے جیت کے بعد سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز گردش کررہی ہیں جس میں ایسا کچھ مواد دیکھایا جارہا ہے جس کو دیکھنے کے بعد آپ کا دل اتنا خوش ہوجائے گا کہ سچا پاکستانی ہونے پر آپ کو دل سے فخر محسوس ہونے لگے گا۔پاکستانی ٹیم کو افغانستان کے میچ میں ایک بڑی فتح نصیب ہوئی …

Read More »

بھارتی ٹیم پاکستان کے خلاف شکایت لیکر ریفری کے پاس چلی گئی

ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کو پاکستان سے ہار کی درد ابھی تک محسوس ہورہی ہے ان کے بس میں نہیں وہ اس شکست کا بدلہ کیسے لیں ۔ تبھی اب وہ مختلف حیلے اور بہانے پاکستان کے خلاف گھڑنے لگے ہیں پاکستانی اسپورٹس چینل کے مطابق گزشتہ اتوار کھیلے گئے پاک انڈیا میچ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے …

Read More »