لیکوریا کیلئے قدیمی نسخہ

سفید پانی آنا یا لیکور یا عورتوں میں پایا جانے والا سب سے نامراد مرض جس کی وجہ عورت کی جوانی برباد ہوکر رہ جاتی ہے ا

گر کسی عورت کو لیکوریا کا گندا مرض لاحق ہے اور چاہے کتنا ہی پرانا کیوں نہ ہو وہ یہ نسخہ استعمال کریں ان شاء اللہ چند دنوں میں رزلٹس ملیں گے

نسخہ ھوالشافی

1 موصلی سینبھل 25 گرام

سنگھارہ 25 گرام 2

3 بہمن سفید 25 گرام

4 مصری 25 گرام

چاروں اجزاء کو اچھی طرح ہیں کر کسی ایئر ٹائٹ جار میں محفوظ کر لیں۔

صبح شام 1 پیچ چائے والا ہمراہ دودھ کھائیں لیا کریں.

صدقہ جاریہ ہے لوگوں کی خدمت اور نیکی کی نیت سے شئیر کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے