
یہ نامراد جلدی بیماری ہے جو ہو جائے تو جانے کا نام نہیں لیتی اس کے لیے ایک زبردست نسخہ پیش خدمت ہے ان شاء اللہ اس کے استعمال سے یہ بیماری سے نجات مل جائے گی ھو الشافی پھٹکری سفید ایک تولہ
اجوائن دیسی 4 تولہ
سبز تو نیا ایک تولہ ان تینوں چیزوں کو کسی برتن میں ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھیں جب ان کا رنگ سیاہ ہو جائے تو اس کو پیس لیں اور ویزلین کی شیشی میں مکس کر کے محفوظ کرلیں اور دن میں دو بار لگا ئیں چنبل داد ایک ہفتے میں اور خارش ایک دو دن میں ان شاء اللہ ختم ہو
جائے گی پوسٹ اچھی لگے تو لائک اور شیئر لازمی کریں شکریہ دعا میں یا درکھیں شکریہ