بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران ایک لڑکی نے سٹیڈیم میں کھل کر قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔
دستیاب معلومات کے مطابق حاضرین میں موجود لڑکی نے ایک پلے کارڈ اٹھا رکھا تھا جس پر لکھا تھا ’’میں تم سے پیار کرتی ہوں بابر‘‘۔ تختی کو دیکھ کر، بابر لڑکی کے پاس پہنچا اور اسے خوش دلی سے آٹوگراف دیا۔ اس موقع پر لڑکی کی خوشی دیدنی تھی۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ بابر اعظم اس وقت بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کرتے ہوئے کھیلنے میں مصروف ہیں۔
Finally Girl take a Signs on a Love Poster of "Babar Azam" 😍
— Sarfraz Gilchrist 🇵🇰 (@SarfrazCT17) January 27, 2024
She is so Luck 👀❣#BabarAzam𓃵 #BPL2024 pic.twitter.com/njPVt6VoDh pic.twitter.com/Jzg9GsFBwu