تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 12 جنوری کو صبح 11 بجے کھیلا جائے گا۔ شاہین شاہ آفریدی پہلی بار اس میچ مین پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی
1 صائم ایوب
2 محمد رضوان
3 بابر اعظم
4 فخر زمان
5 اعظم خان
6 افتخار احمد
7 محمد نواز
8 شاہین آفریدی (کپتان)
9 حارث رؤف
10 زمان خان
11 ابرار احمد
مزید پچ اور موسم دیکھ کر ہتمی فیصلہ کیا جائے گا