خاتون مداح نے بابراعظم سے قیمتی چیز مانگ لی

آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں قومی ٹیسٹ ٹیم کی پریکٹس کے دوران ایک خاتون مداح نے سابق کپتان بابر اعظم سے رابطہ کیا اور ان کی ٹوپی تحفے میں دینے کی درخواست کی۔ بابر اعظم مداحوں سے آٹوگراف دے رہے تھے کہ خاتون نے خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھائی مجھے آپ کی ٹوپی چاہیے۔

واضح رہے کہ قومی ٹیم اس وقت آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت کے لیے میلبورن میں موجود ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے