دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

نو تعینات چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے پیر کو آئندہ ماہ دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کیا۔

سیریز کا آغاز 14 دسمبر سے پرتھ میں پہلے ٹیسٹ سے ہوگا۔

پاکستان اسکواڈ
شان مسعود (ج)، عامر جمال، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، بابر اعظم، فہیم اشرف، حسن علی، امام الحق، خرم شہزاد، میر حمزہ، محمد رضوان، محمد وسیم جونیئر، نعمان علی، صائم ایوب، سلمان علی آغا، شاہین آفریدی، سعود شکیل، سرفراز احمد

پاکستان کے دورہ آسٹریلیا کا شیڈول
پہلا ٹیسٹ: 14-18 دسمبر، پرتھ اسٹیڈیم

دوسرا ٹیسٹ: دسمبر 26-30، MCG

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے